Category: ہندوستان
-

جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ترکی کے تاریخی شہر انطاکیہ میں ایک ہزار گدے تقسیم
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کا وفد تباہ حال شہروں میں امداد کی ہرممکن کوشش میں مصروف ۔وفد نے ترکی کے وزیر انصاف سے ملاقات کی اور بھارت کے مسلمانوں کی طرف سے اس دردناک سانحہ پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ نئی دہلی، یکم مارچ : جنوبی…
-

عوام پر مہنگائی کا تازہ حملہ! گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈر 350 روپے مہنگا
نئی دہلی: مارچ کے پہلے دن عوام پر مہنگائی نے زوردار حملہ بولا ہے اور ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل دونوں طرح کے سلنڈروں کے داموں میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں ماہ کے پہلے دن (یکم مارچ) ہی 50 روپے کا…
-

جنید و ناصر کے بچوں کی مکمل تعلیمی کفالت کی ذمّہ داری اٹھائےگی آل انڈیا ملی کونسل
مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی کی قیادت میں کونسل کے وفد کا بھرت پور کا دورہ، جنید اور ناصر کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور عدالتی جانچ کا مطالبہ۔ دیوبند: (سمیر چودھری) آل انڈیا ملی کونسل کے مرکزی وفد نے ہریانہ میں بے قصور مسلم نوجوانوں کی بجرنگ دل کارکنان کے ہاتھوں وحشیانہ ہلاکت کے بعد…
-

ترکی زلزلہ متاثرین کے لیے جمعیۃ علماء ہند میدان عمل میں جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی استنبول پہنچے ، جلد ایک وفد متاثرہ شہروں کا دورہ کرے گا
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے جنوبی اور وسطی ترکی میں قیامت خیز زلزلے کو دور حاضر کا سب سے زیادہ دکھ اور صدمے والا واقعہ بتایا ہے اور اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ہر ممکن مدد کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا…
-

ہریانہ میں شدت پسندوں کی پٹائی سے تین مسلم نوجوان زخمی
مان پورہ میں سلیم اور مجاہد سے پچاس ہزار روپئے بھی چھین لیے، ہتھین میں نادر کو سڑک کنارے پھینک دیا، اہل خانہ کا بجرنگ دل پر مارنے پیٹنے کا الزام نوح: ہریانہ کے بھوانی میں دو مسلم نوجوان ناصر اور جنید کو گاڑی سمیت زندہ جلاکر مارنے کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ…
-

مین پوری میں ۲۵۰مکانات کو منہدم کرنے کا نوٹس
مین پوری: اتر پردیش کے مین پوری ضلع کے ڈوب علاقے (وہ علاقہ جو اکثر زیر آبا آ جاتا ہے) میں بنائے گئے تقریباً ۲۵۰مکانات کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) نے انسداد تجاوزات مہم کے ایک حصے کے طور پر مسمار کرنے کے لئے نوٹس دیا ہے۔ چونکہ علاقے میں تعمیراتی کام جاری ہے،…
-

مودی اقتدار کےلیے کچھ بھی کرسکتے ہیں رائے پور کنونشن میں چین اور اڈانی کے تعلق سے راہل کا مرکز پر حملہ
کانگریس کو تپسویوں کی پارٹی اور بی جے پی آر ایس ایس کو اقتدار کا حریص بتایا ، ۸۵ واں کنونشن کھڑگے کے خطاب کے ساتھ اختتام پذیر رائے پور: چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائےپور میں چل رہے کانگریس کے ۸۵ ویں قومی کنونشن کا اتوار کو آخری دن تھا، کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے مودی…
-

بی جے پی اور اویسی ’رام شیام کی جوڑی ‘ جہاں بی جے پی کو جتانا ہوتا ہے وہ وہاں پہنچ جاتے ہیں : سنجے راؤت
ممبئی: (اسٹاف رپورٹر) سنجے راؤت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی پر پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی اور اویسی کو رام شیام کی جوڑی کہا ہے، سنجے راؤت نے کہاکہ اویسی بی جے پی کی بی ٹیم ہے، اویسی کی پارٹی ووٹ کٹوا مشین ہے، رام شیام والا جملہ ان…
-

ناصر اور جنید کی حمایت میں مظاہرہ کرنےوالے والوں پر مقدمہ
۶۰۰نوجوانوں پر مختلف سنگین دفعات لگائی گئیں، نوح میں ممکنہ فرقہ وارانہ کشیدگی کے پیش نظر سخت چوکسی، تین دن کے انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروس معطل نوجوانوں پر زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی، پولس انتظامیہ سے قانونی لڑائی لڑیں گے: ایم ایل اے آفتاب احمد نوح: جمعہ ۲۴ فروری کو فیروز پور جھرکہ میں ناصر…
-

مولانا ارشد مدنی سے مناظرہ کے لئے سوامی یشویر مہاراج دیوبند جائیں گے
رام لیلا گرائونڈ میں سناتن دھرم کی توہین کا الزام ، خط لکھ کر ۹؍نکات پر مشتمل سوالات کے جوابات طلب کیا مظفر نگر: چند ایام قبل دہلی کے رام لیلا میدان میں جمعیۃ علماء ہند کے ایک پروگرام کے دوران مولانا ارشد مدنی کے اوم اللہ والے بیان کے خلاف ہندو شدت پسند تنظیموں…