Category: ہندوستان
-

آئین ہند دنیا کا بہترین آئین ہے: مولانا خالد رشید ملک کی ترقی کے لیے آپسی اتحاد انتہائی ضروری: تورج زیدی
ایشو کی جانب سے ’صحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت‘ پر پروگرام لکھنؤ: ملک ہندوستان کا آئین دنیا کا سب سے بہترین آئین ہے، جو اپنے ملک میںرہنے والے تمام ہی لوگوں کو اپنے مذہب پر مکمل طور پر عمل کرنے کی آزادی دیتا ہے۔دستور ہند صاف طور سے ہمیں اس…
-

جعلی پروپگینڈے کا پردہ فاش کرنے پر الٹ نیوز کے محمد زبیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
نئی دہلی: الٹ نیوز (ALT NEWS) کے شریک بانی محمد زبیر کو ہندوتووادیوں کی طرف سے مسلسل آن لائن دھمکیاں موصول ہوئیں جب ان کی سائٹ نے تمل ناڈو میں تارکین وطن کارکنوں پر حملوں کے بارے میں جعلی پروپیگنڈے کا پردہ فاش کیا۔ زبیر کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے والوں میں دائیں بازو…
-

عتیق کا انکاؤنٹر کردیا جائے، بی جے پی لیڈر کا مطالبہ
لکھنو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ایم پی ہری نارائن راج بھر نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ عتیق احمد کو جیل سے نکال کر پولیس مقابلے میں مار دینا چاہیے اور جو بھی پولیس افسر ایسا کرے گا، اس کے لیے ‘سورگ کا دروازہ’ کھل جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی…
-

کشمیر میں پریس کی آزادی پر نیویارک ٹائمز کا متنازع مضمون مرکزی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی انوراگ ٹھاکر کی اخبار پر سخت تنقید
نئی دہلی: نیویارک ٹائمز نے اپنے ایک مضمون میں کشمیر میں آزادی صحافت کے حوالے سے ایک متنازعہ مضمون شائع کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ’’اگر مودی کشمیر کے انفارمیشن کنٹرول کے ماڈل کو ملک کے دیگر حصوں میں متعارف کرانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس سے نہ صرف آزادی صحافت…
-

عثمانیہ یونیورسٹی کے پرچہ سوالات میں حیدرآباد کو ’ بھاگیہ نگر‘ لکھا گیا
حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے انجینئرنگ کے سیمسٹر III امتحان کے پرچہ سوالات میں حیدرآباد کو بھاگیہ نگر لکھا گیا۔اس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مہر آرگنائزیشن نے رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی کو مکتوب روانہ کیا۔ مکتوب میں بتایا گیا ہے کہ لفظ بھاگیہ نگر فرقہ وارانہ حساس نوعیت…
-

بہار کی ’ سکیولر ‘حکومت میں ہندوتوا جرائم میں اضافہ: اویسی
حیدرآباد: حیدرآباد۔ اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ بہار میں ایک سکیولر حکومت کے اقتدار میں ہندوتوا جرائم میں اضافے پر تبصرہ کیا ہے۔ اویسی کا سکیولر طنز ریاست میں فی الحال برسراقتدار جے ڈی (یو) آر جے ڈی کانگریس اتحاد پر تھا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیاکہ “بہار میں “سکیولر” حکومت میں…
-

بی جے پی کی اسکرپٹ پر کام کر رہی سی بی آئی اور ای ڈی’، آر جے ڈی لیڈروں کے یہاں چھاپہ ماری پر منوج جھا کا شدید حملہ
ملازمت کے لیے زمین معاملے میں آر جے ڈی چیف لالو پرساد کے رشتہ داروں اور قریبی ساتھیوں کے یہاں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی چھاپہ ماری پر پارٹی رکن پارلیمنٹ منوج کمار جھا نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ مرکزی ایجنسیاں بی جے پی…
-

ایران سعودی عرب تعلقات چین کی ثالثی سے بحال مشرق وسطیٰ میں اہم پیش رفت، آیت اللہ خامنہ ای کی توثیق، امریکہ نے سراہا
ریاض: سعودی عرب اور ایران جمعہ کو کئی برسوں کی کشیدگی کے بعد سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے اور دو مہینوں کے اندر ایک دوسرے کے ملک میں اپنے اپنے سفارت خانے کھولنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ’یہ پیش رفت عوامی جمہوریہ چین کے صدر…
-

منیش سسودیا کی ضمانت پر سماعت 21 مارچ تک ملتوی، 7 دنوں کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیجے گئے
دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملے میں سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو آج ایک بار پھر مایوسی ہاتھ لگی جب عدالت نے انھیں 7 دنوں کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم سنا دیا۔ ای ڈی نے سماعت کے دوران سسودیا کی 10 دنوں کی حراست کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا…
-

کملداہا گاؤں میں لائبریری کا قیام
“کسی بھی قوم کو کسی بھی میدان میں عملی تجربات سے قبل نظریات اور اصول چاہئیں جن کی حفاظت و ترویج گاہیں لائبریریز ہیں ،جن کی اہمیت و افادیت کو مہذب قوموں نے ہر دور میں تسلیم کیا ہے۔” یہ باتیں جناب اسلم حسن (آئی آر ایس) ایڈیشنل کمشنر پٹنہ نے آج اپنے آبائی گاؤں…