Category: ہندوستان
-

کرناٹک : 16 فیصد سے زائد مسلم طالبات نے منگلور یونیورسٹی کو کہا الوداع، حجاب تنازعہ کا اثر
کرناٹک میں حجاب تنازعہ شروع ہونے کے بعد مسلم طالبات کو اپنے پسندیدہ کالجوں میں پڑھنا مشکل ہو رہا ہے۔ کالجوں میں طالبات کے حجاب پہن کر کلاس میں جانے پر پیدا تنازعہ کا اثر ان کی پڑھائی پر صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ کئی طالبات نے حجاب کے ساتھ کلاس کرنے کی ضد بھی…
-

بلقیس بانو معاملہ: مجرموں کی رہائی کے خلاف جلگاؤں کلکٹر آفس پر احتجاج بی جے پی سرکار کا فیصلہ انسانیت کو شرمسار اور خواتین کا اپمان ہے: مفتی ہارون ندوی
جلگاؤں: (عمران خان) گجرات میں سن 2002 ء ہوئی بلقیس بانو کے اجتماعی عصمت دری اور کنبہ کےسات افراد کا قتل کےمعاملے میں تا عمر جیل کی سزا پائے 11 مجرموں کو ممبئی ہائی کورٹ نے نے سزا سنائی تھی۔گجرات حکومت نے معافی قانون کے تحت 15 اگست کے روز سبھی 11 مجرموں کو جیل…
-

یوپی: روری گاؤں میں حیوانیت، دو بچیوں کا اغوا، عصمت دری کے بعد ایک کا قتل!
غازی آباد کے مودی نگر میں دو معصوم بچیوں کا اغوا کیا گیا، اور پھر ایک بچی کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ دوسری بچی گنے کے کھیت میں بدحواس حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے مہلوک بچی کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے جس…
-

شراب گھوٹالہ: سی بی آئی نے سسودیا کو بتایا کلیدی ملزم، 15 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
شراب گھوٹالہ معاملے میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو کلیدی ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ کئی گھنٹوں تک ان کے گھر پر سی بی آئی کی چھان بین جاری رہی اور ایک سرکاری افسر کی رہائش پر بھی سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی۔ وہاں سے سی بی آئی کو ایکسائز ڈیوٹی…
-

مدرسہ تجوید القرآن میں قومی پرچم کشائی کی منفرد تقریب منعقد
نئی دہلی: (نمائندہ) 76واں آزادی کا جشن آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ،ہرطرف حب الوطنی سے متعلق تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔آزاد مارکیٹ کے شیواجی روڈ پر واقع مشہور و معروف مدرسہ تجوید القرآن (مسجد تکیہ والی) میں ڈاکٹر امام عمیراحمد الیاسی (قومی صدر، آل انڈیا…
-

بلقیس بانو کے مجرموں کو رہا کرنے سرکار کا شرمناک فیصلہ: پروفیسر اختر الواسع
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مشہور دانشور اور سماجی بنیاد گذار پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے آج ایک بیان میں اس بات پر سخت رنج و غم کا اظہار کیا ہے کہ گجرات سرکار نے ۲۰۰۲ء میں ہوئے گجرات فسادات کے دوران پانچ مہینے کی حاملہ بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی طور پر زنا باالجبر کرنے…
-

لگاتار غلط استعمال نے ایجنسیوں کی کارروائیوں کو مشکوک بنا دیا: پون کھیڑا
بی آئی کے آج دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی رہائش پر چھاپہ کے دوران کانگرسی لیڈر پون کھیڑا نے ایجنسیوں کے غلط استعمال کا مسئلہ اٹھایا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ”ایجنسیوں کے مسلسل غلط استعمال کا ایک بڑا نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ جب وہ ایجنسی صحیح کام بھی کرے…
-

بلقيس بانو معاملہ: ’ سزا معافی پینل‘ میں بی جے پی کے ارکان اسمبلی کی موجودگی پر چدمبرم نے اٹھائے سوال
احمد آباد: 2002 کے بلقیس بانو معاملہ میں اجتماعی عصمت دری اور قتلِ عام کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 افراد کی رہائی پر ہنگامہ لگاتار جاری ہے۔ دریں اثنا، سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم اور کچھ دیگر افراد نے سزا معافی کے حوالہ سے تشکیل…
-

بلقیس بانو معاملے میں رہا کئے گئے مجرموں پر بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیان، کہا – ‘وہ برہمن ہیں اور تہذیب یافتہ ہیں!’
گاندھی نگر: کبھی نربھیا اجتماعی عصمت دری کیس کو اٹھا کر اقتدار کا خواب دیکھنے والی بی جے پی اور اس کے لیڈران آج بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی پر یا تو خاموش ہیں یا پھر انسانیت کو شرمسار کر دینے والے بیان دے رہے ہیں۔ گجرات کے گودھرا سے…
-

قتل اور عصمت دری کے مجرمین کی رہائی پر بلقیس بانو کا رد عمل، کہا – 20؍سال پرانا صدمہ مجھ پر قہر بن کر ٹوٹا
احمد آباد: بلقیس بانو معاملہ میں گجرات حکومت کی طرف سے 11 قصورواروں کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر بلقیس بانو نے کہا کہ جب میں نے سنا کہ 15 اگست 2022 کو ان 11 مجرموں کے رہا کیا جا رہا ہے، جنہوں نے میری پوری زندگی تباہ کر دی…