Category: مسلم دنیا
-
یوگا کے حوالے سے ایک مصری خاتون کا عجیب وغریب بیان ، کویت کے فیصلہ کی تردید
یوگا کا مقصد کائنات میں اللہ کی تخلیق پر غورو فکر کرنا ہے:مصری خاتون قاہرہ ۔یکم اپریل کویت میں وزارت اوقاف کی جانب سے ملک کی مساجد میں تقسیم کردہ جمعے کے یکساں خطبے میں یوگا ، طبیعیات کے بہت سے قوانین اور دیگر سائنسی امور کو الحاد قرار دیے جانے کے بعد ایک تنازع…
-
غزہ کے حالات بدستور خراب، صہیونی فوج کی فائرنگ کے باوجود فلسطینیوں کا احتجاج جاری
غزہ۔یکم اپریل(ایجنسیاں) فلسطین میں ‘یوم الارض’ کے سلسلے میں مظاہروں کے دوسرے دن غزہ اور اسرائیلی سرحد کے قریب فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج کی فائرنگ میں مزید 50 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی…
-
فلسطین میں یوم الارض احتجاج جاری، 15مظاہرین شہید
غزہ۔یکم اپریل (ملت ٹائمزایجنسیاں) غزہ میں ہزاروں فلسطینوں کا چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کی طرف مارچ جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں15فلسطینی شہید اور ڈیڑھ ہزار سے زاید زخمی ہوگئے ہیں۔قابض فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کا…
-
ترکی انسانی امداد میں ہمیشہ پیش پیش رہتا ہے: وزیر اعظم ترکی
انقرہ۔یکم اپریل(ملت ٹائمز ) ترکی انسانی امداد کے معاملات میں قدرے ایک حساس مملکت ہے۔ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے بوسنیا۔ہرزیگوینا کے دور ے کے دوران حیات ٹیلی ویڑن کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ترکی کی انسانی امدادی سرگرمیوں پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا…
-
ترکی میں بس حادثہ ،17 افراد جاں بحق
انقرہ۔30مارچ(ایجنسیاں) ترکی کے صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور…
-
کسی بھی ملک میں ہماری مداخلت سے عالمی برادری کا کوئی تعلق نہیں:خامنہ ای
تہران (ایجنسی)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے عراق، شام، یمن اور دیگر عرب ممالک میں ایرانی مداخلت پر عالمی تنقید کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تحت خطے میں سرگرم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم ایرانی انقلابی اقدار کو فروغ…
-
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست مسترد، کسی بھی ملک جانے کی اجازت نہیں :عدالت
پاکستان کی احتساب عدالت نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وہ درخواست مسترد کر دی ہے، جس میں انہوں نے ملک سے باہر جانے کی اجازت طلب کی تھی۔ نواز شریف اپنی بیمار اہلیہ کی عیادت کے لیے لندن جانا چاہتے ہیں۔پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی بیٹی کے ہمراہ آج…
-
ترک قوم نے اب صدیوں پرانی راکھ کو ہٹاتے ہوئے اپنی قدیم تہذیب کے شعلوں کو دوبارہ کردیاہے :اردگان
انقرہ۔20مارچ(ملت ٹائمز) ترک قوم صدیوں سے پڑی راکھ کو ہٹاتے ہوئے دوبارہ عظیم اور طاقتور بننے میں کوشاں ہے، عظیم اور طاقتور ترکی کی نشاط کے راستے کو کوئی بھی طاقت کاٹ نہیں سکتی۔ان خیالات کا اظہار ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے آق پارٹی کے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔جس دوران انہوں نے…
-
ترکی میں ہم ماضی کی شاندار تاریخ دہرار ہے ہیں،عفرین پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کیلئے بہادرفوج کی خدمت میں ہدیہ تشکر پیش کرتے ہیں:اردگان
انقرہ۔18مارچ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عفرین کے شہری مرکز کو آج صبح ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج کی طرف سے مکمل کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔صدر ایردوان نے چناق قلعے میں 18 مارچ یومِ شہدائے چناق قلعے اور فتح چناق قلعے کی 103 ویں سالانہ…
-
آج ترکی میں یوم شہداءکا انعقاد ، ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی اس قلعہ کے فتح کی 103 ویں سالگرہ
انقرہ۔18مارچ(ملت ٹائمز) 18 مارچ یومِ شہداءاور چناق قلعے بحری فتح کی 103 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چناق قلعے میں یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جمہوریت اسکوائر میں منعقدہ تقریب میں حکومت کی طرف سے وزیر دفاع نور الدین جانکلی ، ترک مسلح افواج کے تمثیلی چناق قلعے باسفورس اور گیرسن کموڈور مدحت کمال آل…