Category: مسلم دنیا
-

رجب طیب اردگان نے کیا سعودی صحافی کے قتل سے پردہ اُٹھانے کا اعلان
انقرہ: ترک صدر طیب اردگان سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق اپنی جماعت کے رفقاء کو کل اعتماد میں لیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے تفتیش کاروں نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر…
-

البقورہ اور الغمر ہماری اولین ترجیح ہیں، اسرائیل سے کیے گئے معاہدے کی توسیع نہیں کریں گے:اردن
عمان: اردن نے 25 سالہ امن معاہدے کی توسیع سے انکار کرتے ہوئے اسرائیل کو البقورہ اور الغمر کے علاقوں میں فصلیں کاشت کرنے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے کیے گئے امن معاہدے کی توسیع…
-

غزہ پر حملہ خون کے تالاب میں داخل ہونے کے مترادف ہوگا: اسرائیل دانشور
مقبوضہ بیت المقدس (ایم این این ) ایک طرف اسرائیل فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے جاری احتجاجی مظاہرے روکنے کے لیے فوج کشی کی تیاری کر رہا ہے اور دوسری طرف صہیونی تجزیہ نگاروں نے صہیونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنگ کی حماقت سے باز رہے ورنہ…
-

شام میں امریکی اتحاد کا حملہ، 7 بچوں سمیت 32 شہری جاں بحق،متعدد افراد زخمی
دمشق(ایم این این)شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 7 بچوں سمیت 32 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنیوالی تنظیم سیرین آبزرویٹری نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد کے حملوں میں 7 بچوں سمیت 32 عام شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، ان حملوں میں عراقی…
-

خاشقجی قتل اعتراف کے بعد کیا شاہ سلمان اپنے بیٹے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے
اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز‘‘ میں لکھنے والے معروف اسرائیلی صحافی ’’شفی بارئیل‘‘ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل اور اس قتل کی وجہ ممکنہ طور پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اقتدار سے رخصتی کے بارے میں ’’ہارٹز‘‘ میں ایک کالم لکھا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان…
-

قندھار کے گورنراور پولیس سربراہ ہلاک ،عام انتخابات کے پیش نظر طالبان نے مزید حملوں کی دھمکی دی
کابل(ایم این این ) افغان صوبے قندھار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق قندھار گورنر کے کمپاو¿نڈ میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے گورنر زلمائے، پولیس چیف جنرل عبد الرازق اور انٹیلی جنس چیف عبدالمہمن کو…
-

امریکہ کی نئی پابندیاں سنگین اور عالمی نظام کی توہین : ایران
تہران(ایم این این ) ایران نے امریکا کی طرف سے تہران پرعاید کردہ تازہ پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتےہوئے انہیں سنگین اور عالمی نظام کی توہین کےمترادف قرار دیا۔ ایران کا کہنا ہےکہ تہران پر عاید کردہ نئی پابندیاں اندھے دشمن کی انتقامی کارروائی، سنگین اور ظالمانہ ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق…
-

ہم اندرون ملک کی طرح بیرون ملک بھی دہشت گردوں کو نیست و نابود کر دیں گے:طیب اردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر دہشت گردوں کی آماجگاہوں کو نیست و نابود کر دیا جائیگا۔ انقرہ(ایم این این ٹی آر ٹی ) صدر ترکی نے ضلع اسپارتہ میں کمانڈو دستے کی پاسنگ آو¿ٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی قوتوں نے…
-

افغانستان خطرناک ملک ہے، مہاجرین کو واپس نہ بھیجا جائے
افغانستان میں شہریوں کے لیے پر تشدد حالات میں اضافے کے تناظر میں انسانی حقوق کے لیے سر گرم کارکنان نے یورپی یونین کی ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین کو ان کے آبائی وطن واپس بھیجنا بند کریں۔ برلن(ایم این این ) افغانستان میں شہریوں کے لیے پر تشدد حالات میں…
-

ہندوستان کے نقش قدم پر بنگلہ دیش ،روہنگیا پناہ گزین کو واپس میانمار بھیجنے کی تیاری
ہندوستان اور اقوام متحدہ کی مدد سے میانمار پر سفارتی دباو بنایا جارہا ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کو واپس بلائے جو بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ(ایم این این ) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالحسن محمود علی نے کہا ہے کہ چھ ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کا پہلا گروپ جلد…