Category: مسلم دنیا
-

مکہ مکرمہ: اس مرتبہ خطبۂ حج اردو میں بھی نشر ہوگا: شیخ عبد الرحمن السدیس
الحرمین الشریفین کے امور کی ذمہ دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے خطبۂ حج دس عالمی زبانوں میں نشر ہوگا سعودی حکومت نے اس مرتبہ خطبۂ حج کا اردو سمیت دس زبانوں میں ترجمہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا…
-

’’بسم اللہ‘‘ کے ساتھ آیا صوفیہ میں آج سے عبادت کے آغاز کا مژدہ
صدر ایردوان نے 86 سال بعد آج نمازِ جمعہ کے ساتھ عبادت کے لیے کھولی جانے والی اس عظیم جامع مسجد کے حوالے سے ٹویٹر پیغام دیا صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیہ مسجدِ شریف کبیرہ کے نام سے کھولے گئے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ’’بسم اللہ‘‘ کے ساتھ شیئر کردہ پیغام کو اپنے اکاؤنٹ…
-

حاجیوں کے پہلے قافلے کی مکہ مکرمہ آمد، منیٰ جانے سے قبل کریں گے قیام
وزارت حج و عمرہ کے اعلی عہدیداروں نے محکمہ شہری ہوابازی کے تعاون سے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ جدہ پر قصیم سے آنے والے عازمین حج کا خیرمقدم کیا سعودی عرب میں مقیم عازمین حج کا پہلا کاررواں جمعہ کو مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ وزارت حج و عمرہ کے اعلی عہدیداروں نے محکمہ شہری…
-

مسجد ایا صوفیہ میں 86 سال بعد آج سے شروع ہوگئی دوبارہ نماز، ایا صوفیہ کے نام سے ایک خصوصی سکہ بھی جاری کیا گیا
انقرہ: (ملت ٹائمز) تاریخی جامع مسجد ایا صوفیہ میں 86 سال بعد آج دوبارہ نماز ادا کی گئی ہے اور اسی کے ساتھ آج سے ہمیشہ کیلئے پھر یہ مسجد بن گئی ہے ۔ 10 جولائی کو ترکی کی سب سے بڑی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہاتھاکہ…
-

سعودی عرب: ریاض کے صحرا میں لاپتہ شہری کی حالتِ سجدہ میں روح پرواز
ریاض: سعودی پولیس کی ایک امدادی ٹیم کو ذویحی حمود العجالین نامی شہری کی لاش صوبہ ریاض میں واقع ایک صحرا کے وسط سے ملی ہے۔ اس ٹیم کی امدادی کارروائی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہیں سعودی عرب میں گذشتہ تین روز سے لاپتہ ایک شہری صوبہ الریاض میں واقع ایک…
-

کرلوس عثمان کے سیشن ٹو کی ریلیز نومبر سے ہوگی شروع، ارطغرل غازی اور ترگت الپ کی بھی ہوگی واپسی
انقرہ: (ملت ٹائمز) تاریخی ڈرامہ کرلوس عثمان کے سیشن ٹو کی تیاری تقریبا مکمل ہوچکی ہے اور نومبر سے اس کی ریلیز شروع ہوجائے گی ۔ ترکی سمیت دنیا بھر کے ناظرین کو کرلوس عثمان کے سیشن 2 کا شدت سے انتظار ہے ۔ سیشن ون جون میں ہی مکمل ہوچکا ہے ۔ کرلوش عثمان…
-

4 ذو الحجہ سے عازمین حج کے استقبال کے انتظامات مکمل
ریاض: (ملت ٹائمز) سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے رواں سال کے لیے عازمین حج کے استقبال کا مرکز تیار کر لیا ہے اور ساتھ ہی چار ذو الحجہ سے آٹھ ذو الحجہ تک ان کی سکونت کے انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ عازمین حج کے استقبال کا مرکز حرم شریف…
-

قبرص میں توانائی کی دریافت کیلئے ترکی نے شروع کردی کھدائی، یونانی جوابی کاروائی کی تیاری میں
انقرہ: (ملت ٹائمز) یونان نے بحیرہ ایجین میں ترکی کی توانائی کی تلاش اور کھدائی کی سرگرمیوں کے ردعمل میں اپنے جنگی بحری جہاز بھیج دیے ہیں اور انھیں چوکس رہنے کا حکم دیا ہے۔ یونان نے ایک روز قبل ترکی کی جانب سے بحیرہ ایجین کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک جہاز بھیجنے کے…
-

کرونا وائرس : یو اے ای میں عیدالاضحیٰ کی نماز گھروں میں ادا کرنے کی ہدایت
دبئی: (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور شہریوں اور مکینوں کو عید الفطر کی طرح عید الاضحیٰ کی نماز بھی اپنے گھروں ہی میں ادا کرنے کی…
-

متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پاور پلانٹ تیار
دبئی: (ملت ٹائمز) اس وقت جزیرہ نما عرب پر انتباہی بینرز لہرا رہے ہیں جہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے برکہ میں چار ری ایکٹروں میں سے پہلے میں فیول راڈز بھر دئیے ہیں۔ یہ عرب دنیا کا پہلا جوہری پاور پلانٹ ہے۔ تقریباً 388 میل مغرب میں سعودی عرب کنگ عبد العزیز…