Category: ہندوستان
-

بی جے پی 9 ریاستوں میں چور دروازے سے داخل تلنگانہ میں اقتدار ہتھیانے کیلئے مرکزی ایجنسیوں کا استعمال بلاخوف ای ڈی کا سامنا کا عزم
نئی دہلی میں کے کویتا کی پریس کانفرنس ہم نے دیکھا ہے کہ بی جے پی نے 9 ریاستوں میں بیک ڈور انٹری کا استعمال کیا ہے، وہ تلنگانہ ریاست میں ایسا کرنے سے قاصر رہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اب ای ڈی کا استعمال کر تے ہوئے خوف کا ماحول پیدا…
-

رام شیلا ہاسپیٹل شکری سماج کے کمزور طبقہ کے لئے امید کی روشن کرن ڈاکٹر فیض الحسن اور ان کی ٹیم کے اعلی کردار نے بے حد متاثر کیا: ارشد فیضی قاسمی
جالے – دربھنگہ: (پریس ریلیز) بھلے ہی اس وقت ڈاکٹری کے پیشہ سے جڑے لوگوں کے ایک بڑے طبقہ نے مالی مفادات کے لئے انسانی ہمدردی کے احساس سے خود کو بے نیاز کرلیا ہو مگر اس کے باوجود اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ ہم جس سماج کا حصہ ہیں اس میں ڈاکٹری…
-

شہر چینئی کا معروف ادارہ ” دی نیو کالج “ کو NAAC کی طرف سے ++A حاصل ہوا
چینئی: (ساجد ندوی) جنوبی ہند کی سب بڑی تنظیم مسلم ایجوکیشنل اسوسی ایشن آف سدرن انڈیا(میاسی) کے زیر اہتمام چلنے والا سب مشہورو معروف ادارہ ”دی نیو کالج“ کا نیشنل اسسمنٹ اینڈ اکریڈیٹیشن پیر ٹیم (NAAC PEER TEAM) کی طرف سے بتاریخ 27 اور 28 فروری 2023 کو چوتھے مرحلہ کی تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں…
-

بھیروا کوئز کمپٹیشن تاریخ ساز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، صبا انجم نے حاصل کی پہلی پوزیشن طلبہ و طالبات کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے کے لئے اس طرح کے مسابقوں کا انعقاد بہت ضروری: مولانا شبلی القاسمی
مدھوبنی:(نامہ نگار) بسفی بلاک کے معروف گاؤں بھیروامیں گاؤں کی سطح پرایک کوئزکمپٹیشن کاانعقادکیاگیاجس میں گاؤں کے مختلف اسکول،مکتب اورمدرسہ میں زیرتعلیم طلبہ وطالبات نے حصہ لیا۔اس کوئزکمپٹیشن کاانعقادبھیروامیں قائم نوجوانوں کی انجمن تنظیم الشباب نے کیاتھا۔کوئزکمپٹیشن کی سرپرستی امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ وجھارکھنڈکے ناظم مولانامحمدشبلی القاسمی نے کی جب کہ صدارت ونظامت کے فرائض بصیرت…
-

بہار: گیا میں فوجی توپ کا گولہ دیہی علاقے میں جا گرا، تین لوگوں کی موت، 6 سے زائد افراد زخمی
بہار کے گیا ضلع میں بدھ کے روز فوجی ٹریننگ کے دوران داغا گیا ایک توپ کا گولہ دیہی علاقے میں جا گرا، جس کے پھٹنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں چھ سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ باراچٹی تھانہ کے ایس ایچ او نے واقعہ کی تصدیق کرتے…
-

جذبۂ صادق اور مقصد کامل ہوتو ہر کام آسان ہوجاتا ہے دارالعلوم ابو بکر صدیق ہرپور بیشی کے سالانہ جلسہ و تقسیم انعامات کے موقع پر جید علماء کرام کا خطاب
اورائی: (اسٹاف رپورٹر) قوم و ملت کے بچے اوربچیوں کو تعلیم سے آراستہ کرناکوئی آسان کام نہیں ہے بلکہ یہ انتہائی مشکل کام ہے مگر اس کا اجروثواب بہت ہے۔جو ثواب بڑی جماعتوں کی کتابوں کو پڑھانے میں ہے اور جو ثواب کتب احادیث کی تعلیم دینے میں ہے وہی برکت چھوٹے چھوٹے معصوم بچے…
-

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا
ترکی زلزلہ متاثرین کی دلجوئی کی اور ضرورت مندوں کے درمیان راحتی اشیاء تقسیم کی نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی آج ترکی کے زلزلہ زدہ علاقے انطاکیہ اور کہرمان مرعش پہنچے ، جہاں انھوں نے ہزاروں کیمپوں میں پناہ گزیں متاثرہ خاندانوں کی دل جوئی کی اور ضرورت مندوں…
-

حکومتی ایجنسیوں کا بے جا استعمال، اپوزیشن کا مودی پر الزام
بھارت کے نو اپوزیشن رہنماؤں نے، جن میں کئی وزرائے اعلیٰ بھی شامل ہیں، وزیر اعظم نریندر مودی کو اتوار کے روز ایک خط لکھ کر اپوزیشن رہنماؤں پر کسی بھی ثبوت کے بغیر جھوٹے الزامات عائد کر کے انہیں پریشان کرنے اور ان کے خلاف مرکزی ایجنسیوں کو بے جا استعمال کرنے کے الزامات…
-

الٰہ آباد یونیورسٹی کے مسلم بورڈنگ ہاسٹل کو پولیس نے خالی کرانے کے بعد سیل کر دیا
پولیس نے الٰہ آباد یونیورسٹی کے مسلم بورڈنگ ہوسٹل کو خرالی کرانے کے بعد سیل کرنے کی کارروائی کی ہے۔ ہوسٹل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عرفان نے اس سلسلے میں بتایا کہ ”امیش پال قتل معاملے کو لے کر یہ خالی کرایا گیا ہے۔ یہاں صداقت خان کمرہ نمبر 36 میں ناجائز طریقے سے رہتا تھا۔…
-

مہسول سیتامڑھی میں بدستِ امیر شریعت دار القضاء کا سنگ بنیاد دارالقضاء سے کئی اہم مقدمات کے فیصلے کئے جاتے ہیں: امیر شریعت
سیتامڑھی: (سیف الاسلام ) دارالقضاء سے کئ اہم مقدمات کے فیصلے قرآن و حدیث کی روشنی میں قاضی صاحب کے ذریعے کئے جاتے ہیں مذکورہ باتوں کا اظہارخیال مفکر اسلام امیر شریعت بہار اڑیشہ و جھارکھنڈ جناب حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم نے آج سیتامڑھی شہر کے حبیب نگر مہسول…