Category: ہندوستان
-

رگھورام راجن کانگریس پارٹی کے اگلے منموہن سنگھ بننے کوشاں ؟ راجستھان میں راہل کے ساتھ بھارت جوڑو یاترا میں شرکت ، مختلف اقتصادی و دیگر مسائل پر تبادلہ خیال، بی جے پی کی تنقید
سوائی مادھوپور : سابق گورنر ریزرو بینک آف انڈیا اور ماہر معاشیات این رگھورام راجن آج راجستھان میں راہل گاندھی زیر قیادت کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے اور سیاسی حلقوں میں دلچسپی کا موضوع بن گئے ۔ ڈاکٹر راجن نے مودی حکومت کے ابتدائی برسوں میں ہمیشہ مرکزی حکومت کو کھٹکتے…
-

بارہمولہ میں دہشت گردوں نے ٹھیلے میں لگا رکھا تھا IED، سکیورٹی فورسز نے بنایا ناکارہ
سری نگر: جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں بدھ کو ایک بڑا دھماکہ ٹل گیا۔ یہاں سکیورٹی فورسز کو ایک آئی ای ڈی ملا، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلا کر بروقت ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایک افسر نے بتایا کہ فوج کی 29 آر آر یونٹ اور سی…
-

دہلی AIIMS پر سائبر اٹیک کے پیچھے چین کا ہاتھ، ہیک ہوئے پانچوں سرور کا ڈیٹا واپس ملا: ذرائع
ملک کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال دہلی ایمس کے سرور کو ہیک کرنے کے پیچھے بھی چین کی ناپال سازش تھی۔ اس سلسلے میں بڑا انکشاف کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ ایف آئی آر کے مطابق یہ سائبر حملہ چین کی طرف سے ہوا تھا۔ ہیکرز نے 100…
-

بلقیس بانو معاملہ میں فوری نئی بنچ تشکیل دینے سے سپریم کورٹ انکار کرتے ہوئے کہا – ایک چیز کا بار بار ذکر مت کیجئے !
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کی عرضی کی سماعت کے لیے فوری نئی بنچ تشکیل دینے سے انکار کر دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور اہل خانہ کے قتل کے 11 مجرموں کو معافی پالیسی کے تحت رواں سال 15 اگست کو…
-

’ سب کو بھگاؤ یہاں سے ‘، نتیش کمار نے ایوان میں شراب بندی کے سوال پر بی جے پی لیڈروں کو زبردست ڈانٹ لگائی
بہار اسمبلی میں سرمائی اجلاس جاری ہے اور اس دوران آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا سخت تیور دکھائی دیا۔ آج جب چھپرہ میں زہریلی شراب سے 7 لوگوں کی موت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ بی جے پی نے اٹھایا تو نتیش کمار کی ناراضگی دیکھنے کو ملی۔ جب شراب بندی…
-

’ بھارت جوڑا یاترا‘ میں شامل ہوئے آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن
سوائی مادھوپور: کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں دسویں دن آج صبح سوائی مادھوپور ضلع کے بھاڑوتی سے شروع ہوئی۔ بدھ کو بھی وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ، کئی وزراء اور ایم ایل اے اور پارٹی عہدیدار راہل گاندھی کے…
-

توانگ تصادم پر راج ناتھ کا بیان کھوکھلا، وزیر اعظم مودی کیوں بیان نہیں دیتے، پارلیمنٹ میں بحث کرائیں: چدمبرم
نئی دہلی: اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان جھڑپ کو لے کر اپوزیشن مودی حکومت پر مسلسل حملہ آور ہے۔ اس معاملے پر پارلیمنٹ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر اب سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے حملہ کیا ہے۔ انہوں نے راج ناتھ سنگھ کے…
-

زانیوں کی رہائی کے خلاف بلقیس کی داخل عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کی جج بیلا ایم ترویدی نے خود کو کیا الگ
سپریم کورٹ کی جج جسٹس بیلا ایم ترویدی نے بلقیس بانو کے ذریعہ داخل عرضی پر سماعت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ بلقیس بانو کی یہ عرضی ان سبھی 11 زانیوں کی جیل سے رِہائی کے خلاف ہے جنھیں سزا مکمل ہونے سے پہلے ہی آزاد کر دیا گیا۔ عرضی میں بلقیس بانو…
-

توانگ تصادم: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، کہا – چینی دراندازی جاری، مرکز خاموش تماشائی
نئی دہلی: اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم پر مرکزی حکومت بری طرح گھر گئی ہے اور اس پر اپوزیشن کی جانب سے مسلسل حملے کئے جا رہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ چینی تجاوزات پر خاموش…
-

اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں زخمی چھ جوانوں کو گوہاٹی کے فوجی اسپتال میں کرایا گیا داخل
گوہاٹی: اروناچل پردیش کے توانگ میں 9 دسمبر کو چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے ہندوستانی فوج کے چھ فوجیوں کو گوہاٹی کے واششٹ میں واقع فوج کے 151 بیس اسپتال میں ہوائی جہاز سے لے جایا گیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ زخمی جوانوں کو 9 دسمبر دوپہر…