Category: ہندوستان
-

اردو کو تحلیل کرکے ایکتا کی بات کرنا نامناسب: ڈاکٹر جانکی پرساد شرما
خسرو فاﺅنڈیشن اورآئی آئی سی سی کے اشتراک سے ’اردو ہندی کے تخلیقی رشتے‘ کے عنوان سے سمینار نئی دہلی: (نمائندہ) خسروفاﺅنڈیشن اورانڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے اشتراک سے ’اردو ہندی کے تخلیقی رشتے‘ کے عنوان سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میںمہمان خصوصی کے طور پر شریک معروف ادیب و…
-

لکھنؤ کے شیلٹر ہوم میں 4 بچوں کی موت کا معاملہ، کمیٹی نے عملے کو ٹھہرایا ذمہ دار، ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی سفارش
لکھنؤ: یوپی کی راجدھانی لکھنؤ کے سرکاری شیلٹر ہوم (چلڈرن ہوم) میں چار شیر خوار بچوں کی موت کے بعد ڈویژنل کمشنر روشن جیکب اور ان کی ٹیم کی طرف سے داخل کی گئی آڈٹ رپورٹ میں چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کی طرف سے کئی کوتاہیاں اور لاپرواہی پائی گئی ہیں۔ خواتین اور بچوں کی بہبود…
-

رکن اسمبلی نوشاد صدیقی ۴۲ دنوں بعد جیل سے رہا
کولکاتہ: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع جیل کے باہر آج صبح سے رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کی رہائی کو لے کر گہماگہمی تھی۔جیل کے باہر انڈین سیکولر فرنٹ کے سینکڑوں کارکنان اپنے رہنما کی حمایت میں نعرہ بازی کر رہے تھے۔رکن اسمبلی نوشاد صدیقی جیسے ہی جیل سے باہر آئے نعرہ بازی میں شدت…
-

سیتا مڑھی میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ لاؤڈ اسپیکر بجانے کو لے کر فرقہ وارانہ تصادم ، مذہبی مقام میں توڑ پھوڑ، پولس فورس پر بھی پتھرائو کئی زخمی، ۴۹؍ گرفتار
سیتا مڑھی: معروف سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر’ ملت ٹائمز ‘نے ایک ویڈیو اس کیپشن کے ساتھ ا پلوڈ کی ہے کہ ’’سیتا مڑھی ضلع میں پریہار تھانے کے برہروا گاؤں میں بھیڑ نے پہلے مسجد میں توڑ پھوڑ کی، مسلمانوں کے گھروں پر حملہ کیا اور ان کی پٹائی کی، موقع پر پولس انتظامیہ…
-

مختار انصاری کے بیٹوں کا گھر منہدم جہانگیر آباد میں تین تھانوں کی پولس کی موجودگی میں بلڈوزر کارروائی
مئو: ریاست اترپردیش کے مئو میں جمعہ کو مختار انصاری کے بیٹے ایم ایل اے عباس انصاری اور عمر انصاری کی 2 منزلہ عمارت پر بلڈوزر چلا دیا گیا۔ تین تھانوں کی فورسز سمیت ایک کمپنی پی اے سی کی موجودگی میں تھانہ دکشنٹولا علاقے کے جہانگیر آباد میں واقع عباس انصاری کے مکان کو…
-

بہاری مزدوروں پر حملے کی جانچ کے لئے چار رکنی ٹیم تمل ناڈو روانہ
پٹنہ: تمل ناڈو میں بہاری مزدوروں کی پٹائی اور ہراساں کرنے کے معاملے میں کوئمبٹور انتظامیہ نے مزدوروں کی مدد کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے حکم پر اس معاملے کی زمینی حقیقت جاننے کے لیے بہار سے چار رکنی ٹیم آج چنئی کے لیے روانہ…
-

کانپور میں ایک گھر سے ۲۸۸بم برآمد ہولی سے قبل اتنی بڑی تعداد میں بم ملنے سے سنسنی، ضلع بدر مجرم واسو سونکر گرفتار
کانپور: اتر پردیش میں لوگ ہولی کے تہوار کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب شہر میں بم ملنے سے کانپور پولیس الرٹ ہو گئی ہے۔ جمعرات کو پولیس نے ایک ضلع بدر مجرم واسو سونکر کو گرفتار کیا اور اس کے پاس سے 16 دیسی بم برآمد ہوئے۔ تو دوسری جانب جمعہ کو پولیس نے…
-

عتیق احمد کے قریبیوں پر کارروائی جاری پریاگ راج میں معشوق پردھان کے تین کروڑ کا گھر بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا
الہ آباد: امیش پال قتل کیس کے بعد پریاگ راج میں ملزمین اور ان کے قریبی لوگوں کے گھروں پر غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کی کارروائی جاری ہے۔ جمعہ کو پی ڈی اے (پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کی ٹیم 3 جے سی بی اور ایک پوکلین مشین کے ساتھ اسراولی علاقے میں پہنچی۔ یہاں عتیق…
-

زی نیوز کو مسلم مخالف رپورٹ پر پھٹکار ویڈیو سمیت تمام لنکس ہٹانے کا حکم
نئی دہلی: نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی نے ملک کی آبادی میں اضافے کے بارے میں ایک رپورٹ میں مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنانے اور موضوع کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کے لیے منتخب ڈیٹا نشر کرنے پر بھی زی نیوز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ scrool.in کی رپورٹ میں تفصیل کے ساتھ اس کا…
-

صحافی محمد زبیر کے خلاف توہین آمیز ٹویٹس، ہائی کورٹ کی پولس کو سرزنش
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز پولیس سے دریافت کیا کہ آیا اس نے ایک ٹویٹر صارف کے خلاف کوئی کارروائی کی ہے جس نے مبینہ طور پر صحافی اور آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو برابھلا کہا تھا۔جسٹس انوپ جئے رام بھمبھانی پر مشتمل واحد رکنی بنچ زبیر کی ایک…