Category: مسلم دنیا
-

زلزلے اور سونامی سے انڈونیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزارسے زائد ہو گئی
انڈونیشیائی حکام کی طرف سے پیر کو جاری کیے گئے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سولاویسی پر آنے والے زلزلوں اور سونامی کی تباہ کاریوں کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد تقریباً دو ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ پانچ ہزار افراد لاپتہ ہیں۔ جکارتہ(ایم این این ) خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے انڈونیشیا…
-

انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی ، ہلاکتوں کی تعداد 12 سو سے تجاوزکرگئی
انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی اور تباہ کن زلزلے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 سوسے تجاوز کرگئی ہے۔جکارتہ(ایم این این ) بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں تباہ کن زلزے اورسونامی کے بعد جاری امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روزآنے والی…
-

انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی اور زلزلہ ،400 افراد جاں بحق
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں 400 افراد ہلاک ہوگئے جکارتہ(ایم این این ) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں 400 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرہ سولاویسی میں زلزلے کے…
-

مالدیپ صدارتی انتخاب میں اپوزیشن امیدوار کی جیت ،عوام نے نتیجہ کو بتایا خلاف توقع اور حیران کن
مالدیپ بحرالہند میں واقع ایک جزیرہ نماملک ہے جہاں کی مکمل آبادی مسلمانوں کی ہے ،بارہویں صدی میں وہاں کے بادشاہ نے پوری رعایاکے ساتھ اسلام قبول کیاتھا مالے (ملت ٹائمز) بحرالہند میں واقع جزیرہ مالدیپ کے صدارتی الیکشن میں اپوزیشن امیدوار محمد ابراہیم سہیل نے جیت حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ…
-

ایران میں فوج کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ 24 جوانوں کی موت ،55سے زائد زخمی
تہران(ایم این این ) ایران میں سنیچر کی صبح فوج کی پریڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں 24 جوانوں کی موت ہو گئی جبکہ 55 سے زائد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کیلئے نزدیکی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ابھی تک اس حملے کی ذمہ…
-

پاکستان اور افغانستان کو ایک جیسے چیلنجز کا سامنا ہے:محمود قریشی
کابل(ایم این این ) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں خطے میں قیام امن کی خاطر مذاکرات کیے ہیں۔ وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد قریشی کا سرکاری طور پر یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے میڈیا…
-

رواں برس افغانستا ن کی صورت حال شام سے بدتر ہوگی :تجزیہ کار
ماہرین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی بھی سابقہ صدور کی پالیسیوں کی طرح کسی بڑی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو رہی۔ کابل(ایم این این ) کابل اور واشنگٹن حکومتوں کی کوشش ہے کہ افغانستان میں پرتشدد حالات کو قابو میں لایا جائے۔ اس کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان…
-

سوڈان میں خوفناک اقتصادی بحران ،حکومت تحلیل
خرطوم(ایم این این ) سوڈان میں خوفناک اقتصادی بحران کے بعد صدرعمر البشیر نے قومی وفاق حکومت تحلیل کرتے ہوئے وزیر اعظم بکری حسن صالح اور وزیر خزانہ جنرل محمد عثمان الرکابی کو عہدوں سے ہٹا کر معتز موسیٰ کو نئی کابینہ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ سوڈان کی حکمران جماعت نیشنل کانگریس کے…
-

ادلب میں جنگ بندی پر روس ،ایران او ر ترکی کی مذاکرات ناکام
تہران(ایم این این ) روس، ایران اور ترکی کے صدور کے درمیان شامی صوبے ادلب میں جنگ بندی کے حوالے سے تہران میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ تاہم تینوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ ادلب کے تنازعے کا صرف سیاسی حل ہی ممکن ہے۔ ایران، ترکی اور روس کے صدور کے…
-

8 ماہ میں دولاکھ سے زائد افغان شہری اپنا گھر با ر چھوڑنے پر مجبور ہوئے :اقوام متحدہ
افغانستان میں جاری تنازعات کے سبب گزشتہ برس 445,000 سے زائد افراد بے گھر ہوئے تھے۔ کابل (ایم این این ) افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب رواں برس دو لاکھ سے زائد افغان شہری بے گھر ہوئے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے کوارڈینیشن دفتر برائے انسانی معاملات (UNOCHA) نے کہی ہے۔اقوام متحدہ کے کوارڈینیشن…