Category: مسلم دنیا
-

ایرانی کرنسی شدید بحران سے دوچار ،ایک امریکی ڈالر کی قیمت 1.28 لاکھ ریال
اس شدید بحران میں بھی وہ نہیں چاہیں گے کہ گرتی کرنسی کو سپورٹ کرنے کے لئے تیل سے حاصل ہونے والی رقم اور غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کو استعمال کریں تہران(ایم این این ) ایرانی کرنسی کو اس وقت تاریخی بحران کا سامنا ہے۔ پیر کے روز ایک ڈالر کی قیمت 1.28…
-

پاکستان تاریخ کی پہلی خاتون سیدہ طاہرہ صفدر چیف جسٹس بنی
جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر بلوچستان کے معروف وکیل سید امتیاز حسین باقری حنفی کی بیٹی ہیں اور وہ سابق صدر جنرل پر ویز مشرف کے خلاف غداری کے کیس کی سماعت کرنے والے تین رکنی بینچ کی بھی رکن تھیں۔ محترمہ طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے…
-

بی جے پی لیڈر سوامی کے بیان پر مالدیپ سخت برہم ،ہندوستانی ہائی کمشنر طلب
سوامی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ اگر مالدیپ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں گڑبڑی ہوتی ہے تو ہندوستان کو مالدیپ پر حملہ بول دینا چاہئے مالے نئی دہلی (ملت ٹائمز) بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی کے ٹوئٹ پر مالدیپ حکومت نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی…
-

ایران میں زلزلہ،2 شخص ہلاک سینکڑوں زخمی
تہران(ایم این این) ایران کے شہر کرمانشاہ کے قریب آنے والے زلزلے سے دوشخص کی موت ہو گئی ہے اور 219 دیگر زخمی ہو گئے۔زلزلے کی شدت ریختر پیمانہ پر 5.9 درج کی گئی۔ خبر کے مطابق ،کرمانشاہ کے شمال مشرقی میں واقع شہر تازہ آباد میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔یہاں زلزلے کے دو…
-

روہنگیا مہاجرین کو کب ملے گا جوش وخروش کے ساتھ عید الاضحی منانے کا موقع ؟
بنگلہ دیش میں قائم عارضی مہاجر کیمپوں میں مقیم لاکھوں روہنگیا مسلمان عید الاضحٰی کے موقع پر اپنے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو ہونے کے ساتھ امید کرتے ہیں کہ وہ ’اپنے وطن میں دوبارہ عید منا سکیں۔‘ ڈھاکہ(ملت ٹائمز) بنگلہ دیش میں عید الاضحٰی بائیس اگست بروز بدھ منائی گئی۔ روہنگیا مسلمان مہاجرین…
-

انڈونیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد 515 ہو گئی، مزید اضافے کا خدشہ
ملبےمیں دبے لوگوں کو نکالنے کا سلسلہ تا حال جاری ہے تو ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جکارتہ (ایم این این ٹی آر ٹی ) 5 اگست کو اس ملک میں 7 کی شدت کے زلزلے کے بعد 6.3 اور 6.9 کی شدت کے مزید دو زلزلے آئے…
-

مالدیپ نے بھی مدد کا ہاتھ بڑھایا ۔کیرالہ سیلاب متاثرین کیلئے 50 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
کیرلاسیلاب متاثرین کی امدادکا اعلان اس سے قبل قطر اور متحدہ عرب امارات نے بھی کررکھاہے ۔کیرلا میں سیلاب اور بارش سے قیامت کا منظربرپا ہے ۔تقریبا چار سولوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 7 لاکھ سے زیادہ عوام خیموں میں رہنے پر مجبور ہے مالے مالدیپ (ملت ٹائمز) بحرالہند میں واقع مسلم ملک مالدیپ…
-

انڈونیشیا میں طیارہ گرکر تباہ،تمام مسافر جاں بحق ۔زندہ بچ گیا ایک بچہ
جکارتہ(ایجنسیاں) انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ معجزانہ طور پر ایک بچہ محفوظ رہا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا کے پہاڑی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 8…
-

تیونس میں وراثت کا اسلامی قانون تبدیل کرنے کا معاملہ ،ہزاروں مسلمانوں سراپا احتجاج
تیونس ایک اسلامی ملک ہے ،2011 میں وہیں سے عرب بہاریہ کی تحریک شروع ہوئی تھی ۔ملک کے صدر نے 2017 میں سماجی اصلاحات کے تحت مردو زن کے درمیان میراث میں عدم مساوات کے سابقہ قانون کو ختم کر کے شہریوں کو میراث میں بیٹوں اور بیٹیوں کو برابر حصہ دار قرار دینے کی…
-

انڈونیشیامیں تباہ کن زلزلہ۔150سے زائد افراد جاں بحق
جکارتہ(ایجسنیاں) مشہور انڈونیشی سیاحتی جزیرے لومبوک پر آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں قریب ڈیڑھ سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس زلزلے نے لومبوک کے قریب ہی واقع غیر ملکی سیاحوں میں مشہور ایک اور انڈونیشی جزیرے بالی کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ لومبوک کے قریب ہی واقع صوبائی دارالحکومت ماتارام سے…