Category: مسلم دنیا
-
یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی کارروائی، 280 حوثی باغی ہلاک
یمن میں سعودی اتحادی فوج نے شدید لڑائی کے بعد ساحلی شہر الحدیدہ کے ہوائی اڈے پر قبضہ کرلیا جبکہ جھڑپوں میں 280 حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔ صنعا : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) بین الاقوامی خبر رساں ادارہ کے مطابق یمن میں سعودی اتحادی فورسز الحدیدہ ایئر پورٹ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔…
-
متحدہ عرب امارات کے لیبر ویزا پالیسی میں تبدیلیاں
کم قیمت کی انشورنس پالیسی کے بجائے بینک گارنٹی ملازمین پیشہ افراد کے اخراجات میں کمی لاسکتی ہے وہیں کم آمدنی والے ورکرس کو موثر تحفظ فراہم کی پیشکش بھی کی گئی ہے دبئی: (ملت ٹائمز ،ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات نے لیبر اور وزیر قانونی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے جس سے ورکرس…
-
افغان حکومت کا جنگ بندی میں یکطرفہ توسیع کا اعلان
کابل: افغانستان میں حکومت نے افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی میں یک طرفہ طور پر توسیع کا اعلان کیا ہے۔جنگ بندی میں توسیع کا اعلان افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے کیا گیا۔ ابھی تک افغان طالبان کی جانب سے حکومتی اعلان پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے لیکن اس اعلان سے…
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دھماکا، 20 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کی ملاقات کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان عسکریت پسندوں نے کابل سمیت ملک…
-
عید کے موقع پر بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری ، غزہ پر حملہ
اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی سرحدوں کے شمالی علاقہ جات پر کل شام کے وقت فضا سے بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کے پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے حماس کی مسلح شاخ عزت الدین الا قاسم بریگیڈ کی ایک رصد گاہ کو نشانہ بنایا۔بتایا گیا ہے کہ…
-
شاہ سلمان سمیت متعدد مسلم رہنماؤں کو فون پر طیب اردگان نے پیش کی عید کی مبارکباد۔ ان امور پر بھی ہوئی گفتگو
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کی مناسبت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور ترکی اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو ہر…
-
صدر اردگان کا عید کا تہنیتی پیغام
استنبول : (ملت ٹائمز ،ایجنسیاں) صدر رجب طیب اردگان نے عید الفطر پر اپنے پیغام میں ترک قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے پہلے دس دنوں میں رحمت، دوسرے دس دنوں میں مغفرت اور تیسرے دس دنوں میں عذاب سے نجات کا پیغام ملتا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام…
-
پاکستان میں نظر نہیں آیا شوال کا چاند۔ 16 جون کو وہاں منائی جائے گی عید
کراچی : پاکستان بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے آج وہاں روزہ ہےاور عید الفطر 16 جون بروز ہفتہ کو ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا ، جس میں رویت ہلال…
-
ملیشیا۔اندونیشیا سمیت کئی ممالک میں نظرآیا چاند۔کل منائی جائے گی وہاں عید
جکارتہ (ملت ٹائمز ) ملیشیا۔ انڈونیشیا اور سنگاپور میں چاند نظر آگیا ہے ان ممالک میں کل 15 جون 2018 بروز جمعہ کو عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔ جکارتہ پوسٹ کے مطابق انڈونیشیا ۔ملیشیا اور سنگاپور میں چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق کل 15 جون کو وہاں عید الفطر کی…
-
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود افغان میں خودکش دھماکہ، 12 افراد ہلاک
کابل۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دیہی بحالی اور ترقی کی عمارت اور ایک مکان میں ہونے والے 2 علیحدہ دھماکوں کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق دھماکا تقریباََ ایک بجے وزارت دیہی بحالی اور ترقی کی عمارت کے گیٹ پر…