Category: ہندوستان
-

ہریانہ: مسلم طبقہ کے 2 افراد کو بولیرو میں زندہ جلایا گیا، بجرنگ دل کارکنان کے خلاف پولیس کیس درج
ہریانہ کے بھوانی میں ایک خوفناک معاملہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلی ہوئی بولیرو میں دو ہڈیوں کا ڈھانچہ ملا ہے جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ پولیس محکمہ کے کئی اعلیٰ افسران اور ایف ایس ایل کی ٹیم موقع پر پہنچ کر جانچ کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے…
-

تری پورہ اسمبلی الیکشن، ۸۱ فیصد سے زائد پولنگ ۲۵۹ امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند، ۲؍ مارچ کو نتائج
اگرتلہ: تریپورہ کی ۶۰ رکنی اسمبلی کے لیے جمعرات کو سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ ووٹنگ صبح ۷ بجے سے ہی شروع ہو گئی تھی اور ۴‘ بجے تک تقریباً ۸۱ فیصد ووٹنگ ہوئی۔ریاست میں ۳۳۷۷پولنگ مراکز پر ووٹ کرایا گیا جہاں مجموعی طور پر ۲۵۹امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی…
-

ہمیں کشمیر واپسی پر مجبور نہ کیاجائے مہاشیوراتری پر تنخواہیں نہ ملنے سے کشمیری پنڈت ناراض
سری نگر: ملک میں مہا شیوراتری کا تیوہار جوش وخروش سے برادران وطن مناتےہیں۔ تیوہار کے قریب ہونے پر بھی کشمیری پنڈتوں کو تنخواہیں نہیں ملی ہے جس سے وہ حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، پنڈتوں نے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر واپسی پر مجبور نہ کیا جائے۔ بتادیں کہ انہیں ۸ مہینوں سے تنخواہیں…
-

بی جے پی لیڈر ہاردک پٹیل کے خلاف گرفتاری وارنٹ
احمد آباد: گجرات کے ضلع سریندر نگر کی ایک عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) رکن اسمبلی ہاردک پٹیل کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے کیونکہ وہ 2017 کے ایک کیس میں اس کے روبرو حاضر نہیں ہوئے تھے۔ اس کیس میں ان پر سرکاری احکام کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔پٹیل نے 2017…
-

بھارت ہندوراشٹر ہے ، تھا اور رہے گا: یوگی
لکھنو: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بھارت ایک ہندوراشٹر ہے اور یہاں کا ہر شہری ہندو ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہندو کوئی مذہب یا فرقہ نہیں ہے۔ یہ ایک ثقافتی اصطلاح ہے، جو ہر شہری کے لیے موزوں ہے۔ایک ٹی وی چینل کے پروگرام…
-

میں ٹیپو سلطان کا نام لیتا ہوں اویسی کا بی جے پی ایم پی نلین کتیل کو چیلنج
حیدرآباد: کرناٹک بی جے پی کے سربراہ اور ایم پی نلین کتیل کی جانب سے گزشتہ روز ٹیپو سلطان کے حامیوں سے متعلق اشتعال انگیز تقریر کے بعد ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جمعرات کو کہا کہ میں ٹیپو سلطان کا نام لے رہے ہیں اور دیکھتا ہوں کہ وہ کیا کرتے…
-

پلامو تشدد : پورا علاقہ چھاؤنی میں تبدیل حالات قابو میں، انٹرنیٹ سروس معطل
پلامو : جھارکھنڈ کے ضلع کے پانکی میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پرتشدد تصادم کے بعد حالات پر قابو پالیا گیا ہے۔ بدھ کی دیر رات کچھ شرپسندوں کی جانب سے ایک مکان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، تاہم انتظامیہ نے جائے وقوع پر پہنچ کر معاملے پر قابو پالیا، فی الحال…
-

اداکارہ سورا بھاسکر رشتہ ازدواج سے منسلک
سی اے اے مخالف تحریک کے درمیان قربت رنگ لائی، فہد احمد کے ساتھ کورٹ میرج کرلی ممبئی: ملکی مسائل پر بے باکی سے اپنی رائے رکھنے والی اور سی اے اے تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر طلبہ لیڈر فہد احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی…
-

جھارکھنڈ اور یوپی میں مساجد پر حملہ پلامو میں مہاشیوراتری کا گیٹ بنانے کو لے کر فرقہ وارانہ تصادم، مسجد پر شرپسندوں کا پتھراؤ ، توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرآتش
باندہ میں مسجد کی تزئین کاری پر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کو اعتراض ، پولس کی موجودگی میں مسجد کے اندر شرانگیزی، توڑ پھوڑ کرتے ہوئے سامان پھینک دیا، سدرشن نیوز چینل کاجھارکھنڈ کے ویڈیو کی آواز بند کرکے فتنہ پھیلانے کی کوشش رانچی؍ باندہ: جھارکھنڈ کے پلاموں اور اترپردیش کے باندہ میں مساجد میں…
-

ایم ایل سی قاری صہیب جامعی ملی ستارہ ایوارڈ سے سرفراز
حج ہاؤس ممبئی میں منعقدہ کل ہند مسابقة القرآن کے اختتامی پروگرام میں ڈاکٹر ظہیر قاضی اور مفتی محمد سارودی کے ہاتھوں نوازا گیا ممبئی۔۱۵/ فروری: ریاست بہار کے معروف مسلم رہنما و سیاسی لیڈر آرجے ڈی یوتھ صدر قاری صہیب جامعی (ایم ایل سی بہار اسمبلی) ان دنوں ممبئی کے دورے پر ہیں اس…