Category: عرب ممالک
-

اخوان المسلمین کے 75 رہنماﺅں کو مصر کی عدالت نے سنائی سزائے موت ،600 افراد کو عمر قید
انسانی حقوق کے گروپ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج بروز ہفتہ مصری عدالت کی جانب سے دیے جانے والے اس فیصلے کو ’شرمناک‘ قرار دیا ہے قاہرہ (ایم این این ) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین پچھتر افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔ سن 2013 کے ایک دھرنے میں شریک چھ سو افراد…
-

انڈین حج مشن اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ،سال رواں بھی ہندوستانی عازمین حج کو شدید پریشانیوں کا سامنا
ایک ہی کمرے میں دس سے زائد لوگوں کو ٹھہراگیا ہے ۔ہوٹل کے کمروں میں خواتین کیلئے پردہ کا کوئی انتظام نہیں ہے ،لفٹ مسلسل خراب رہتی ہے،بیت الخلا ء،پانی او ردیگر امور کا بھی صحیح انتظام نہیں ۔صفائی ستھرائی کا بھی کوئی خاصل خیال نہیں رکھاجاتاہے مکہ مکرمہنئی دہلی (ملت ٹائمز) انڈین حج مشن…
-

امام کعبہ شیخ صالح الطالب گرفتار ،میوزک اور مردو زن کے اختلاط کو بتایاتھا غیر اسلامی
امام کعبہ شیخ صالح الطالب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی کافی متحرک تھے تاہم ان کی گرفتاری کے بعد سے ان کے انگریزی اور عربی ٹویٹر کے اکاونٹس کو بھی بند کردیا گیا ہے، جس سے ا±ن کی گرفتاری کی تصدیق ہوتی ہے۔ ریاض(ایم این این) معروف نشریاتی ادارہ الجزیرہ نے دعوی…
-

عید کے دن بھی باز نہیں آئے حوثی دہشت گرد،سعودی عرب پر میزائل حملہ
سعودی عرب نے حوثیوں کی طرف سے شہری آبادی کو دانستہ طورپر نشانہ بنانے کی حوثی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئےانہیں اقوام متحدہ کی قراردادوں 2231 اور 2216 کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ریاض (ایم این این ) سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے منگل کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی…
-

کیرالہ سیلاب متاثرین کیلئے متحدہ عرب امارات نے 700 کروڑروپے کی امداد کا اعلان کیا ،مودی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
متحدہ عرب امارات نے کیرالہ کے مسائل کو سمجھتے ہوئے 700 کروڑ کی امداد کا اعلان کیاہے جبکہ حکومت ہند نے صرف 500 کروڑ کی امداد کا اعلان کیاہے نئی دہلی دبئی (ایجنسیاں) سیلاب سے بری طرح متاثر کیرالہ کی مدد کے لیے مرکز کی مودی حکومت نے بھلے ہی محض 500 کروڑ روپے دیے…
-

مسجد حرام کو حجاج کرام کے لیے کیسے ٹھنڈا رکھا جاتا ہے؟ جانیئے اس رپوٹ میں مکمل تفصیلات
مسجد حرام میں گرمی سے بچانے کے لیے دو الگ الگ ایئرکنڈیشین پاور سسٹم نصب ہیں۔ اس کا شمار دنیا کے دوسرے بڑے ایئرکنڈیشن میں ہوتا ہے۔ مکہ مکرمہ (ملت ٹائمز) حج اور عمرہ کے سیزن میں جب لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج اور معتمرین بیت اللہ کا قصد کرتے ہیں اور مسجد حرام…
-

شاہ سلمان پہونچے منی ،انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے حاجیوں کو ہر ممکن سہولیات پہونچانے کی کرائی یقین دہانی
ان کی آمد کا مقصد حجاج کرام کو یہ یقین دہانی کرانا ہے کہ سعودی حکومت انھیں ہر ممکن خدمات اور سہولتیں مہیا کررہی ہے مکہ مکرمہ (ملت ٹائمز العربیہ اردو ) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سوموار کو مکہ مکرمہ کے نواح میں واقع منیٰ میں پہنچ گئے ہیں۔ان کی…
-

الخدم گروپ کی خدمات سے عازمین حج مطمئن
مکہ مکرمہ: (ملت ٹائمز ) سال رواں جن پرائیویٹ ٹور کمپنیوں کے ذریعہ حجاج کرام مکہ مکرمہ پہونچے ہیں ان میں ہندوستان کی معروف ٹور اینڈ ٹراویلس کمپنی الخدم گروپ سر فہرست ہے۔ الخدم گروپ کے قافلہ میں 70 سے زائد حجاج کرام شریک ہیں جو بہترین خدمات اور قابل ستائش انتظامات سے مطمئن ہیں۔…
-

غلاف کعبہ تبدیل ،جانیئے نئے کسوہ کی خصوصیات
پرانے غلاف کو خانہ کعبہ سے اتارنے کے بعد ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے اور یہ ٹکڑے اہم شخصیات اور مذہبی تنظیموں میں تبرک کے طور پر بانٹ دیئے جاتے ہیں۔ مکہ مکرمہ (ایجنسیملت ٹائمز) فریضہ حج میں جہاں عازمینِ حج اپنی عبادات میں مصروف ہیں وہیں کعبہ شریف کے غلاف کی تبدیلی…
-

اسلام کی اصل تصویر حسن اعمال، سیاست ومعیشت کودین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت:خطبہ حجة الوداع
اسلام کی اصل تصویر احسن اعمال پرہے جب کہ سیاست اور معیشت کودین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ مکہ مکرمہ (ایجنسیاںملت ٹائمز) مسجد نبوی کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی اصل تصویر احسن اعمال پرہے جب کہ سیاست اور معیشت کودین کے…