Category: ہندوستان
-

بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت میں کوئی بھی مسلم وزیر نہیں!
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم مودی کی قیادت والی ہندو قوم پرست بی جے پی حکومت میں کوئی بھی مسلم نمائندہ نہیں رہا۔ بھارت میں دوسری سب سے بڑی اکثریت مسلمانوں کی آبادی 20 کروڑ سے زائد ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار…
-

یوپی پولیس کی ایف آئی آر کے خلاف محمد زبیر کی عرضی سپریم کورٹ میں منظور، سماعت کل
سپریم کورٹ نے یوپی پولیس کی ایف آئی آر کے خلاف آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی عرضی کو منظور کرتے ہوئے جمعہ کو سماعت کے لیے فہرست بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ محمد زبیر نے ایف آئی آر رد کرنے کے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج پیش کیا…
-

موسلادھار بارش سے ممبئی ہوا بے حال، جگہ جگہ آبی جماؤ کا منظر
ممبئی میں لگاتار ہو رہی بارش نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ معمولات زندگی درہم برہم ہے اور بے آسرا لوگوں کی پریشانیاں بھی بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ کئی علاقوں میں آبی جماؤ کا منظر ہے اور سڑکیں بھی غرقاب نظر آ رہی ہیں۔ ممبئی میں اندھیری سَب وے بھی پانی…
-

‘ڈرائی اسٹیٹ’ گجرات میں برسرعام شراب پارٹی کرتے نظر آئے بی جے پی لیڈران!
گجرات ایک ‘ڈرائی اسٹیٹ’ ہے، یعنی یہاں شراب پر سخت پابندی ہے، شراب کے پروڈکشن سے لے کر اس کے استعمال پر پابندی کے باوجود گجرات میں اکثر شراب پارٹی کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ جون ماہ میں بھیسن گاؤں (ضلع جوناگڑھ-سوراشٹر) کے سرپنچ نے اعلان کیا تھا کہ اگر کوئی نشہ کرتا ہوا…
-

دہلی تشدد: صفورہ زرگر کو عید الاضحی پر کشمیر جانے کی ملی مشروط اجازت
دہلی کی ایک عدالت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ اور سماجی کارکن صفورہ زرگر کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر کشمیر واقع کشتواڑ میں اپنے آبائی شہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج نوین گپتا نے راجدھانی دہلی کو چھوڑنے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست دہندہ کو آفیشیل ای میل کے ذریعہ…
-

شیوسینا نے لوک سبھا میں پارٹی چیف وہپ بدلنے کا کیا اعلان، سیاسی ہلچل پھر شروع!
مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ شیوسینا اراکین اسمبلی میں ٹوٹ پھوٹ کے بعد، اب اراکین پارلیمنٹ میں بھی ٹوٹ پھوٹ کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا نے بدھ کے روز راجن وِچارے کو رکن پارلیمنٹ بھاؤنا گولی…
-

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کو ملی تبادلہ کی دھمکی، راہل گاندھی نے کہا – بی جے پی یکے بعد دیگرے اداروں کو کر رہی ہے تباہ
نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے جج ایچ پی سندیش نے الزام عائد کیا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی پی) کی سرزنش کرنے پر انہیں تبادلہ کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس پر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے…
-

اجمیر: متنازعہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر خادم سلمان چشتی گرفتار
اجمیر: راجستھان میں اجمیر درگاہ تھانہ پولیس نے متنازعہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے میں ہسٹری شیٹر خادم سلمان چشتی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں سلمان کو منگل کی شام اس کے خادم محلہ کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ ابتدائی تفتیش میں اس نے پولیس کو نشے میں ویڈیو…
-

مہنگائی کا جھٹکا! گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ
نئی دہلی: عوام کو اس وقت مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا جب ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ ہو گیا۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بدھ کے روز 50 روپے فی سلنڈر اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد دہلی…
-

بنگلورو کے ‘عیدگاہ میدان’ پر ہندو تنظیموں کی بری نگاه، 12 جولائی کو بند کا اعلان
بنگلورو واقع عیدگاہ میدان کا تنازعہ گزشتہ کچھ مہینوں سے اپنے عروج پر ہے۔ ایک طرف ہندو تنظیمیں بضد ہیں کہ عیدگاہ میدان کو ‘کھیل کا میدان’ قرار دیا جائے اور ہندو تنظیموں کو تقریبات منعقد کرنے کی اجازت ملے، دوسری طرف کرناٹک وقف بورڈ نے سپریم کورٹ کے احکامات کا حوالہ دیتے ہوئے اراضی…