Category: مسلم دنیا
-

غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فوجی حملہ
آئی ڈی ایف نے غزہ سے اسرائیل پر داغے گئے دو راکٹوں کی اطلاع کے بعد ٹوئٹ کیا کہ “آج دوسری بار اسرائیل پر غزہ سے راکٹ داغا گیا۔ آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام نے اسے کامیابی سے روک لیا۔” تل ابیب: اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
-

افغان معاہدے کے حوالے سے طالبان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا: امریکی تجزیہ کار
ان اطلاعات کے بعد کہ افغان طالبان نے روس سے پیسے لے کر امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا امریکا میں ناقدین کا کہنا ہے کہ افغان معاہدے کے حوالے سے طالبان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ اس سنگین الزام کا طالبان اور امریکا کے درمیان ڈیل پر بظاہر کوئی اثر نہیں ہوا اور صدر ڈونلڈ…
-

فلسطین کے دوگروپوں میں اتحاد، مشترکہ طور پر اسرائیلی سازش کو ناکام بنانے کا عہد
بیت المقدس: (ملت ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینی علاقے ویسٹ بینک کو ملکی حدود میں ضم کرنے کے خلاف حماس اور الفتح نے متحدہ کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ ویڈیو کانفرنس میں رام اللہ سے فلسطینی تنظیم الفتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل جبریل رجوب اور لبنانی دارالحکومت بیروت سے حماس…
-

استنبول کی ’ آیا صوفیہ‘ مسجد کیا دوبارہ مسلمانوں کے حوالے کی جا سکے گی؟ عدالت کا فیصلہ جلد
عثمانیہ سلطنت کی یادگار اس مسجد کو مصطفیٰ کمال اتاترک نے ۱۹۳۵ء میں میوزیم بنادیا تھا، رجب طیب اردگان اپنے انتخابی وعدے کے مطابق اسے مسجد کا درجہ دینے کیلئے کوشاں استنبول میں واقع تاریخی مسجد کا داخلی حصہ ترکی میں کونسل آف اسٹیٹ یہ فیصلہ کرنے والا ہے کہ استنبول میں موجود’ آیا صوفیہ‘…
-

لیلک احمد الصفدی : سعودی عرب کی پہلی خاتون وائس چانسلر
سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے ڈاکٹر لیلک الصفدی کو سعودی الیکٹرونک یونیورسٹی کی وائس چانلسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے سعودی عرب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے ڈاکٹر لیلک احمد الصفدی کو سعودی الیکٹرونک یونیورسٹی کی وائس چانلسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح…
-

عالمی ادارہ صحت میں خدمات انجام دینے والی سعودی ماہر امراض حنان بلخی کون ہیں؟
حنان بلخی نے سارس، برڈ فلو اور کورونا جیسی بڑی وبائی بیماریوں کے انفیکشن کنٹرول میں عوام کی رہنمائی کی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کی۔ عالمی ادارہ صحت میں دس سال سے ایک ماہر امراض کے طور پر خدمات انجام دینے والی سعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر حنان حسن بلخی طویل عرصے تک…
-

شام میں شہریوں کو غیرمعمولی بھوک کا سامنا، ۹۳؍لاکھ افراد خوراک سے محروم: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کےعالمی فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیاہے کہ شام میں شہریوں کو غیر معمولی بھوک کا سامنا ہے اور۹۳؍لاکھ افراد مناسب خوراک سے محروم ہیں۔ ڈبلیو ایف پی کی ترجمان ایلزبیتھ بیئرس کا کہنا تھا کہ ’’شام کے شہری اس وقت غیر معمولی بھوک کے بحران کا شکار ہیں اور غذائی…
-

قبرستان میں شادی کی تقریب! عوام میں شدید غم و غصہ، واقعہ کی تفتیش کا آغاز
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ قبرستان میں کرسیوں کے بجائے قبروں پر بیٹھے ہوئے ہیں تونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر جنرل نے اس واقعے کو قبرستان…
-

افغان صوبے ہلمند میں کار بم دھماکا، 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
کابل: افغان صوبے ہلمند کے ایک مصروف بازار میں کار بم دھماکے اور مارٹر شیل حملے کے سبب بچوں سمیت 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، طالبان اور افغان ملٹری نے حملوں کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں واقع علاقے سنگین کے…
-

بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 30 افراد جاں بحق
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے پرانے علاقے میں واقع شیام بازار کے قریب بوڑھی گنگا ندی میں پیر کے روز صبح 50 سے زائد مسافر لے جانے والی ’مارننگ برڈ‘ نامی کشتی کے حادثہ کا شکار ہوجانے کے سبب 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تمام لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں۔ فائر سروس اور…