Category: مسلم دنیا
-
اسرائیلی افواج کی بدترین دہشت گردی، مظاہرین پر فائرنگ، 9 شہید
یروشلم ۔7اپریل(ملت ٹائمز) اسرائیلی فورسز نے غزہ کی سرحد کے قریب جمع ہونے والے ہزاروں مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے، فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف جمعہ کے روز ایک بار پھر متنازع باڑ کے قریب ہزاروں افراد جمع ہوئے تاہم صیہونی افواج نے مظاہرین…
-
اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکا دشمن ایک ۔ تعلقات بحال ہوجانے کے بعد ایران پر ہوگی دونو ں کی توجہ
ریاض۔6اپریل(ایجنسیاں) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہونے کے بعد اسرائیل سے تعلقات فوری بحال ہو سکتے ہیں ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکا دشمن ایک ہی ہے۔امریکی میڈیا کے انٹرویو میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین حل ہو جائے تو…
-
ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر گز رعایت سے کام نہیں لیں گے: ترک وزیر اعظم
انقرہ۔6اپریل(ملت ٹائمز) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ جب تک دہشت گردی کے خطرات موجود رہیں گے تب تک ہم اس معاملے میں نرمی سے کام نہیں لے سکتے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ “چاہے منبج ہو یا دریائے فرات کا مشرق یا مغرب ، جب تک خطے میں دہشت…
-
ہندوستانی میڈیا پر شاہد آفریدی کا سنگین الزام ،کشمیر کے حوالے سے اپنے دیئے گئے متنازع بیان پر برقرار
اسلام آباد ۔5اپریل(ایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گذشتہ دنوں کشمیر کے حوالے دیئے اپنے متنازع بیان کے بارے میں ایک مرتبہ پھر کہاہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، ساتھ میں انہوں نے ہندوستانی میڈیا پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی میڈیا منفی کردار ادا کررہا ہے،…
-
دہشت گردی سے متعلق اقوام متحدہ کی تازہ فہرست میں 139 پاکستانیوں کے نام شامل
اسلام آباد ۔5اپریل سیاسی، اقتصادی اور سفارتی مشکلات میں گھرے پاکستان کے مسائل میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گرد افراد اور تنظیموں کی جو فہرست منگل کو اپ ڈیٹ کی، اس میں 139 نام پاکستان سے متعلق ہیں۔اس فہرست پر پاکستان کے سیاسی مبصرین، معاشی…
-
ترکی میں جوہری توانائی کے حصول کا آغاز ،طیب اردگان نے پاور اسٹیشن کی رکھی بنیاد
انقرہ ۔3اپریل(ایجنسیاں) ترکی میں جوہری توانائی کے حصول پر آج سے ابتدا ہو رہی ہے۔ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق رجب طیب ایردون نے آج سنگ بنیاد رکھے جانے والے آک قویو نکلیئر پاور اسٹیشن کے حوالے سے ایک پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ آج عزیز دوست ولا دیمر پوتن کے…
-
مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب کا موقف تبدیل ، ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کا وجود تسلیم
ریاض۔3اپریل(ایجنسیاں) سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین کا ’حق‘ حاصل ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب کے کسی اہم رہنما نے کبھی اتنے کھل کر اسرائیل کے اپنی سرزمین کے حق کو تسلیم نہیں کیا تھا۔اسرائیل کے ’سرزمین کے حق‘ کو تسلیم کرنے…
-
حفاظ کرام کی دستاری بندی کے دوران افغان فوج کا فضائی حملہ ،دسیوں نابالغ طلبہ سمیت200 سے زائد شہری جاں بحق
کابل۔3اپریل(ملت ٹائمز) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ایک مدرسے پر ملکی فورسز کے فضائی حملے میں درجنوں افرادشہید ہو گئے ہیں۔ طالبان کے مطابق اس حملے میں 150 سے زائد مذہبی اسکالر،بچے اور عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق سوموار کی رات میں ایک مدرسہ میں حفاظ کرام کی دستاری بندی کا…
-
عفرین سے دہشت گردوں کا صفایا ہماری تاریخی کامیابی ،ترک فوج کی طاقت کا اندازہ لگانے والوں کو بھی جواب مل گیا ہے :طیب اردگان
انقرہ۔2اپریل(ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان عفرین کو ایک بڑی کامیابی دیتے ہوئے مسلسل اس کا تذکرہ کررہے ہیں ۔فوجیوں سے کیموفلاج وردی میں ملبوس ہوکر خطاب کرتے ہوئے ِ ترکی صدر نے عفرین میں شاخ زیتون آپریشن کا ذکر کیا کہ اس کاروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 3 ہزار…
-
فرانس کو ترکی کا سخت انتباہ، شام میں فوج بھیجنے کا فیصلہ اور دہشت گرد عناصر کی حمایت تباکن اقدام ہوگا
انقرہ۔یکم اپریل(ایجنسیاں) ترکی نے فرانس کو تنبیہ کی ہے کہ وہ شام میں فوجی موجودگی بڑھانے سے خبردار رہے۔ انقرہ حکومت کے مطابق اگر فرانس نے شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھائی تو اسے ’مداخلت‘ سمجھا جائے گا۔ ترک وزیر دفاع نور الدین جنیکلے کے مطابق، ’’اگر فرانس نے شمالی شام میں اپنے فوجیوں…