Category: مسلم دنیا
-
نابلس شہر کی ایک مسجد کو آگ لگاکر یہودیوںنے خاکستر کردیا ،اشتعال انگیز نعرے بھی تحریر کئے
نابلس۔13اپریل(ملت ٹائمز) اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں دسیوں یہودی شرپسندوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک مسجد پر اتش گیر مادہ چھڑک کر اسے آگ لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد جل کر خاکستر ہوگئی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ واقعہ نابلس کے جنوبی قصبے عقربا میں اس وقت پیش آیا…
-
مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، سو سے زائد فلسطینی زخمی
غزہ۔13اپریل(ملت ٹائمز) غزہ میں طبی حکام کا کہنا ہے کہ آج جمعہ تیرہ اپریل کے روز اسرائیل اور غزہ پٹی کی سرحد کے قریب احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک سو بارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق غزہ میں وزارت…
-
صوبہ غزنی کے اہم ضلع پر طالبان کا قبضہ ،گورنر ہلاک
کابل۔13اپریل(ایجنسیاں) افغانستان کے صوبہ غزنی میں طالبان کے ایک حملے میں ضلعی گورنر سمیت ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے خواجہ عامری نامی ضلع پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے افغان صوبہ غزنی کے دارالحکومت…
-
سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ،اتحادی افواج کے ترجمان کا ایران پر الزام
ریاض۔12اپریل(ملت ٹائمز) سعودی عرب کی فوج نے بدھ کے روز مملکت کے جنوبی شہر اَبھا میں یمنی حوثی باغیوں کا ایک جاسوس “ڈرون” طیارہ مار گرایاہے ۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے گزشتہ شام ایک بیان میں بتایا ہے کہ سعودی فوج نے ابہا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی جانب…
-
شام کے مسئلے پر طیب اردگان کی امریکی صدرسے ٹیلفونک گفتگو
انقرہ ۔12اپریل(ملت ٹائمز) ترکی کے صدارتی محل کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے کے مطابق رجب طیب اردگان اور صدر ٹرمپ نے کل رات ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔اس گفتگو میں دونوں رہنمانے شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیاہے اور گذشتہ دنوں ہوئے کیمائی حملہ کے تعلق…
-
روشن خیالی کی جانب سعودی عرب کے بڑھتے قدم ،خواتین سائیکل ریس کااہتمام
جدہ۔11اپریل سعودی عرب میں خواتین کی کامیاب میراتھن دوڑ کے مقابلے کے بعد جدہ میں خواتین کی سائیکل ریس کا بھی اہتمام کیا گیا۔عالمی یوم صحت کی مناسبت سے خواتین سائیکل ریس جدہ میں الجوہرہ اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں سعودی عرب کی 30 دو شیزاو¿ں نے حصہ لیا۔ اس ایونٹ کے انعقاد…
-
شام کے شہر دوما پر کیمیائی حملہ کرنے والوں کواس کا حساب چکاناہوگا :ترک صدر
انقرہ۔10اپریل(ملت ٹائمز) صدر رجب طیب ایردوان نے شامی انتظامیہ کے زیر محاصرہ مشرقی غوطہ کی تحصیل”دوما“ میں کیمیائی ہتھیاروں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی کاروائی کرنے والوں کا اس کا حساب بھی چکانا ہوگا۔ ترک میڈیا کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ میں جسٹس…
-
عفرین کو اصلی مالکین کے سپرد کرنے کا فیصلہ صرف ترکی کرے گا، نہ کہ روسی وزیر خارجہ:طیب اردگان
انقرہ۔10اپریل(ملت ٹائمز) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ شامی علاقے کی حوالگی کے وقت کا تعین روسی وزیر خارجہ نہیں بلکہ ترکی کرے گا۔صدرِ ترکی نے آق پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کے بعد اخباری نمائندوں کو اپنے جائزے پیش کیے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے عفرین مو¿قف کے غلط ہونے…
-
محمد بن سلمان کے بعد اب متحدہ عرب امارات کے ولی عہد جائیں گے ٹرمپ سے ملاقات کرنے
واشنگٹن ۔8اپریل( ایجنسیاں) وائٹ ہاو¿س نے جمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان جلد امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں ان کی ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ہوگی تاہم اس ملاقات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیاہے۔ یو…
-
شام کے دوما شہر میں قیامت برپا،کیمیائی حملہ میںاب تک 150 شہری جاں بحق ،1000 سے زائد زخمی
دمشق۔8اپریل(ملت ٹائمز) شام میں بشارالاسد کی وفادار فورسز نے مشرقی غوطہ میں باغیوں کے زیر کنٹرول آخری علاقے دوما میں زمین اور فضائی کارروائیوں میں کم از کم 100 افراد مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بیشتر بچے اور خواتین ہیں جب کہ زہریلی گیس کے استعمال سے 500 افراد بے ہوش ہیں۔ انسانی…