Category: مسلم دنیا
-

قاسم سلیمانی کا قتل ایک غیر قانونی اقدام اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تفتیش کار اگنس کالامارڈ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم سے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تفتیش کار اگنس کالامارڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی…
-

اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری
اسرائیلی فوج کے مطابق ملکی فضائیہ نے زیر زمین قائم حماس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ غزہ سے داغے جانے والے میزائلوں کی ابھی تک کسی بھی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری غزہ سے داغے جانے والے میزائلوں کے جواب میں اسرائیل نے تنظیم…
-

ایران: آکسیجن ٹینک میں دھماکہ ، 2 افراد ہلاک 3 زخمی
ایران کے دارالحکومت بغداد میں ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ ایران کے دارالحکومت بغداد میں ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق ، یہ دھماکہ باقر شہر…
-

حج 2020 : عازمین دُکھی، تاجر پریشان، بارہ ارب ڈالر کا نقصان
کورونا وائرس کی سبب امسال حج کے تقریباً منسوخ کردینے کے فیصلے سے جہاں دنیا بھر کے مسلمان غمزدہ ہیں وہیں لاکھوں سعودی تاجر بھی ممکنہ مالی نقصان کے خدشے سے پریشان ہیں۔ حج کو اس سرزمین پر سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جاتا ہے۔ ہر برس پچیس سے تیس لاکھ کے قریب افراد…
-

حجاج کے انتخاب کا معیار اس سال کیا ہوگا ؟
عازمین میں سعودی عرب میں مقیم غیرملکی تارکینِ وطن کی تعداد 70 فی صد ہوگی اور 30 فی صد سعودی شہری ہوں گے، سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی رجسٹریشن کا شروع سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے سوموار کو اس سال فریضۂ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کے انتخاب کے معیار کا…
-

بحیثیت ترکی ہم نے کچھ بھی بغیر محنت کے حاصل نہیں کیا: صدر ایردوان
صحت کے شعبے سے لے کر اقتصادیات تک، ڈپلومیسی سے لے کر سلامتی تک ہر معاملے میں ہمیں خود پر مکمل اعتماد ہے: صدر رجب طیب ایردوان ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی حیثیت سے ہم نے آج تک جو بھی حاصل کیا ہے اپنی محنت، ہمت اور کوشش…
-

کویت میں 7 لاکھ ہندوستانیوں کی ملازمت خطرے میں!
کویت حکومت کے ذریعہ پیش کردہ بل کو اس شکل میں دیکھا جا رہا ہے کہ کویت اب ایک ایسا ملک نہیں بننا چاہتا جہاں دیگر ممالک کے لوگ اکثریت میں ہوں۔ کورونا بحران کے درمیان کویت میں بسے ہندوستانیوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ وہاں لاکھوں ہندوستانی کی ملازمت خطرے…
-

’آیا صوفیہ‘ کی حیثیت پر بیرونی بیان بازی ہماری سالمیت پر حملہ تصور ہوگی: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نےکہا کہ ہم جس طرح دیگر ممالک میں کھولے جانے والی عبادت گاہوں کی تعظیم کو مقدم سمجھتے ہیں اسی طرح چاہتے ہیں کہ کوئی بھی ہماری عبادت گاہوں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کرے صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیہ سے متعلق کہا ہے کہ اس بارے میں…
-

ایران کے نطنز جوہری تنصیب میں آگ لگنے سے زبردست نقصان
ایران کے نطنز جوہری تنصیب میں آگ لگنے سے جوہری مادوں کو افزودہ کرنے والے ایک سینٹر فیوز اسمبلی سینٹر کو کافی نقصان پہنچا ہے، تاہم حکام کے مطابق اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایران نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اس کے زیر زمین نطنز جوہری تنصیب میں…
-

حجاج کے لئے ماسک پہننا اور سماجی دوری بنائے رکھنا لازمی، حج ضابطوں کا اعلان
حقیقت تو یہ ہے کہ کورونا وائرس نے زندگی کے ہر شعبہ کو بری طرح متاثر کیا ہے یہاں تک کے عبادت کو بھی نہیں بخشا۔ کورونا وبا کے پیش نظر سعودی حکومت نے پہلے ہی یہ اعلان کر دیا ہے کہ اس سال بیرون ممالک سے کوئی بھی شخص حج کرنے نہیں آئے گا…