Category: ہندوستان
-

حیدرآباد میں راہل گاندھی نے سرکاری بس میں کیا سفر، عوام سے براہ راست گفتگو
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی مختلف طریقوں سے عام لوگوں سے براہ راست گفتگو کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئے روز ان کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن میں وہ کبھی کسی مزدور سے، کبھی ٹرک ڈرائیور یا بائیک مکینک سے بات کرتے نظر آتے ہیں۔ اس دوران راہل گاندھی…
-

وزیر اعظم اصل مسائل کو چھوڑ کر صرف ہندو مسلم پر بحث شروع کرنے میں مصروف تیجسوی یادو
پٹنہ: بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران وہ مہنگائی اور بے روزگاری جیسے حقیقی مسائل کے علاوہ وہ صرف ہندو مسلم پر بحث…
-

تین مراحل کی ووٹنگ سے پریشان وزیر اعظم کھلے عام مسلمانوں کا ذکر کرنے لگے: شرد پوار
شرد پوار نے کہا کہ عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں اور 4 جون کو جاری ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں یہ نظر بھی آ جائے گا ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ تقاریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
-

تیسرا مرحلہ: چار سو پار کے نعرے لگانے والی بی جے پی خسارے میں، 272 کے جادوئی ہندسہ سے دور
تجزیہ: یوگیندریادو ، شریاس سر دیسائی ، راہل شاستری تیسرا مرحلہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اہم نکتہ ثابت ہو سکتا ہے، جہاں بی جے پی کی زیرقیادت حکمران اتحاد کے خلاف رفتار واضح طور پر بدل گئی ہے۔ اس سات مرحلوں پر مشتمل میراتھن کے تیسرے مرحلے میں 93 نشستوں پر پولنگ کے…
-

ایئر انڈیا ایکسپریس کی 70 سے زیادہ پروازیں منسوخ، عملے کے ارکان بڑی تعداد میں رخصت پر
ایئر انڈیا ایکسپریس کی 70 سے زیادہ بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ معلومات کے مطابق ایئر لائن کے عملے کے سینئر ارکان بڑے پیمانے پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن حکام اس معاملے پر نظر…
-

مظفر پور میں آگ لگنے سے 20 گھر ہوئے خاک، لاکھوں کی ملکیت تباہ کئی مویشیوں کی موت
بہار کے مظفر پور ضلع میں آگ لگنے کا ایک خوفناک واقعہ پیش ایا ہے جس میں کم از کم 20 گھر جل کر خاک ہو گئے ہیں۔ آگ کی وجہ گیس سلنڈر میں ہوا دھماکہ تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گھر میں کھانا بنانے کے دوران ایک سلنڈر میں آگ لگ گئی جس…
-

ريونا سیکس اسکینڈل: آپ خواتین کے خلاف جرائم کرنے والوں کے ساتھ کیوں کھڑے رہتے ہیں؟ کانگریس کا پی ایم مودی سے تلخ سوال
کرناٹک کے ہاسن لوک سبھا سیٹ سے جے ڈی ایس و بی جے پی کے مشترکہ امیدوار پرجول ریونّا کی سیکس اسکینڈل کی ویڈیوز نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ان ویڈیوز میں نظر آنے والی ریونّا کی گھناؤنی حرکتوں نے پورے ملک کے سر کو شرم سے جھکا دیا ہے۔ کرناٹک…
-

’مودی چاہتے ہیں کہ جمہوریت اور آئین ختم کیا جائے‘ دمن اور دیو میں انتخابی تشہیر کے دوران راہل گاندھی کا بیان
دمن اور دیو: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دمن اور دیو میں کانگریس پارٹی کے لئے انتخابی تشہیر کے دوران کہا کہ بی جے پی ‘ریزرویشن ختم کرو’ گینگ کا اڈہ ہے اور مودی اس کے سرغنہ ہیں! دمن اور دیو میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے…
-

وقف کی جائیدادیں مسلمانوں کی عطیات ہیں، کسی کی غصب کردہ زمین نہیں: مولانا محمود اسعد مدنی
جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام’’ہندوستان میں اوقاف‘‘ کے موضوع پر گول میز کانفرنس میں وقف کی تحریکات سے وابستہ کئی اہم شخصیات شریک ، مساجد و مقابر اور وقف ایکٹ کے تحفظ کے لیے ہر ممکن جد وجہد پر زور، صدر جمعیۃ کی سرپرستی میں ایک کمیٹی تشکیل نئی دہلی: ۲۷؍ اپریل جمعیۃ علماء…
-

نوین پٹنائک چنندہ لوگوں کے لئے حکومت چلا رہے ہیں اور نریندر مودی ارب پتیوں کے لئے: راہل گاندھی
بھونیشور: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو اوڈیشہ میں انتخابی تشہیر کرتے ہوئے نوین پٹنائک کی قیادت والی بی جے پی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت بی جے پی پر ذاتی مفاد کے لئے عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے ایک دوسرے سے ساز باز کرنے کا الزام عائد کیا۔ راہل گاندھی…