Category: مسلم دنیا
-

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں 131 فلسطینی شہید، 650 سے زائد زخمی
غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل کی خوفناک بمباری جاری ہے جس میں مزید 131 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 240 ہوگئی۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ بی بی سی اور الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا…
-

اسرائیل حماس جنگ کا اثر:بلنکن نے عراق سے امریکی تنصیبات کی حفاظت کرنے پر زور دیا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے بات کی اور عراقی حکومت سے عراق میں امریکی تنصیبات کے تحفظ کے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور امریکی اہلکاروں پر حملے کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیا ۔ یہ اطلاع ترجمان میتھیو ملر نے جمعہ…
-

تل ابیب میں اسرائیلی افواج کے ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے: القسام بریگیڈز
تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ٹیلی گرام ایپلی کیشن پر اپنے چینل پر ایک بیان میں کہا کہ اس نے تل ابیب کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ عرب عالمی خبر رساں ایجنسی کے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب راکٹ داغا گیا۔ اس کے بعد اسرائیلی علاقے…
-

مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی جاں بحق
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کے روز غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ان میں سے چار جنین میں، ایک مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے قباطیہ میں اور ایک فلسطینی جنوبی علاقے البیرہ میں مارا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کی…
-

کراچی، شاپنگ مال میں آگ لگنے کا واقع، 11 افراد ہلاک
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں موجود آر جے شاپنگ مال میں آگ لگنے کے باعث 11 افراد ہلاک اور کم از کم 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ چھ منزلہ اس عمارت میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا۔ اس وقت اس بلڈنگ میں 60 سے زائد افراد موجود تھے۔ چھیپا ویلفئیر آرگنائزیشن کے ترجمان شاہد…
-

حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کے تحت دوسرے مرحلے میں آج مزید رہا ہوں گے قیدی
غزہ: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز مزید قیدی رہا کیے جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے آج مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت گزشتہ روزحماس نے 24 جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں…
-

14 ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا
دوحہ: حماس کے خلاف آپریشن کے نام پر 7 ہفتوں تک لڑائی میں 14 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتلِ عام کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 150 فلسطینیوں کو رہا…
-

رفح کراسنگ کے ذریعے 1300 ٹرکوں میں 12 ہزار ٹن انسانی امداد غزہ پہنچی: مصر
قاہرہ: مصر کے صدر نے جمعرات کے روز کہا کہ رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں تقریباً 12 ہزار ٹن انسانی امداد پہنچائی گئی ہے۔ قاہرہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں فلسطین کی حمایت میں منعقدہ پروگرام میں صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا، ”تقریباً 12 ہزار ٹن امدادی امداد 1,300 ٹرکوں کے ذریعے رفح کراسنگ…
-

غزہ: اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر کو کیا گرفتار، جنگ بندی کی کوششوں کو لگ سکتا ہے جھٹکا
اسرائیل کی فوج آئی ڈی ایف (اسرائیل ڈیفنس فورسز) نے جمعرات کو غزہ میں الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلیمیا کو کچھ دیگر ملازمین کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے۔ یہ اسپتال 27 اکتوبر کو غزہ مین شروع کیے گئے اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کے بعد سرخیوں میں رہا ہے۔ آئی ڈی ایف…
-

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے، عارضی جنگ بندی کا معاہدہ
غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گی جس کے بدلے میں اسرائیل…