Category: مسلم دنیا
-
ترکی کے صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ مکمل۔ طیب ایردوان کی جیت کے امکانات
انقرہ: ووٹروں نے صبح 8 بجے سے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع کیا اور ووٹ ڈالنے کے لئے ایک لاکھ 80 ہزار 65 ہزار بیلٹ بکسوں کا استعمال کیا گیا۔ بیرون ملک مقیم ووٹروں کے لئے 7 جون سے شروع ہونے والا ووٹ ڈالنے کا دورانیہ بھی مکمل ہو گیا ہے۔ ساٹھ ممالک اور 123…
-
ترک صدارتی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع۔ دنیا بھر کی نگاہیں طیب اردگان کے مستقبل پر مرکوز
انقرہ: ترکی میں صدارتی اور 27 ویں ٹرم عام انتخابات کے لئے ملک بھر میں ووٹ دالنے کا عمل شروع ہوگیاہے۔ انتخابات میں ملک کے اندر 56 ملین 3 لاکھ 22 ہزار 632 رائے دہندگان ایک لاکھ 80 ہزار 65 بیلٹ بکسوں پر اپنے ووٹ ڈایں گے۔ شام 5 بجے تک بھی اگر بیلٹ بکسوں…
-
کیا ترک انتخابات ایک نئی قوم کو جنم دیں گے؟، انتخاب آج
24 جون کو ترک ووٹرز ایک نئے صدر اور نئی پارلیمان کا انتخاب کریں گے۔ ترکی اس وقت ایک دوراہے پر کھڑا ہے۔ قوم کو طے یہ کرنا ہے کہ اسے ایک ایسا صدر منتخب کرنا ہے، جس کے پاس بے انتہا طاقت ہو یا ملک کو ایک مرتبہ پھر پارلیمانی جمہوریت کی جانب لوٹانے…
-
یورپ پہنچنے کی کوشش میں لیبیا کی ساحلوں پر 220 تارکین وطن ہلاک
جنیوا: اقوام متحدہ کمیشن برائے پناہ گزین (یو این ایچ آر سی) نے کہا ہے کہ گذشتہ چند دنوں میں بحیرہ روم پار کرکے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تقریباً 220تارکین وطن لیبیا کی ساحلوں پر موت کے آغوش میں سماچکے ہیں۔ یو این ایچ آر سی کے بیان کے مطابق گذشتہ منگل کو کشتی…
-
محمد بن سلمان کو ولی عہد کا منصب سنبھالے ایک سال مکمل ۔یہ ہوئی تبدیلیاں
ریاض: محمد بن سلمان نے سعودی ولی عہدہ کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک ہی برس میں اس انتہائی قدامت پسند ملک میں سماجی اور سیاسی سطح پر کئی اہم تبدیلی کیں۔ آئیے اس ایک سال کے اہم لمحات پر نگاہ ڈالتے ہیں۔ 21 جون 2017 کو سعودی فرما رواں شاہ سلمان نے اپنے بھتیجے…
-
ترکی نے تاریخ میں کبھی بھی مظلوموں کے درمیان کسی قسم کا کوئی امتیاز نہیں برتا۔40 لاکھ مہاجرین کی میزبانی کررہاے ہمارا ملک: طیب اردگان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے تاریخ میں کبھی بھی مظلوموں کے درمیان کسی قسم کا کوئی امتیاز نہیں برتا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ” یومِ پنا ہ گزینوں کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر…
-
پاکستان میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے غیرمسلموں کی آبادی ،ووٹروں کو کی تعداد میں 30 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد : پاکستان الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 25 مئی کے عام انتخابات کے لیے ملک کی سات بڑی غیر مسلم مذہبی برادریوں سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کی تعداد 36 لاکھ 30 ہزار سے زائد ہے، جو گزشتہ انتخابات کی نسبت تیس فیصد زیادہ بنتی ہے۔ الیکشن کمیشن کی انتخابی…
-
عفرین کو واپس لینے والوں کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اپنی ملت کی بقا کی ہم یہ جنگ لڑ رہے ہیں:طیب اردگان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک فوجیوں نے منبچ کے علاقے میں پیٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ ضلع سامسون میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوان نے منبچ کے بیرونی محلّوں میں متعین ترک فوجیوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے کہا کہ…
-
عراق: فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند افراد کے 35 دہشت گرد ہلاک
عراق کے شمالی علاقے قندیل پر فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 15 جون کو کئے گئے فضائی آپریشن میں PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: گورنر دفتر کے سامنے خود کش حملے میں 14 افراد ہلاک اور 45 شدید زخمی
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں گورنر دفتر کے سامنے کئے جانے والے خود کش حملے میں 14 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔ ننگرہار گورنر دفتر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور نے جلال آباد میں ننگر ہار دفتر کے سامنے اپنے…