Category: مسلم دنیا
-

غزہ پٹی کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا: یو این سیٹلائٹ سینٹر
اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کے مطابق سیٹلائٹس سے حاصل شدہ نئی تصاویر کے تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اسرائیلی عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں اس بہت گنجان آباد خطے کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے۔سوئٹزرلینڈ میں جنیوا سے موصولہ رپورٹوں میں یو این سیٹلائٹ سینٹر…
-

اسرائیل – حماس جنگ بندی سمجھوتہ اگلے ہفتے تک متوقع
تل ابیب: حماس کے ذریعے یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کے نام پر گزشتہ پونے 3 ماہ سے غزہ پر جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے آئندہ ہفتے رکنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اعلیٰ سطح پر بات چیت جاری ہے اور حماس کی قید سے خواتین، بزرگوں…
-

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 215 فلسطینی شہید
غزہ: صیہونی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیاں جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری اور فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قابض فوج کی مغربی کنارے…
-

عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ جاری، حملے میں 183 فلسطینی شہید
غزہ : عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور…
-

غزہ بحران پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، عالمی سطح پر غیرمعمولی ردعمل
یروشلم: غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے جرائم کے حوالے سے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں دی گئی درخواست پر عدالت کے فیصلے پر عالمی سطح پر غیرمعمولی رد عمل سامنے آیا ہے۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت ‘آئی سی جے’ نے…
-

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے اقدامات کرے: عالمی عدالتِ انصاف
ہیگ: عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے غزہ کی پٹی پر جنگ کے دوران اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کی طرف سے درخواست کردہ ہنگامی اقدامات پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عالمی عدالت نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے…
-

غزہ میں نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل کے لیے بین الاقوامی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے: جنوبی افریقہ
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی کے مقدمے پر عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کی تعمیل کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ خبر رساں ایجنسی نے…
-

حماس کے سربراہ اور ترک وزیر خارجہ کی ترکی میں ملاقات
ترک سفارتی ذرائع کے مطابق حماس کے قطر میں مقیم سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ترک وزیر خارجہ سے ترکی میں ملاقات کی ہے۔ تین ماہ سے زائد عرصے میں ان کا یہ پہلا باضابطہ رابطہ تھا۔اتوار 21 جنوری کو خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی طرف سے انقرہ سے موصولہ رپورٹ میں ترک سفارتی…
-

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ‘تربوز’ مزاحمت کی علامت کیسے بن گیا؟
غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری حملوں کے درمیان ‘تربوز’ مزاحمت کی علامت بن گیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اسرائیل اور حماس جنگ کے خلاف مظاہروں کے دوران بینرز، ٹی شرٹس، غباروں اور سوشل میڈیا پوسٹوں پر تربوز نمایاں طور پر نظر آ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
-

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 150 فلسطینی شہید
غزہ:غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں اور فلسطینی خبررساں ادارے وفا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی،فلسطینی حکام نے بتایا کہ الااقصیٰ ہسپتال میں جنریٹر…