Category: مسلم دنیا
-
بنگلہ دیش میں او آئی سی کا اجلاس۔روہنگيا کو انصاف د لانے کیلئے مسلم ممالک نے تیا ر کیا مشترکہ ایجنڈا
يہ ايک مذہبی معاملہ نہيں بلکہ پچھلے قريب پچاس برس سے روہنگيا مسلمانوں کے بنيادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔ بين اقواقوامی فوجداری عدالت کے استغاثہ نے بھی يہ درخواست کر رکھی ہے کہ ٹريبيونل يہ فيصلہ کرے کہ آيا استغاثہ وسيع پيمانے پر جنسی زيادتی کے واقعات اور قتل کی چھان بين کر سکتا…
-
کوہستان پر طالبان کا قبضہ ،افغان فوج پسپائی پر مجبور،متعدد پولس اہلکار بھی مارے گئے
طالبان نے جاری موسم گرما میں عسکری کارروائیوں میں اضافہ کر رکھا ہے اور یہ رواں برس اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد میں مشکلات کا باعث ہو سکتا ہے۔بدخشان کا افغان صوبہ پاکستان اور تاجکستان کی سرحد پر واقع ہے۔ کابل(ایجنسیاں) افغانستان کے ایک صوبے کے اسٹریٹیجک نوعیت کے ضلع کوہستان پر…
-
مراکش کا ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان، ملک مخالف گروپ کو عسکری تربیت دینے کا الزام
ایرانی حکومت نے مراکش کے اس اعلان اور الزام پر فوری طور پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔سعودی عرب اور بحرین نے ایران کی طرف سے افریقی ملک مراکش کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور علاحدگی پسند گروپ کی مدد کی شدید مذمت کی ہے رباط(ایجنسیاں) مراکش نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات…
-
لیبیا میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر خودکش حملہ ، 11 افراد ہلاک
لیبیا کے حکام نے بتایا ہے کہ متعدد مسلح حملہ آوروں نے بدھ کو لیکشن کمیشن کے صدر دفاتر پر دھاوا بولا تھا اور ان میں دو خود کش بمبار تھے۔حملے کے بعد مسلح جنگجووں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا طرابل(ایجنسیاں) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں الیکشن کمیشن کے صدر…
-
کابل میں خود کش دھماکہ ،20 افراد ہلاک
کا بل(ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں (آج) پیر کی صبح دو دھماکوں سے پورا علاقہ دہل اٹھا۔ دھماکوں میں اب تک 20 افراد کے ہلاک اور 30 سے زیادہ کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔پہلا دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوا جب ایک موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور…
-
2018 کے نئے پاکستان کے لیے عمران خان نے 11نکاتی قرارداد پیش کی۔ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی طرح انہوں نے بھی کئے لمبے چوڑے وعدے
قوم نے کبھی انہیں مایوس نہیں کیا اور وہ وعدہ کرتے ہیں کہ خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ وہ تعلیم اور صحت کے لیے زیادہ رقم مختص کریں گے، ملک چلانے کے لیے پیسہ نہیں ہے تاہم وہ اسے اکٹھا کر کے دکھائیں گے۔ اسلام…
-
صدارتی نظام حکومت کے ساتھ ترکی نے ترقی کا ایک سنگ میل عبور کرلیاہے :اردگان
(استنبول)صدارتی نظام حکومت کے ساتھ ترکی ایک سنگ میل تک آ پہنچا ہے۔ یہ بات آج ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے استنبول ضلعی یوتھ ونگز اجلاس میں شرکت سے قبل عوام سے خطاب کے دوران کہی۔ 24 جون کو متوقع صدارتی انتخابات کے بارے میں بات…
-
سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام ،جازان کو بنایاگیاتھانشانہ
ریاض(ایجنسیاں) سعودی فضائی دفاعی نظام حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت کے صبوبے جازان میں گنجان آباد علاقوں کی سمت داغے گئے 4 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا۔ سعودی دفاعی نظام نے پیٹریاٹ میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے حوثیوں باغیوں کے میزائلوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔چاروں میزائل ہفتے کی…
-
اسرائیلی دہشت گردی جاری ، چار فلسطینی شہید، 600 زخمی
فلسطینی 30 مارچ سے چھ ہفتوں پر مشتمل حق واپسی کی تحریک جاری رکھے ہوئےہیں۔ اس تحریک کے دوران اب تک تین درجن فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں غزہ(ایجنسیاں) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج…
-
نواز شریف کے بعد پاکستان کے وزیر خارجہ بھی تاحیات نااہل قرار ،مسلم لیگ میں کھلبلی
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے بعد اسلام باد ہائی کورٹ نے اقامے پر فیصلہ سناتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کو بھی تاحیات نااہل قرار دے دیاہے۔جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل تین رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ…