Category: ہندوستان
-

الگ الگ مذاہب کے لوگوں کی محبت ’لوجہاد‘ نہیں: ہائی کورٹ
ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے لڑکی کے اہل خانہ پر لڑکے پر ‘لو جہاد’ کا الزام لگانے پر سخت تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ اگر لڑکا اور لڑکی مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو اسے ’لوجہاد‘ کہنا درست نہیں ہوگا۔ عدالت نے کہا کہ ایسے ہر معاملے…
-

مسلمان مودی کی نظر میں دوسرے درجے کے شہری راہل کا کیمبرج یونیورسٹی میں خطاب
سکھوں اور عیسائیوں کا بھی معاملہ اُٹھایا، کہا ملک میں جمہوریت کو خطرہ ہے، پیگاسس، اپوزیشن، بھارت جوڑو یاترا، میڈیا، عدلیہ کا بھی تقریر میں حوالہ نئی دہلی: برطانیہ کی شہرہ آفاق کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دینے وئے راہل گاندھی نے پھر سے مودی حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں، یونیورسٹی میں لیکچر کا ویڈیوکانگریس کے…
-

دارالعلوم دیوبند، جمعیۃ اور دیگر ملی تنظیموں پر نکتہ چینی مولانا سلمان ندوی کے بیان کے بعد جلسہ میں ہنگامہ
دیوبند: (سمیر چودھری) ممتاز عالم دین مولانا سید سلمان ندوی کے ذریعہ مدرسہ کے سالانہ پروگرام کے دوران عالمی شہرت یافتہ دینی ادارہ دارالعلوم دیوبند اور جمعیۃ علماء ہند کے متعلق دیئے گئے بیان کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا، جس کے بعد مدرسہ کے مہتمم نے اس پورے واقعہ پر سخت افسوس کااظہار کرتے ہوئے…
-

ہریانہ میں اندوہناک حادثہ، ٹریکٹر ٹرالی اور بس میں تصادم، 8 افراد ہلاک، 20 سے زیادہ زخمی
انبالہ: ہریانہ کے انبالہ میں ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق کاکڑ ماجرا گاؤں کے قریب لوہے کی چادروں سے لدے ٹریکٹر ٹرالی مسافروں سے بھری بس سے ٹکرا گئے۔ اس سڑک حادثے میں 8 لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی بتائے جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بس…
-

شمال مشرق میں جیت کے جشن میں ڈوبی بی جے پی کو سپریم کورٹ نے دئے دو بڑے جھٹکے، جانیں کیسے؟
نئی دہلی: شمال مشرق کی دو ریاستوں میں جیت کی خوشخبری کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کے دو فیصلوں سے بی جے پی کو جھٹکے لگے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں کہا ہے کہ الیکشن کمشنروں کی تقرری کے لئے ایک کالجیم تشکیل دیا جانا چاہیے، جس میں وزیر اعظم، سی جے…
-

ڈاکٹر عبدالقادر شمس مرحوم کی کتاب’ ’ہندوستان اور کویت تاریخی، علمی اور ثقافتی رشتے‘ کا اجرا ، ڈاکٹر خالد اعظمی کی کوششوں کو سراہا گیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) نیت نیک ہو تو منزل تک پہنچنا آسان ہوجاتاہے،عبدالقادر شمس کی کوشش غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے،انہوںنے موضوع کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے ایک مضبوط نیوقائم کردی ہے اب محققین کی ذمہ داری ہے وہ اس کام کو آگے بڑھائیں،یہ کتاب حرف آخر نہیں ہے تاہم اپنی نوعیت کا یہ…
-

الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ…
-

اعظم خاندان کی نئی مشکل! ‘دشمن جائیداد’ پر قبضہ کے معاملہ میں بہن اور بڑے بیٹے کو عدالت نے کیا طلب
رامپور: سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان اور ان کے اہل خانہ کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ اب رامپور کی ایک مقامی عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رکن اسمبلی نصیر احمد خان، اعظم خان کی بہن اور بڑے بیٹے اور دیگر کو دشمن جائیداد پر قبضہ کرنے کے معاملے…
-

ایل پی جی کے داموں میں اضافہ کے خلاف حیدرآباد میں بی آر ایس کا شدید احتجاج، مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی
حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس نے پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف شہر حیدرآباد کے علاوہ مختلف مقامات پر شدید احتجاج کیا۔ اس احتجاج کے لئے ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تارک راما راو کی اپیل پر حکمراں پارٹی کے لیڈروں نے شہر حیدرآباد کے ٹینک بند امبیڈکر مجسمہ کے…
-

ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملہ، کلیدی ملزم سندیپ قصور وار قرار، 3 ملزمان بری
بول گڑھی کے ہاتھرس میں پیش آنے والے عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں ایک مقامی عدالت نے ملزمان روی، رامو اور لو کش کو بری کر دیا ہے۔ مرکزی ملزم سندیپ کو آئی پی سی سیکشن 304 اور ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ Boolgarhi, Hathras rape-murder case…