Category: مسلم دنیا
-

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ، درجنوں ہلاک
مشرقی افغانستان میں واقع ایک شیعہ مسجد پر کیے گئے خود کش حملے کے وقت نمازی جمعے کی نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے۔ ہسپتال ذرائع نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ ابھی تک ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کابل(ایجنسیاں) مشرقی افغانستان میں واقع…
-

آسام میں نہیں ہے کوئی بنگلہ دیشی ،یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے وہ خود اسے حل کرے :بنگلہ دیش
نگلہ دیش کے مواصلات و نشریات کے وزیر حسن الحق نے کہا ہے کہ ”یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔“ انہوں نے کہا کہ آسام میں کوئی بنگلہ دیشی درانداز موجود نہیں ہے، جو لوگ وہاں رہ رہے ہیں وہ طویل عرصہ سے قیام پزیر کئے ہوئے…
-

نئی امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا درواز ہ کھٹکھٹایا
نئی امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروزہ کھٹکھٹیایاہے ۔ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی طرف سے سفارتی کاری اور قانونی ذمہ داریوں کی ہتک کے باوجود قانون کی بالا دستی کے لیے پرعزم ہے لیکن یہ بھی لازمی ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی امریکی عادت…
-

سعودی عرب : معروف مذہبی مبلغ سفر الحوالی تین بیٹوں سمیت گرفتار ، شاہی کنبہ کو بنایا تھا تنقید کا نشانہ
جدہ: معروف مبلغ سفر الحوالی اور ان کے تین بیٹوں کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مقیم حقوق انسانی کے سعودی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں ایسے وقت کی گئی ہیں جب سفر الحوالی نے ایک کتاب شائع کی ہے…
-

افغانستان میں قیام امن کیلئے علماء کی کانفرنس کا انعقاد۔ شاہ سلمان کی مکمل تائید
ریاض: (ایجنسی) سعودی فرمانرواں شاہ سلمان نے کہا کہ علماء کی کوششوں سےافغانستان میں ماضی کا باب بند کرنے اور ایک نیا صفحہ کھولنے میں مدد ملے گا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم ممالک کے عالم دین شریک ہو ئے ۔ اسلامی تعاون تنظیم…
-

کمانڈوز جہاز کے اندر سے نواز شریف اور مریم نواز کو کیا جائے گا گرفتار ، پاکستان کی نگران حکومت پر خوف سوار، لاہور میں دفعہ 144 نافذ
لاہور: (ایجنسی) تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کھیل کا پانسہ بدل سکتی ہے اور نگرں حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی تمام تیاریاں دھری کی دھری رہ سکتی ہیں اور مسلم لیگ نون حالات سے بھر فائدہ اٹھاتے ہوئے انتخابات میں پہلے سے زیادہ کامیابی بھی حاصل کرسکتی…
-

سعودی عرب میں خاتون کی ڈرائیونگ پر ناراض چند نوجوانوں نے گاڑی کو ہی آگ لگا دی
مکہ: ( ایجنسیاں) سعودی عرب میں حکومتی اجازت کے باوجود چند نوجوانوں نے ایک خاتون کو گاڑی چلانے پر دھمکیاں دیں اور بعد ازاں خاتون کی گاڑی ہی جلادی۔ سعودی عرب میں گزشتہ چند ماہ میں تاریخی اقدامات دیکھنے میں آئے جن میں سینما گھروں کا قیام اور خواتین کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت سہرفہرست ہیں جب…
-

رجب طیب ایردوان کی حلف برداری آج، 22 ملکوں کے صدور، 28 وزرائے اعظم اور پارلیمانی سربراہان اور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے جنرل سیکرٹریز کی شرکت متوقع
انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی صدارتی سوشل کمپلیکس میں متوقع تقریب حلف برداری میں 22 صدور، 28 وزرائے اعظم اور پارلیمانی سربراہان اور 6 بین الاقوامی تنظیموں کے جنرل سیکرٹری شرکت کریں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان شام 4 بج کر 30 منٹ پر ترکی کی قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی…
-

مالدیپ نے ہندوستان کو پھر دکھایا ٹھینگا ،پاکستان کے ساتھ معاہدہ پر دستخط
مالے نئی دہلی مالدیپ نے ہندوستان کو ایک مرتبہ پھر ٹھینگا دیکھادیا اور اس نے پاکستان کے ساتھ ایک اہم معاہدہ پر دستخط کردیاہے جس کی وجہ سے کہاجارہے کہ اس واقعہ کے بعد مزید دونوں ملک کے تعلقات کشیدگی کے شکار ہوگئے ہیں ۔۔ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ، گزشتہ…
-

ملیشیاکے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق گرفتار،یہ ہے معاملہ
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ کوالا لمپور(ایجنسیاںملت ٹائمز) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں…