Category: مسلم دنیا
-

مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے میں 35 عمرہ زائرین جاں بحق !
الریاض: سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ مدینہ پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع حجرہ…
-

ہم شمالی شام میں ترک عسکری آپریشن کی حمایت کرتے ہیں، اسلام وعرب امہ کے مفکرین کا مشترکہ اعلامیہ
تھنک ٹینک اینڈ سٹریٹیجک ریسرچ فورموں میں سے اسلام و عرب سول سوسائٹی کی نمائندگی کرنے والے 103 مفکر، سفارتکار اور اکیڈمیشنز نے چشمہ امن آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان افراد نے اقوام متحدہ کے نام پر چشمہ امن کاروائی کی واضح طور پر حمایت کرنے والا ایک ڈیکلریشن جاری کیا ہے۔جس…
-

طالبان کا امریکہ سے افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) افغان طالبان نے امریکہ سے مزید کوئی موقع ضائع کیے بغیر افغانستان کے مسئلے کو طاقت کے بجائے پ±رامن طریقے سے حل کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔طالبان کا یہ مطالبہ امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی افغانستان میں فوجی کارروائی کے 18…
-

کشمیر لاک ڈاو ن جلد ختم کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ
واشنگٹن 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ا±ن کے بقول، کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی…
-

بابری مسجدکا فیصلہ اگر سپریم کورٹ نے کیا تو فساد برپا ہوجائے گا۔ توقیر رضا خان
بابری مسجد کی سنوائی بڑے جور و شور کے ساتھ چل رہی ہے دونوں فریق کو امید ہے کہ فیصلہ جلد آ جائے گا پر اسی بیچ بریلوی مسلک کے مشہور عالم دین توقیر رضا خان نے پھر صلح کی بات کرکے مسئلہ کھڑا کر دیا ہے انکا کہنا ہے کہ بابری مسجد رام…
-

ایس ڈی پی آئی آسام کے علاوہ پورے ملک میں ا ین ار سی کی مخالفت کرے گی ۔ محمد شفیع
اسوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا آباد میں کیا گیا ۔ جس کی صدارت ایس ڈی پی آئی گجرات پردیش صدر عبدالحمید نے کی ۔ میٹنگ میں گجرات ریاست میں پارٹی کی سرگرمیاں بڑھانے ، پارٹی کے ملک گیر ممبر سازی کو گجرات میں کامیاب بنانے کے ساتھ ہی ریاست میں مضبوطی کے ساتھ عوامی مسائل…
-
سعودی عرب کا سوڈان کوعالمی پابندیوں سے نکالنے کی مساعی جاری رکھنے کا عزم
ریاض 7اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ برادر ملک سوڈان پر دہشت گردی کی سرپرستی کے الزامات کے تحت عایدکی گئی عالمی پابندیاں ختم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کہا کہ وہ سوڈان کو امریکی دہشت گردی کے ریاستی…
-

امریکی سینیٹرز کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ
اسلام آباد7اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی کانگریس کے وفد نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا ہے اور بھارت کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کی صورتحال، عوامی جذبات سے آگاہی اور ذمینی حقائق کا جائزہ لیا ہے۔سینیٹر کرس وان ہولین اور…
-

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے نا راض ہیں سعودیکراون پرنس؟
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے نا راض ہیں سعودیکراون پرنس؟ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں تقریر دینے کے بعد جس طیارہ سے واپس لوٹ رہے تھے، اسے راستے میں ہی تکنیکی خرابی کے سبب واپس کرنا پڑا تھا۔ یہ طیارہ سعودی عرب کے شہزادے کا تھا جو…
-

عراق : پر تشدد مظاہرے میں مزید 19 افراد جاں بحق
عراق کے مختلف شہروں میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس طرح گذشتہ پانچ دنوں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سو سے زائد ہوگئی ہے۔ عراقی پارلیمان کے انسانی حقوق کمیشن نے ‘منگل سے جاری احتجاجی مظاہروں میں 93 افراد کے ہلاک…