Category: مسلم دنیا
-

روہنگیا کیمپ پہونچا اقوام متحدہ کا وفد ،دردناک داستان سننے کے بعد میانمار حکومت سے مجرموں کو کٹہرے میں لانے کی اپیل
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میانمار حکومت سے کہا کہ وہ ان افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائے جنھوں نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیے اور ان کو اپنے وطن سے بے دخل ہونے پر مجبور کیا۔ ڈھاکہ (ایجنسیاںملت ٹائمز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے میانمار میں مظالم سے تنگ…
-

افغانستان میں سکھوں پر خود کش حملہ، 19 افراد ہلاک
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکھوں کی آبادی پرخودکش حملے میں 10 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں ہونے والے خود کش حملے میں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ ہوتے ہی سیکیورٹی اداروں نے جائے…
-
عرب کی پہلی سوپر ماڈل تلیدہ تمر آئندہ ماہ پیرس فیشن ویک میں کیٹ واک کرتی نظر آئیں گی
پیرس : ماڈلنگ کے شعبہ میں بین الاقوامی شہرت یافتہ سعودی عرب کی ۱۸؍ سالہ ماڈل آئندہ ماہ پیرس فیشن ویک میں کیٹ واک کرے گی ۔تلیدہ تمر نامی یہ لڑکی مشرق وسطی کے اس اہم ملک کی اس محاذ پر اولین نمائندہ ہوگی ۔ ہار پرز بازار عربیہ کے مطابق یہ سعودی ماڈل پہلی…
-
ترک سیاست کا تعین بیرونی طاقتیں ہرگز نہیں کر سکتیں: ترک وزیر اعظم
استنبول : وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی میں سیاست کے لائحہ عمل کا باہر سے کوئی بھی شخص تعین نہیں کر سکتا۔ یلدرم نے ترکی برآمد کنندگان یونین کے 25 ویں عمومی اجلاس اور 2017 ایکسپورٹرز چمپین ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ” اس وقت ترقی کا پرچم …
-
اسرائیل کا دورہ کرنے والے انڈونیشائی عالم دین کا اسلام کے تعلق سے یہ نظریہ عالمی میڈیا میں موضوع بحث ،کیا ہے پس منظر؟
۔یحییٰ خلیل ثقوب نہ صرف ایک سرکردہ مسلم مذہبی عالم ہیں بلکہ وہ دنیا کی سب سے بڑی مسلم تنظیم کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں۔ یہ تنظیم انڈونیشیا کی نہضة العلماءہے، جس کے ارکان کی تعداد 60 ملین یا چھ کروڑ کے قریب ہے جکارتہ :اسرائیل کا ایک متنازعہ دورہ کرنے اور اسرائیلی وزیر اعظم…
-
محمد بن سلمان کی طیب ایردوان کو خصوصی مبارکباد، ترکی کی ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
انقرہ: ترکی کی سیاسی تاریخ میں شاندار فتح حاصل کرنے والے صدررجب طیب ایردوان کو عالمی سربراہان کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری جس میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کا نام بھی شامل ہے ۔ترک میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے…
-
افغانستان: فوجی آپریشن و جھڑپ میں 26 طالبان ہلاک
کابل: (یو این آئی) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 26 طالبان ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں افغان سیکورٹی فورسز کے…
-
مہاجرین کے معاملے میں ترکی کی کوششیں قابل ستائش : یورپی یونین
ترکی 3.5 ملین سے زائد مہاجرین کو پناہ دئیے ہوئے ہے اور ان کی ضروریات کو پورا کر رہا ہے ہم اس سلسلے میں ترکی کی اہم پیمانے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: یورپی یونین انقرہ : یورپی یونین کی عمومی امور کی کونسل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران کے مقابل ترکی کے…
-
ترکی صدارتی و پارلیمانی انتخابات: طیب اردگان فتحیاب
رجب طیب اردگان نے ترکی کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی ہے ،انہوں نے 94فیصد نتائج کے اجراء میں 53فیصد ووٹ حاصل کئے ان کے مدمقابل ریپبلکن پیپلز پارٹی کے محرم انسے30فیصد ووٹ حاصل کئے ۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ہونے والی صدارتی اور پارلیمانی…
-
صدر ایردگان جیت کے قریب موصول شدہ نتائج کے مطابق صدر رجب طیب ایردگان کی واضح اکثریت سے جیت یقینی
انقرہ : صدارتی و پارلیمانی عام انتخابات صدر کے انتخاب کے لیے پڑنے والے ووٹوں کے 75 فیصد کی گنتی مکمل غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدواروں کے ووٹوں کی شرح : محرم انجے: 29,71% میرال اک شنر: 7,48 % رجب طیب ایردوان: 54,58% صلاحدین دیمر تاش: 7,12% تیمل قارا مولا اولو : 0,91% دوعو پیرین چیک:0,20% پارلیمانی انتخابات کے…