Category: مسلم دنیا
-

دکھ تو ہوا لیکن اللہ کو یہی منظور تھا
سعودی حکومت کی طرف سے غیر ملکی عازمین حج کے لیے دروازے بند کر دینے کے فیصلے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں دکھ کا پہلو نمایاں ہے لیکن کچھ ہیں جو مایوس نہیں ہوئے ہیں۔ اصغر جعفری نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا کہ اگر وہ اس سال حج کرنے جا سکتے، تو…
-

کرونا وائرس: یو اے ای کا یکم جولائی سے بتدریج مساجد اور عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے یکم جولائی سے مساجد اور عبادت گاہوں کو بتدریج کھولنے کا اعلان کیا ہے لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ ان میں کل گنجائش کے مطابق صرف 30 فی صد عبادت گزاروں کو آنے کی اجازت ہوگی۔ اماراتی حکومت نے سوموار کو ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ مساجد…
-

افغانستان میں ہوئے بم دھماکے میں چھ شہری ہلاک
ماسکو: افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک سڑک کے کنارے ہوئے بم دھماکے میں 6 شہری ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع افغانستان کی نیوز ایجنسی پژواک نے اتوار کو دی ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ دھماکہ صوبے کے ضلع واشیر میں ہوا تھا۔ اس حادثے کا شکار خواتین اور بچے…
-

سعودی عرب کا ایک اوراہم قدم، شاہی محافظ دستے میں خواتین کی شمولیت
سعودی خواتین کئی عشروں تک فوج میں خدمات انجام دینے سے قاصر تھیں اور وہ گاڑی بھی نہیں چلا سکتی تھیں،وہ ولی کی اجازت کے بغیر آزادانہ نقل وحرکت بھی نہیں کرسکتی تھیں سعودی عرب نے ایک اور تاریخی اصلاحی قدم اٹھایاہے۔اس اصلاحی قدم کےتحت اب سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں…
-

شام میں 93 لاکھ افراد مناسب خوراک سے محروم
انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا تھا کہ شام میں جنگ نے معیشت کو تباہ کر دیا اور ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد شامی باشندے گھر بار چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ نیویارک، دمشق: اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ شام میں شہریوں کو…
-

ترکی اہم سطح کی اقتصادی ترقی کے دہانے پر کھڑا ہے: ترک صدر
ہم سرمایہ کاری، ترقی، روزگار کے معاملات میں سستی کا موقع دیے بغیر سیدھے آگے بڑھتے جا رہے ہیں صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ تمام تر ابتدائی پیش رفت نے ترکی کے ایک اہم سطح کی معاشی ترقی کے دہانے پر آن کھڑے ہونے کے اشارے دیے ہیں۔ انقرہ: ایردوان نے استنبول…
-

اللہ ہمیں شامی بھائیوں کو تکلیف سے نکالنے کا وسیلہ بنائے: صدر ایردوان کی طرف سے 50 مکانات کا وعدہ
اگر ہم ادلب میں رہائشی اسکیم کو موسم گرما میں مکمل کر لیتے ہیں تو مہاجرین سردی کا موسم آسانی سے گزار سکیں گے: صدر رجب طیب ایردوان صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے علاقے ادلب میں متوقع رہائشی سکیموں میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ ترکی کے محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD …
-

فلسطینی اراضی کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون کی خلاف ورزی: سعودی عرب
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ غرب اردن اور وادی اردن کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون اور اس حوالے سے سلامتی کونسل کی منظور کی گئی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہوگی سعودی عرب نے ایک بار پھرمقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کے علاقوں پر اپنی خود مختاری کے قیام اعلان کی شدید…
-

کورونا انفیکشن: یو اے ای اور سعودی عرب 20 محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل
فہرست میں اسرائیل نے 751 پوائنٹ حاصل کر کے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کو 700 پوائنٹ حاصل ہوئے ہیں جب کہ سعودی عرب کو 657 پوائنٹ ملے ہیں۔ کورونا وبا نے پوری دنیا کو ایک طرح سے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ لیکن کچھ ممالک ایسے ضرور ہیں…
-

رواں برس سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والوں کو ہی ملے گی حج کی اجازت، باہر سے آنے پر رہے گی پابندی
مکہ مکرمہ: (ملت ٹائمز) سال 2020 میں حج کی ادائیگی کو لیکر سعودی عرب نے اپنا آخری اور حتمی فیصلہ سنادیاہے اور فیصلہ یہ ہے کہ اس سال صرف سعودی عرب میں رہنے والے ہی حج کرسکتے ہیں ۔ باہر سے کسی کو بھی حج کیلئے آنے نہیں دیا جائے گا ۔ سعودی عرب کے…