Category: ہندوستان
-

متوازی مغربی بنگال مسلم مجلس مشاورت بنانے کا عمل ناقابل قبول: نوید حامد
نئی دہلی: بھارتی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیامسلم مجلس مشاورت کی ریاستی اکائی ۔ مغربی بنگال مسلم مجلس مشاورت کے عہدیداروں کا پچھلے تقریباً دس برسوں سے دستور مشاورت کی ضابطوں کی روشنی میں کبھی انتخابات نہیں ہوئے اور آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت سے وابستہ کولکاتہ کے محترم عبد العزیز صاحب ریاستی مشاورت…
-

نثار احمد خان کو دہلی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض
نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر نثار احمد خان کو آج پی ایچ ڈی کی ڈگری کی تفویض کی گئی۔ ریسرچ اسکالر نثار احمد نے سابق صدر، شعبۂ اردو، دہلی یونیورسٹی پروفیسر ابن کنول (مرحوم) کی نگرانی میں مکمل کیا تھا۔ تحقیقی مقالے کا موضوع ”آزادی کے بعد اردو – ہندی ناولوں کا موضوعاتی…
-

اُردو اورمدارس کو ختم کرنا چاہتی ہے ریاست کی سماجوادی حکومت: نظرعالم مدارس اساتذہ کی تنخواہ اور اُردو اساتذہ کی بحالی جلد سے جلد کرے نتیش حکومت: اعجاز احمد
کانفرنس کے اختتام پر 21 مطالبوں کا میمورینڈم دربھنگہ ضلع کلکٹر کے ذریعہ وزیراعلیٰ کو سونپا گیا دربھنگہ: (پریس ریلیز) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین اور آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے مشترکہ بینرتلے آج دربھنگہ کے ڈان باسکو اسکول کے کانفرنس ہال میں یک روزہ اُردو اور مدارس بچاؤ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس…
-

دہلی میں اے ایم پی اور جامعہ ہمدرد کے زیر اہتمام میگا جاب فیئر میں 1800 سے زائد نوجوانوں نے فائدہ اٹھایا!
“ہم ہمدرد فاؤنڈیشن اور ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کی جانب سے دہلی کے ضرورت مند نوجوانوں کی مدد کے لئے جاب فیئر کے انعقاد کے اقدام کی ستائش کرتے ہیں”۔ جناب عمران حسین، کابینہ وزیر، دہلی حکومت دہلی، ہفتہ: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) نے جامعہ ہمدرد اور بزنس اینڈ ایمپلائمنٹ…
-

خسرو فاﺅنڈیشن اور آئی آئی سی سی کے اشتراک سے ’غیر منقسم ہندوستان: ایک نقطہ نظر ‘ کے عنوان سے کا نفرنس کا انعقاد
نئی دہلی: (نمائندہ) خسرو فاﺅنڈیشن اور انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے اشتراک سے ’غیر منقسم ہندوستان : ایک نقطہ نظر ‘ کے عنوان سے ایک کا نفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر شر کت کرتے ہوئے معروف متذکرہ مفکر اور سینئر انسانی حقوق کارکن ڈاکٹر خواجہ افتخار احمد…
-

مہاراشٹر: گنگا مائی چینی مل کا بوائیلر پھٹنے سے کئی افراد زخمی، 4 ٹینکوں میں دھماکے، فائر بریگیڈ کی ایک درجن گاڑیاں موجود
ممبئی: مہاراشٹر کے احمد نگر ضلع واقع ایک چینی مل میں ہفتہ کے روز بوائیلر پھٹنے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ جس چینی مل میں پیش آیا ہے اس کا نام گنگا مائی چینی مل ہے۔ یہاں آگ لگنے کی وجہ سے چار ٹینکوں میں دھماکے ہو گئے جس…
-

آل انڈیا ملی کونسل نے زلزلہ متاثرین کے لیے ترکی کے سفیر کو ضروری سامانِ ریلیف و رقم پہنچائی
نئی دہلی: حسب ہدایت جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل وچیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز، نئی دہلی ڈاکٹر محمد منظور عالم، ملی کونسل وتعاون ٹرسٹ کے ایک مشترکہ وفد نے سفیر ترکیہ فِراٹ سُونیل سے نیائے مارگ، چانکیہ پوری، نئی دہلی میں ملاقات کی اور شمالی ترکیہ میں گزشتہ 6/ فروری 2023 کو آئے…
-

اگر اددھو کا گھر آباد ہوگا تو جنید وناصر کا گھر بھی آباد ہونا چاہئے ہم اورنگ آباد کے نام کو بدلنے کے خلاف ہیں، ممبرا میں اسدالدین اویسی اور امتیاز جلیل خطاب
ممبرا: آج ممبرا میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا پہلا دو روزہ قومی کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کے قومی صدر اسدالدین اویسی، ممبر پارلیمنٹ امتیاز جلیل، کئی صوبے کے صدور، ایم ایل اے، سابق ایم ایل اے اور لیڈران سمیت ملک بھر سے مندوبین شامل ہوئے۔ پہلے دن یہاں مختلف ریاستوں سے آئے…
-

بہار کے مدھے پورہ میں (نعوذباللہ) حضور ﷺ کی شان میں گستاخی بجرنگ دل کے غنڈوں کی دریدہ دہنی، ایم ایل سی قاری صہیب کی مداخلت سے بروقت کارروائی، ۴؍ گرفتار
سوشل میڈیا پر بہار میں ایسی جسارت پر نکتہ چینی پٹنہ : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر ایک ویڈیو گردش کررہا ہے جس میں کھلے عام حضور ﷺ کی شان اقدس میں نعوذباللہ گستاخی کی جسارت کی جارہی ہے۔ ملت ٹائمز کی خبر کے مطابق یہ واقعہ مدھے…
-

کیرل کے وزیر اعلیٰ نے طلاقِ ثلاثہ کا دفاع کیا سی اے اے کسی بھی قیمت میں ریاست میں نافذ نہیں ہوگا: پنارائی وجین
ترواننتا پورم: وزیر اعلیٰ کیرالا پنا رائی وجین نے طلاقِ ثلاثہ کو مجرمانہ قرار دینے کے لیے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیوں صرف مسلمانوں کے اس فعل کو مجرمانہ سمجھا جارہا ہے، جب کہ تمام دیگر مذاہب میں طلاق کو ایک دیوانی (سیول) کیس سمجھا جاتا ہے۔ ایک کانفرنس کو…