Category: ہندوستان
-

سنجے سنگھ کے گھر پر چھاپہ: الیکشن قریب آتے ہی تمام ایجنسیوں کو فعال کر دیا جائے گا! کیجریوال کا ردعمل
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی رہائش گاہ پر چھاپے پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ”ہم پچھلے ایک سال سے شراب گھوٹالے کو دیکھ رہے ہیں۔ کہیں سے کچھ نہیں ملا۔ ان لوگوں نے بہت چھاپے مارے ہیں۔…
-

مسلم نوجوانوں کی سرعام پٹائی کا معاملہ، چار پولیس اہلکاروں پر توہین عدالت کے الزامات طے
احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ نے بدھ کو باضابطہ طور پر ان چار پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کے الزامات عائد کر دیے ہیں جنہوں نے گزشتہ سال کھیڑا ضلع میں پانچ مسلم نوجوانوں کو سرعام زدوکوب کیا تھا۔ جسٹس اے ایس سوپہیا اور ایم آر مانگڈے کی ڈویژن بنچ نے کارروائی کے دوران…
-

سکم کی دریائے تیستا میں بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ
شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے آنے والے سیلاب کے بعد کم از کم 23 فوجی افسران کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ شمالی سکم میں لوناک جھیل پر اچانک بادل پھٹنے سے وادی لاچن میں تیستا ندی میں سیلاب آ گیا۔ نیوز پورٹل ‘نیوز 18’ پر شائع ہوئی خبر کے مطابق وادی کے ساتھ…
-

زمین کے بدلے نوکری معاملہ: لالو، تیجسوی، رابڑی دیوی سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
نئی دہلی: بہار کے سابق وزیر اعلی لالو یادو اور ان کے خاندان کو لینڈ فار جاب (نوکرے کے بدلے زمین) معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے لالو یادو، ان کی اہلیہ رابڑی دیوی اور بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کی مستقل درخواست ضمانت منظور کر لی…
-

گیانواپی مسجد سے متعلق عرضیوں پر آج الہ آباد ہائی کورٹ میں ہوگی سماعت
وارانسی کی گیانواپی مسجد کمپلیکس سے متعلق درخواستوں پر آج الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔ الہ آباد ہائی کورٹ گیانواپی تنازعہ سے متعلق پانچ عرضیوں پر ایک ساتھ سماعت کر رہی ہے۔ اس معاملہ مں دوپہر بعد سماعت ہونے کی توقع ہے۔ ان میں سے تین عرضیاں 1991 میں وارانسی کی عدالت میں…
-

ہم اصل باشندوں کی جدوجہد صرف اقتدار کی تبدیلی کے لیے نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کے لیے ہونی چاہیے: مولانا سجاد نعمانی
نئی دہلی: نیشنل ٹرائبل رائٹس کونسل کے پروگرام میں مسلم سکالر مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں اپنے پریوار کے درمیان آیا ہوں،اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ آزادی کی جنگ مسلمانوں اور قبائلیوں نے مل کر لڑی تھی۔ برسا منڈا جی ملک کی آزادی کے…
-

مدرسہ تجوید القران میں سیرتِ النبی کانفرنس پیغمبر اسلام کا اسوہ قرآن پاک کی بہترین تفسیر
مفتی ثمین اشرف قاسمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ذکر کثیر سے ختم نبوت کا فیض حاصل ہوتا ہے، رب سے رشتہ جوڑنے پر زور دیا نئ دہلی: (آئی این این)قدیم دہلی کے علمی وتہذیبی تقافت کا آمین مدرسہ تجوید القران میں آج سیرتِ النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر بڑی تعداد میں…
-

نیوز پورٹل ’ نیوز کلک ‘ کے ابھیسار شرما، ارملیش سمیت کئی جرنلسٹوں کے گھر پر دہلی پولیس کا چھاپہ، UAPA کے تحت کیس درج
نئی دہلی: دہلی پولیس نے 3 اکتوبر کی صبح نیوز پورٹل “نیوز کلک”سے وابستہ ابھیسارشرما سمیت کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپہ مارا۔ یہ کارروائی نیوز پورٹل پر چین سے فنڈنگ حاصل کرنے کے الزامات کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ صحافی ابھیسار شرما نے خود ٹویٹ کرکے کارروائی کی اطلاع دی ہے۔معلومات کے مطابق،…
-

اے ایم یو میں طلباء کے دوگروپوں کے درمیان ہوئے تصادم میں چلیں گولیاں ، تین زخمی
پیر یعنی 2 اکتوبر کی دیر رات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروپ میں تصادم ہو گیا ۔اس دوران فائرنگ بھی ہوئی جس میں بتایا جا رہا ہےکہ تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ نیوز…
-

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کا مکمل ڈاٹا جاری، او بی سی کی آبادی 36 فیصد، مسلم آبادی 17.7 فیصد
بہار کی مجموعی آبادی 13 کروڑ سے زیادہ ہے جس میں 10.07 کروڑ ہندو ہیں اور 2.31 کروڑ مسلمان ہیں، بقیہ آبادی دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔ بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کو روکنے کی بہت کوششیں ہوئیں اور معاملہ عدالت تک پہنچ گیا، لیکن نتیش حکومت ہار نہیں…