Category: مسلم دنیا
-

قبرص کے نزدیک کسی طرح کی سرگرمیاں ناقابل قبول، امریکہ کا ترکی کو انتباہ
امریکہ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ قبرص کے نزدیک ڈرلنگ کی کوئی سرگرمی انجام دیتا ہے تو یہ ‘غیرقانونی اور ناقابل قبول’ ہوگا۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے گزشتہ روز یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں کہا ہے کہ’ ہم نے واضح کردیا ہے کہ بین الاقوامی بحری خطہ میں…
-

عراق میں پرتشدد مظاہرے کے دوران مرنے والوں کی تعداد ہوئی 65، بعض علاقوں سے آج کرفیو ہٹائے جانے کی خبر
عراق میں حکومت کے خلاف ہو نے والے احتجاج و مظاہرہ کے دوران بھڑکے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی ہے۔ مقامی چینل نے اس کی اطلاع دی۔ عراق انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ مصطفی سعدون نے کہا کہ تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 50 کے پار پہنچ…
-

عراق میں حکومت مخالف مظاہرے ، جھڑپوں میں 28 افراد ہلاک !
بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی حصے میں ہزاروں افراد کے مسلسل 3 روز سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں نافذ کرفیو کی مخالفت کرتے ہوئے ہزاروں مظاہرین نے کرپشن، بے روزگاری…
-

طالبان – امریکہ کے درمیان مذاکرات بحالی کی کوششیں
دوحہ میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے چیف ملاعبد الغنی کی سربراہی میں طالبان وفد پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد پہنچا جبکہ امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد ایک روز پہلے اس سلسلہ میں پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اسلام آباد: شورش زدہ افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری تنازع کو سیاسی طور پر…
-

عراق کے کئی شہروں میں پُر تشدد مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد سات
بدعنوانی ، بے روزگاری کی شرح میں اضافے اور شہری خدمات کے پست معیار کے خلاف پورے عراق میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں عراق کے دارالحکومت بغداد کے بعد احتجاجی مظاہرے دوسرے شہروں تک پھیل گئے ہیں۔سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک پولیس افسر سمیت مزید چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں…
-

ایرانی کمانڈر نے دی اسرائیل کو نقشہ سے مٹانے کی دھمکی
میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ’’ اس ناجائز ریاست کو نقشہ سے ضرور ختم کر دیا جائے گا اور یہ دور نہیں، ایک خواب جو قابل حصول ہدف ہے‘‘۔ تہران: پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان -چیف- میجر جنرل حسین سلامی نے اسرائیل کو غیرقانونی ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف…
-

ملیشیا کے وزیر اعظم نے بھی اقوام متحدہ میں کشمیر کا ذکر کیا، ہندوستان پر یو این کی قرار داد پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا
نیو یارک: ملائیشیا کے وزی راعظم مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے بھارت کے موقف پر شدید نکتہ چینی کی۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نے جنرل اسبملی کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کشمیر کا ذکر کیا اور کہا کہ ممکن ہے کہ بھارت نے…
-

کانگریس کے اشارے پر بابری مسجدکیس کے التواکی کوشش ہورہی ہے رام ولاس ویدانتی نے کورٹ کوگمراہ کرنے کاالزام لگایا،رام مندرکی تعمیرکے عزم کااظہار
ایودھیا،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) بابری مسجدپر سپریم کورٹ میں چل رہی سماعت کے دوران رام جنم بھومی ٹرسٹ کے سینئر رکن اور بی جے پی کے سابق ایم پی ڈاکٹر رام ولاس ویدانتی نے کہاہے کہ اس وقت خوشی کی دیوالی ہوگی۔انہوں نے کہاہے کہ اب طے ہے کہ اس کیس کو بابری مسجد کی…
-

14امریکی ممبران پارلیمنٹ نے مشترکہ بیان جاری کیا،ہندوستانی حکومت خدشات دورکرے نریندرمودی سے کشمیر میںحقوق انسانی کے تحفظ اورمواصلاتی پابندیوں کوہٹانے کامطالبہ کیا
واشنگٹن،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) ایک طرف ہندوستانی میڈیا میں شوربپاہے کہ امریکہ میں نریندرمودی کے نام کاڈنکابج رہاہے دوسری طرف ہندوستانی امریکی لیڈر پرمیلا جے پال نے 13 دیگر امریکی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ مل کر وزیر اعظم نریندر مودی سے کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورت حال پر خدشات کو دور کرنے اور مواصلاتی پابندیوں…
-
سعودی عرب کا فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 5 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
نیویارک 28ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم بن عبد العزیز العساف نے 2019کے لیے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے مرکزی بجٹ میں 50 ملین ڈالر کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔سعودی…