Category: مسلم دنیا
-
ڈاکٹر محمد ذوالفقار مدنی تیسرے ریسرچ سمپوزیم ایوارڈ سے سرفراز
جدہ(پریس ریلیز) بزنس اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی سعودی عربیہ کے ذریعہ گزشتہ روز منعقدہ تیسرے ریسرچ سمپوزیم ۲۰۱۸ء میں کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن( یو بی ٹی )جدہ کے سینئر استاد ڈاکٹر محمد ذوالفقار عالم مدنی کو ان کے بہترین ریسرچ ورک پر دیا گیا۔واضح رہےکہ بزنس اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی سعودی عربیہ کی سالانہ تقریب ہرسال تحقیقی…
-
حوثیوں کا سیاسی قائد صالح الصماد عرب اتحاد کے فضائی حملے میں ہلاک
مقتول کو حوثی تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے بعد باغیوں کا دوسرا بڑا لیڈر شمار کیا جاتا تھا۔حوثیوں کی سپریم سیاسی کونسل نے ان ہی کی قیادت میں صنعا میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی منتخب حکومت کے خلاف ستمبر 2014 میں بغاوت برپا کرنے کے بعد سرکاری اداروں پر قبضہ کر لیا…
-
اسلام مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلموں کے حقوق کا بھی محافظ:پاکستان علماءکونسل
اسلامی اور عرب ممالک میں انتہاءپسند اور دہشت گرد تنظیموں کی حوصلہ افزائی اور مدد بند ہونی چاہئے ، انتہا پسندی، دہشتگردی اور اسلامی عرب ممالک میں بیرونی مداخلت کے خلاف عالمی اسلامی فکری اتحاد کے قیام اور ارض الحرمین الشریفین اور القدس کے تحفظ اور سلامتی کیلئے عالمگیر تحریک چلانے اور جمعتہ الوداع کو…
-
ڈاکٹر فیضان مصطفی کے ہاتھوں مضامین ڈاٹ کام کے اینڈرائڈ ایپ کا اجرا
دوحہ قطر (ملت ٹائمز) ویب سائٹ مضامین ڈاٹ کی دوسری سالگرہ پر دوحہ قطر میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں اس کے انیڈرائڈ ایپ کا بھی اجراءعمل میں آیا ۔ملت ٹائمز کو بھیجی گئی پریس ریلیز کے مطابق مضامین ڈاٹ کام نے اپنی دوسال کی تکمیل کر لی ہے۔ اس موقع سے پلازا…
-
ہم یونان کے ساتھ تمام مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں:طیب اردگان
(انقرہ) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ یونان کے ساتھ موجود مسائل کو حل کرنے کے خواہاں ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایک نجی ٹیلی ویڑن کو کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ یونان کے ساتھ اگرچہ چند ایک مسائل اور مشکلات موجود ہیں لیکن وہ…
-
بچوں کے دلوں کو وطن کی محبت سے سرشار کرنااور قوم سے محبت کاجذبہ پروان چڑھانا ہمارے فرائض میں شامل ہے:ٹی آر ٹی سربراہ
(انقرہ) ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویڑن ٹی آرٹی 37 کے تحت اتاترک کے بچوں کو ارمغان کردہ 23 اپریل قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔40 ملکوں سے تقریباً 800 بچوں کے شرکت کرنے والے اس تہوار کے لیے…
-
ایران کا جوہری ادارہ متوقع اور غیرمتوقع حالات کے لیے تیار ہے: روحانی
(تہران) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی کا ایٹمی ادارہ جوہری ڈیل کے حوالے سے تمام تر متوقع یا غیرمتوقع حالات کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک خطاب میں حسن روحانی کا کہناتھا کہ ایرانی جوہری توانائی کا ادارہ اس حوالے سے مکمل تیاری کیے ہوئے ہے۔خدشات…
-
ترکی میں یاد کئے گئے شاعر مشرق علامہ اقبال ،انقرہ میں شاندار تقریب کا انعقاد
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کی راجدھانی انقرہ میں عظیم مفکر،شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 80 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام ترکی کے قدیم جریدے ”سبیل الرشاد “ اور مہمت عاکف ایرسوئے تھنک ٹینک کی جانب سے انقرہ کے ملی کتب خانے میں کیا گیا۔ ٹی آر…
-
امریکہ کی تنقید ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی، وہ دہشت گردوں تنظیموں کو اسلحہ فراہم کررہاہے :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمز) اسٹرِیٹجیک پارٹنر ہمارے لیے خطرہ ہیں،امریکہ دہشت گرد تنظیموں کوبلامعاوضہ اسلحہ فراہم کررہا ہے،ان خیالات کا اظہار ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک نجی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے قبل از وقت انتخابات کے بارے میں کہا کہ اس وقت مغربی ممالک سے اور خاص طور پر…
-
سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی فرضی،عوامی حمایت حاصل کرنےکیلئے یہ سب کررہے ہیں پی ایم مودی:پاک وزیر خارجہ
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کا پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کا تصوراتی دعوی کرنا عوام کی حمایت حاصل کرنے کا طریقہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کا پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کا…