Category: مسلم دنیا
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل، گیس خریدیں گے: صدر ایردوآن
واشنگٹن28ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس ترکی لوٹتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوآن نے دوران پرواز یہ بات واضح کر دی کہ ترکی ایران سے تیل اور گیس کی خریداری معطل یا ختم نہیں کر سکتا۔ترک نشریاتی ادارے این…
-

روہنگیا بحران علاقائی بحران بنتا جا رہا ہے، بنگلہ دیش
نیویارک 28ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ روہنگیا مہاجرین اور ان کی وجہ سے ڈھاکا حکومت کو درپیش مسائل کو سمجھا جائے۔ ان کے بقول روہنگیا بحران…
-

ترکی ،پاکستان اور ملیشا نے نے انگریزی چینل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اسلام کے خلاف منفی پیروپیگنڈہ کا ازالہ اور مسلمانوں کی تاریخ سے دنیا کو واقف کرانا بنیادی ایجنڈہ
رجب صدر اردگان نے نفرت انگیز تقریر کو انسانیت کے خلاف بدترین جرائم قرار دیااور کہاکہ اس کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہورہے ہیں اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ، ترکی اور ملیشیا نے غلط فہمیوں کو دور کرنے اور اسلامو فوبیا…
-

اسرائیل کے عزائم ناقابل برداشت !
اسرائیل کے عزائم ناقابل برداشت ! فلسطینیوں کی اراضی ضبط کی جارہی ہے، مکانات گرائے جارہے ہیں، علما پر حملے کیے جارہے ہیں، ہمارے شہریوں کو ان کے مکانوں سے بے دخل کیا جارہا ہے : صدر محمود عباس نیو یارک: فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے اس بیان…
-

ترکی میں 5.8 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس !
استنبول: ترکی کے دارالحکومت استنبول میں 5.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ انقرہ کی سرکاری نیوز ایجنسی اناطولیہ کے مطابق ڈیزاسسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز بحیرہ مرمرہ تھا اور اس کی گھرائی زیر زمین 7…
-

فضائی دفاع مضبوط بنانے میں مدد دی جائے، سعودی عرب کی جنوبی کوریا سے درخواست
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک کا فضائی دفاع مضبوط بنانے کے لیے جنوبی کوریا سے مدد کی درخواست کردی۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں ملکوں نے اس معاملے پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ ایٹمی…
-

سعودی تنصیبات حملہ، اقوام متحدہ کے ذریعے تحقیقات قبول نہیں کریں گے: جواد ظریف
نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ہوئے کہا ہے جنگ ہوئی تومحدود نہیں مکمل جنگ ہوگی، جو جنگ کا آغاز کرے گا، ختم کرنے میں وہ اکیلا نہیں ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جنگ کا آغاز وہ نہیں کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ اقوام…
-

پاکستان میں آئے زلزلہ سے شدید تباہی، چار افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی
زلزلہ کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ عمارتوں اور سڑکوں میں دراڑ پیدا ہوگئیں، تقریباً 50 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 4 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید…
-

اسرائیل کے عرب اراکین پارلیمنٹ نے بینی گینٹس کی حمایت کا اعلان کردیا۔ نتین یاہو کیلئے شدید دھچکا
تل ابیب: (ایم این این) اسرائیل میں عرب اراکین کی بینی گینٹس کی حمایت کو موجودہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا گیا ہے۔ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بینی گینٹس کی سیاسی جماعت کو تینتیس نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔ اسرائیل کے رواں مہینے میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں عرب اراکین…
-

متحدہ عرب امارات میں 2022 میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا افتتاح ہوگا !
دبئی: متحدہ عرب امارات میں کثیرالعقائد منصوبے کے تحت پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا آغاز اگلے برس ہوگا اور 2022 تک اس کی تکمیل ہوگی۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہودی عبادت گاہ ابوظہبی میں کثیرالعقائد ‘ابراہیمک فیملی ہاؤس’ کمپلیکس کا حصہ ہے جہاں…