Category: مسلم دنیا
-
تاحیات نااہل قراردینے کے بعد نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ کا ایک اور اقدام
اسلام آباد(ملت ٹائمز) سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔سپریم کورٹ نے جمعرات کو خیبر پختونخوا کے آئی جی کو اضافی سکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا جس کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز کو ہدایت کی گئی کہ غیر ضروری سکیورٹی واپس لے لی جائے۔…
-
پاکستان حکومت پر اظہار رائے کی آزادی پر پابندی عائد کرنے کا سنگین الزام ،سینئر صحافیوں کی سخت مذمت
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان کے تقریبا 60 معروف صحافیوں، اخبارات کے مدیروں نے ’آزادی اظہار پر پابندیوں‘ کی مذمت کی ہے۔سینیئر صحافیوں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ”منتخب میڈیا گروپ کے خلاف کریک ڈاو¿ن اور کچھ چینلز کی نشریات پر پابندی کی شروعات“ کے بعد دیگر نشریاتی اداروں پر بھی دباو¿ میں اضافہ…
-
بن لادن گروپ پر سعودی حکومت کی دوبارہ نوازش،کئی ارب ریال قرض دینے کا اعلان
بن لادن گروپ کے عروج کے زمانے میں ملازمین کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ تھی لیکن سعودی عرب کا یہ بڑا بلڈر گروپ مکہ مکرمہ میں کرین حادثے کے بعد حکومت کی تادیبی کارروائی اور تعمیراتی صنعت میں کساد بازاری کی وجہ سے بحران سے دوچار ہوگیا تھا ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت خزانہ…
-
ہالی ووڈ کی مقبول فلم کے ساتھ سعودی عرب میں سنیماہال کا افتتاح
محمد بن سلام کے روشن اسلام کی جانب بڑھتے قدم کا حصہ ، حکومت نے بتایاتاریخی قدم ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ کے تحت قائم ڈویلپمنٹ اور انویسٹمنٹ انٹرٹینمنٹ کمپنی ( ڈی آئی ای سی) کے زیر اہتمام بدھ کو دارالحکومت الریاض میں پہلے سینما ہال کا افتتاح کردیا گیا ہے۔امریکی کمپنی…
-
شامی شہر دوما میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی ٹیم پر فائرنگ
دمشق(ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے اہلکار کے مطابق شامی شہردوما میں موجود اقوام متحدہ کے حفاظتی دستوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ یہ واقعہ دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے تناظر میں وہاں بین الاقوامی ماہرین کی ایک تحقیقاتی ٹیم کی آمد سے قبل پیش آیا۔ مشرقی غوطہ کے دوما نامی شہر میں اقوام متحدہ کی…
-
ترکی میں قبل از وقت انتخابات کرانے کااعلان،این ایم پی رہنما سے ملاقات کے بعد اردگان کا فیصلہ
انقرہ(ملت ٹائمز) صدر رجب طیب ایردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں قبل از وقت انتخابات 24 جون 2018 کو منعقد ہوں گے۔صدر ترکی نے نیشلسٹ موومنٹ پارٹی کے رہنما دولت باھچے لی سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ملاقات کے بعد پریس کانفرس میں جناب ایردوان نے بتایا کہ محترم دولت باھچے لی سے…
-
اپنے ملک میں امریکی بن کر رہے ،پاکستان عدلیہ کا امریکی سفارت کے بارے میں سخت تبصرہ
اسلام آباد (ایجنسیاں) امریکی سفارتکار کرنل جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے شہری عتیق بیگ کی ہلاکت پر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کے حوالے سے منگل تک رپورٹ طلب کر لی۔سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے…
-
امریکی سرپرستی میں رہنے والے فیتو سرغنہ کو ہم ضرور اس کے انجام تک پہونچائیں گے :طیب اردگان
انقرہ۔(ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ شامی علاقے عفرین میں ہلاک شدگان دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 205 تک ہو گئی ہے۔جناب اردگان نے آک پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے ہفتہ وار خطاب میں ترک مسلح افواج کے دہشت گرد تنظیم PKK /پی وائے ڈی اور وائے پی جی…
-
نواز شریف کو تاحیات نااہل قراردیئے جانے کے بعد پاکستانی سیاست میں کہرام۔جانیئے کیا ہوسکتاہے مستقبل میں
اسلام آباد ۔15اپریل(ملت ٹائمز) اسی سال ہونے والے پاکستانی پارلیمانی انتخابات سے کچھ ہی عرصہ پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے عدالتی فیصلے نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پہلے وزارت عظمیٰ اور پھر پاکستان مسلم لیگ ن…
-
شام پر امریکہ کا میزائل حملہ، بشارالاسد اور روس کی افواج نشانہ
دمشق: (ایجنسیاں) امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کردی ہے۔ شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا، برطانیہ اور فرانس کے حملے کا جواب دے رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دمشق میں…