Category: ہندوستان
-

اقوام متحدہ : بھارت کو انسانی حقوق پر عمل کرنے کی نصیحت
اقوام متحدہ میں جمعرات کے روز بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بحث ہوئی۔ اس دوران شرکاء نے متنازع انسداد دہشت گردی قانون (یو اے پی اے) کے مبینہ غلط استعمال، مذہب کی بنیاد پر تفریقی سلوک، مسلمانوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد وغیرہ پر اظہار خیال کیا۔ رکن ممالک نے…
-

’ یہ لوگ زانیوں کو جیل سے چھڑوا کر مالا پہناتے ہیں ‘، وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا پی ایم مودی پر شدید حملہ
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے جمعہ کے روز جھارکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بی جے پی کے سرکردہ لیڈران اب لوگوں کو فون پر دھمکانے لگے ہیں۔ کیا حالات ہو گئے ہیں ملک کے؟ وزیر…
-

کسی کو حجاب پہننے یا نہ پہننے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہئے! امریکی ریاستی اسمبلی کی کم عمر ترین رکن ہندوستانی نژاد نبیلہ سید کا بیان
نئی دہلی: ہندوستانی نژاد مسلم امریکی خاتون نبیلہ سید نے امریکہ میں منعقد ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ایلنوائے کی جنرل اسمبلی کے لیے منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ محض 23 سال کی باحجاب نبیلہ امریکہ کی ریاستی اسمبلی کے لئے منتخب ہونے والی کم عمر ترین رکن ہیں۔ ڈیموکریٹس کی…
-

گیان واپی مسجد تنازعہ: شیو لنگ سے متعلق عرضی پر آج سماعت کرے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: وارانسی کی گیانواپی مسجد میں ‘شیولنگ’ ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد علاقے کی حفاظت سے متعلق عبوری حکم میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ آج سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے گزشتہ روز ‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران وکیل وشنو شنکر…
-

اعظم خان کو سیشن کورٹ نے دیا جھٹکا، اسمبلی رکنیت ہوگی ختم، اسٹے دینے سے عدالت نے کیا انکار
سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اعظم خان کی اسمبلی رکنیت بچنے کی اب کوئی امید نظر نہیں آ رہی ہے۔ رامپور سیشن کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے فیصلے پر اسٹے لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ یعنی رامپور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے راستہ بھی ہموار ہو گیا ہے۔ اب…
-

جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست منعقد، لئے گئے چند اہم فیصلے بلاک اور ضلع سطح پر ” سیرت کوئز ” کا ہوگا انعقاد
موتیہاری: (فضل المبین) جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی آج ایک اہم نشست آج جمعرات کو شہر میں نکشید ٹولہ مسجد احاطہ میں ہوئی ۔ جِس میں مندرجہ ذیل تجاویز باتفاق رائے منظور ہوئیں۔ ضلعی سطح پر لیگل سیل کا قیام عمل میں لایا جائے اس سلسلے میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی یہ حضرات…
-

ٹی وی چینلز کے لیے نئی گائیڈ لائن ہوئی جاری، 30 منٹ تک قومی مفاد کا مواد دکھانا ضروری
نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے ہندوستان میں ٹیلی ویژن چینلوں کو اپ لنک اور ڈاؤن لنک کرنے کے رہنما خطوط، 2022 کو منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت چینلز پر قومی اور عوامی مفاد میں مواد نشر کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق نئی ہدایات کے تحت عوامی اور…
-

گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی، کل 3 بجے سماعت کرے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی پر سماعت کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ عدالت عظمی میں اس معاملہ پر کل 3 بجے سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کی سماعت کے لئے ایک آئینی بنچ تشکیل دی…
-

لالو یادو کو گردہ عطیہ کریں گی بیٹی روہنی آچاریہ، سنگاپور میں اسی مہینے ہوگی پیوندکاری
نئی دہلی: بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی سنگاپور میں گردے کی پیوند کاری ہوگی۔ ان کی بیٹی روہنی آچاریہ لالو کو گردہ عطیہ کریں گی۔ لالو یادو اس وقت دہلی میں ہیں اور جلد ہی سنگاپور روانہ ہونے والے ہیں۔ ان کی گردے کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ)…
-

کوئمبٹور کار دھماکہ کے سلسلہ میں این آئی اے کی کارروائی، تمل ناڈو کے 45 مقامات پر چھاپہ ماری
کوئمبٹور میں 23 اکتوبر کو ہونے والے کار دھماکہ کے سلسلہ میں این آئی اے تمل ناڈو میں چھاپہ ماری کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق 45 مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ Tamil Nadu | National Investigation Agency (NIA) raids underway at 45 locations in the state in connection with the Coimbatore car blast…