Category: ہندوستان
-

اے ایم یو کے اقلیتی کردار پر سپریم کورٹ کے 7 ججوں کی آئینی بنچ آج کرے گی سماعت
علی گڑھ: سپریم کورٹ میں 7 ججوں کی بنچ آج (12 اکتوبر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار پر سماعت کرے گی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ سے متعلق معاملہ اے ایم یو بمقابلہ ڈاکٹر نریش اگروال اور دیگر کے درمیان سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی…
-

’ہمیں سزا نہ دیں، متاثرین کو معاوضہ دیں‘ مسلم نوجوانوں کو کوڑے مارنے والے پولیس اہلکاروں کی گجرات ہائی کورٹ سے استدعا
گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوانوں کو سرعام کوڑے مارنے والے چار پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق، اس معاملہ میں بدھ کے روز ملزم پولیس اہلکاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ انہیں سزا دینے کے بجائے، ان پانچ مسلم مردوں…
-

راجستھان: بی جے پی نے پوسٹر میں جس کسان کو بتایا قرض دار، وہ نکلا زمیندار!
راجستھان میں اسمبلی انتخاب رواں سال کے آخر تک ہونا ہے اور اس کے لیے تاریخوں کا کبھی بھی اعلان ہو سکتا ہے۔ انتخاب کے پیش نظر ریاست میں سبھی سیاسی پارٹیاں سرگرم نظر آ رہی ہیں۔ خصوصاً کانگریس اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران لگاتار راجستھان کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان…
-

لکش دیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو دوبارہ نا اہل قرار دیا گیا
لوک سبھا سیکریٹریٹ نے کیرالا ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد این سی پی رکن کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نئی دہلی: لکش دیپ کے این سی پی لیڈر محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز فیضل کو قتل کے ایک معاملے میں کیرالا…
-

اترپردیش میں سماجوادی رہنما ابو عاصم اعظمی کے ٹھکانوں پر آئی ٹی کی چھاپہ ماری، ملک کے کئی حصوں میں کاروائی
نئی دہلی: انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم وارانسی، یوپی میں کاروائی کر رہی ۔ یہ کارروائی ونائک گروپ اور سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر ابو عاصم اعظمی سے متعلق مقامات پر جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے ممبئی اور دہلی میں بھی کئی مقامات پر چھاپے ماری کی…
-

ممبئی کی ایک عمارت میں بھیانک آتشزدگی سے 7 افراد جل کر ہلاک ، 40 دیگر زخمی
ممبئی: ملک کی معاشی دارالحکومت ممبئی کے گورگاؤں میں زبردست آگ لگ گئی۔ جمعہ کی صبح تقریباً 3 بجے گورگاؤں میں ایک سات منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں سات افراد زندہ جل گئے۔ مزید 40 افراد زخمی ہوئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ…
-

منی پور کی 10 جماعتوں نے امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی کی ‘ڈبل انجن’ حکومت کی مذمت کی
امپھال: منی پور میں کانگریس کی قیادت میں دس ہم خیال جماعتوں نے جمعرات کو کہا کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی ‘ڈبل انجن والی حکومتیں’ پانچ ماہ گزرنے کے بعد بھی ریاست میں امن اور معمول کو بحال کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہیں۔ پارٹیوں کی ایک روزہ کانفرنس…
-

جمعیۃ علما ہند آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت میں شامل ہوگی : مولانا ارشد مدنی
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی مجلس عاملہ سے صدر جمعیۃ کا خطاب ، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھانے پر زور دیا، ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت و عداوت اور تشدد کے رجحانات کی مذمت ، پارلیامنٹ میں بحث کے گرتے معیار پر اظہار تشویش ، خواتین ریزرویشن کا…
-

صوبہ بہار میں ذات اور مذہب کے لحاظ سے آبادی کی مردم شماری
بہار میں ذات پ پات ر مبنی مردم شماری کی رپورٹ 2 اکتوبر 2023 کو جاری کر دی گئی۔ نتیش کمار حکومت نے بہار کی آبادی کے ذات پات پر مبنی اعداد و شمار سے صورتحال کا تجزیہ کرنے کی درخواست کی تھی اور ریکارڈ کے مطابق اس خاص ریاست کی آبادی 13 کروڑ سے…
-

مردم شماری کا استقبال، نیوز کلک کے خلاف کاروائی پر سوال، بیدھوری کو پارلیمنٹ سے برطرف کرنے کا جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ
نئی دہلی: ہندوستان کے صدر نے خواتین کے ریزرویشن بل کو منظوری دے دی ہے۔ ہندوستانی پارلیمنٹ نے 18 ستمبر 2023 کو خواتین کے ریزرویشن بل کو منظور کیا۔ نیا “ناری شکتی وندن ایکٹ-2023” لوک سبھا اور ریاستی قانون ساز اسمبلیوں دونوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد نشستیں محفوظ رکھتا ہے۔ مجوزہ ریزرویشن اگلی…