Category: مسلم دنیا
-
افغان حکومت کی پہل کا طالبان نے خیر مقدم کیا ،عید کے موقع پرتین دنوں تک لڑائی بند رکھنے کا اعلان
کابل:افغان طالبان نے ہفتہ کے دن حیرت انگیز اعلان کیاکہ عیدالفطر کے موقع پر 3 روزہ لڑائی بندی ہوگی۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اعلان ہے۔ حکومت نے جمعرات کے دن لڑائی بندی کا اعلان کیاتھا۔ عسکریت پسندوں نے کہا کہ لڑائی بندی بیرونی فوجیوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ ان کے خلاف حملے جاری رہیں…
-
موریشس میں عالمی یوم قرآن کا انعقاد،قرآن کریم کو روز مرہ کی زندگی میں شامل کرنا اہم مقصد
موریشس سے آؓبیناز جان علی کی رپوٹ موریشس کی اسلامی تنظیم کی پہل سے ۳ جون ۸۱۰۲ئ کو پورٹ لوئیس کے اسلامی ثقافتی مرکز میں تزک و احتشام سے قرآن کا عالمی دن منایا گیا۔ رمضان کے مبارک مہینے میں موریشس کی مسجدوں میں تراویح کی نمازیں پڑھانے کی غرض سے مصر، بنین اور ماداگاسکار…
-
ڈاکٹر ذاکر نائک کو رہائش کی ملی اجازت غیر معتبر ،از سر نو ہوگی قانونی کاروائی :ملیشیا حکومت
ملیشیا کی گذشتہ حکومت کی طرف سے ڈاکٹر ذاکر نائک کو دی گئی رہائش کی اجازت کی ازسر نو تحقیق ہوگی ۔ملک کی گذشتہ ”بارسن قومی حکومت“ کی طرف سے حاصل شدہ رہائش کو مستر دکرکے انہیں پکٹان ہڑاپن حکومت کی انتظامیہ کے سامنے پیش کیا جائے گا اور ملیشائی قانون کا پابند ہونا پڑے…
-
ایران جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے پانچ ممالک کی ویانامیں کانفرنس
تہران(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر 2015 میں طے پائے معاہدے سے علاحدگی کے بعد اس معاہدے میں شامل دیگر پانچ عالمی طاقتوں نے سمجھوتے کو بچانے کے لیے ویانا میں بات چیت شروع کی ہے۔مبصرین اور سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا کے نکل جانے…
-
اقتدار سے محروم ہوتے ہی ملیشیا کے وزیر اعظم کا احتساب شروع ،بیرون ملک کے اسفار پر عائد کی گئی پابندی
سابق وزیر اعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات سے بچنے کی خاطر ان کے ملک سے فرار ہونے کے شک کی بنیاد پر یہ پابندی…
-
خودکش حملے اور پرتشدد انتہاءپسندی اسلامی اصولوں کے منافی۔طالبان کے خلاف تین اہم ملکوں کے 70 علماءکرام کا فتوی
فغان طالبان نے مذہبی رہنماوں سے انڈونیشیا میں ہونے والی بوگور کانفرنس کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی تھی۔ افغان علماءکو خبردار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا، ”افغانستان میں حملہ آور کفار کو اپنا نام استعمال نہ کرنے دیں۔ اور اس کانفرنس میں شرکت کا مطلب ان کے عناد پرستانہ مقاصد کے حصول میں…
-
مہاتیر محمد نے اپنے عہدے کا حلف لیا ،دنیا کے یہ معمر ترین وزیر اعظم محض دس کابینی وزراءکے ساتھ چلائیں گے مملکت کا سارا نظام
ہم انور کے لیے معافی حاصل کرنے کے لیے با قاعدہ طریقہ کار اختیار کریں گے۔ یہ مکمل معافی ہو گی، جس کا مطلب ظاہر ہے کہ صرف معافی نہیں بلکہ ان کی فوری رہائی بھی ہو گی۔“ تاہم انہوں نے یہ بات واضح نہیں کی کہ اس طریقہ کار میں کتنا وقت درکار ہو…
-
عراق میں پارلمیانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ، 87 پارٹیوں کے 6990 امیدوار کررہے ہیں قسمت آزمائی
۔صدام حسین او رداعش کے خلاف امریکی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان سنی عوام کا ہی ہواہے اور یہی دو جنگوں نے یہاں کی سنی عوام کو بے دست وپا بناکر رکھ دیا ہے ۔ بغداد(ملت ٹائمز) عراق میں کل 12 مئی کو پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے ،گذشتہ انتخابات کے مقالے…
-
گیارہ شوہر رکھنے کے الزام میں ایک خاتون کو سنگسار کردیاگیا :جانیئے کہاں پیش آیا یہ واقعہ
(ایجنسیاں)صومالیہ میں شدت پسند گروہ الشباب کے جنگجوو¿ں نے ایک خاتون کو سنگسار کر دیا۔ اس پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس کے متعدد شوہر ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے عینی شاہدین کے حوالے سے بدھ کے دن بتایا ہے کہ صومالیہ کے زیریں شبیلی ریجن میں ایک تیس سالہ خاتون کو پتھر…
-
ملیشیا میں باریسن نیشنل اتحادکے60 سالہ اقتدار کا خاتمہ ، متحدہ اپوزیشن نے جیت کا پرچم لہرایا
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی شکست کو تسلیم کر لیا۔ ان کا کہنا تھا “میں عوام کا فیصلہ تسلیم کرتا ہوں۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں کسی ایک پارٹی نے اکثریت حاصل نہیں کی اور ملائیشیا کے آئین کے کوالالمپور(ایجنسیاں) ملائیشیا کی حزب…