Category: ہندوستان
-

توہین عدالت کیس میں وجئے مالیا کو دو ہزار جرمانے کے ساتھ 4 ماہ جیل کی سزا، جائیداد ضبط کرلینے کا سپریم کورٹ نے دیا انتباہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مفرور تاجر وجے مالیا کو توہین عدالت کیس میں چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے ساتھ ہی 2000 روپئے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ سزا کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے مالیا کو یہ بھی حکم دیا ہے کہ وہ آنے والے چار ہفتوں میں سود کے ساتھ…
-

ریلوے نے 179 ٹرینیں منسوخ کیں، 15 ٹرینوں کا رخ موڑ دیا گیا
مانسون کے موسم میں ریلوے کی طرف سے کئی ٹرینوں کے چلانے میں دشواری ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے ٹرینوں کو منسوخ یا جزوی طور پر منسوخ کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹرینوں کا شیڈول بھی بدل دیا گیا ہے۔ اس وقت کچھ ٹرینیں بھی تاخیر سے چلتی ہیں۔ نیوز پورٹل ‘اے…
-

سپریم کورٹ میں سماعت تک شیو سینا کے باغیوں پر اسپیکر کوئی فیصلہ نہ لیں: چیف جسٹس کی ہدایت
سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں شیو سینا کے ارکان اسمبلی کی نااہلی کی سماعت شروع کی ۔ اس دوران وکیل کپل سبل نے عدالت میں کہا کہ کل نااہلی کیس کی اسمبلی میں سماعت ہوگی، اگر عدالت آج نہیں سنتی ہے تو کل اسپیکر اسے خارج کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے اس…
-

انتظامیہ نے تاریخی عید گاه سری نگر میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی: انجمن اوقاف جامع مسجد
سری نگر: انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے ہفتے کے روز جاری بیان میں کہا کہ انجمن نے عید الاضحی کی نماز 9 بجے ادا کرنے کا باضابطہ اعلان مشتہر کیا تھا لیکن بدقسمتی سے انتظامیہ نے اس کی اجازت نہیں دی۔ بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ نے انجمن اوقاف کے عہدیداروں سے…
-

امرناتھ غار کے بعد ڈوڈہ میں بھی پھٹا بادل، کچھ گھر اور گاڑیاں ملبہ میں دبے
جموں و کشمیر میں امرناتھ غار کے پاس بادل پھٹنے کے بعد اب ڈوڈہ ضلع میں بھی بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج علی الصبح تقریباً 4 بجے مشرقی جموں میں ڈوڈہ ضلع کے ٹھتھری شہر میں بادل پھٹا ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اس…
-

سپریم کورٹ نے سیتا پور کیس میں آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو دو شرطوں کے ساتھ دی عبوری ضمانت
نئی دہلی: فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ ‘آلٹ نیوز’ کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے یوپی کے ستیاپور میں درج معاملہ کے حوالہ سے ان کی درخواست ضمانت دو شرطوں کے ساتھ منظور کر لی ہے۔ پہلی شرط یہ کہ زبیر دائرہ اختیار سے باہر نہیں جائیں…
-

’صحافیوں کو بولنے اور لکھنے پر جیل میں نہیں ڈالا جا سکتا‘ زبیر کی گرفتاری پر جرمنی کا بیان
محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمن وزارت خارجہ نے ہندوستانی جمہوریت پر سوال اٹھائے ہیں اور ہندوستان نے جرمن کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ ہندوستانی سفارت خارجہ کے ترجمان اروند باگچی نے کہا ہے کہ محمد زبیر کا معاملہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور یہ عدالت میں زیر غور ہے ۔…
-

مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے خیمہ پھر پہنچا سپریم کورٹ، ایکناتھ شندے دھڑے کو حکومت سازی کی گورنر کی دعوت کو چیلنج
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا دھڑا ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے پاس پہنچا ہے اور انہوں نے ایکناتھ شندے دھڑے کو حکومت بنانے کی گورنر کی دعوت کو چیلنج کیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے دھڑے نے 3 جولائی کو شروع ہونے والے دو روزہ اسمبلی اجلاس کو بھی چیلنج کیا ہے،…
-

توہین رسالت: ہریانہ بی جے پی کے لیڈر پر کارروائی، پارٹی نے کیا عہدے سے برطرف
نئی دہلی: بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کی ہریانہ یونٹ کے آئی ٹی سیل کے سربراہ ارون یادو کو جمعرات کے روز پارٹی نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت انگیز ٹوئٹ کرنے کی پاداش میں عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ ارون یادو کے متنازعہ ٹوئٹر کو لے کر سوشل…
-

صاحب استطاعت مسلمانوں پر قربانی کرنا واجب ہے لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ ہمارے عمل سے کسی کو تکلیف نہ ہو: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ عید قرباں مسلمانوں کا نہایت اہم تہوار ہے، جو اللہ کے دو پیغمبروں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی یاد دلاتا ہے اور ہمیں اس…