Category: مسلم دنیا
-
اگر ایران نے جوہری بم بنایا تو سعودی عرب بھی بہت جلد یہ کام شروع کردے گا :محمد بن سلمان کی دھمکی
ریاض۔17مارچ(ایجنسیاں) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے امریکی دورے سے چند دن قبل ایران کو شدید دھمکیاں دی ہیں۔عرب نیوز کے مطابق محمد بن سلمان نے ایرن کو مخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے جوہری بم بنایا تو سعودی عرب بھی جس قدر جلد ممکن ہوا ایسا ہی کرے…
-
آپ کون ہوتے ہیں ہم پر اپنے فیصلے مسلط کرنے والے ،ہم ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے اسے نکال باہر کریں گے:طیب اردگان کا یورپی پارلیمنٹ کو دوٹوک جواب
انقرہ۔17مارچ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے یورپی پارلیمنٹ کے عفرین سے متعلق فیصلے پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یورپی پارلیمنٹ سے پوچھا ہے” آپ نے کب سے ترکی پر اپنے فیصلے مسلط کرنا شروع کردیے ہیں۔ آپ اپنے فیصلے اپنے پاس رکھیں“۔جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے چئیرمین…
-
ہم یہ جنگ شام کی مظلوم عوام کیلئے لڑرہے ہیں،اپنے بھائیوں کو ظلم وستم سے بچانا ہماری اولین ترجیح :طیب اردگان
انقرہ ۔16مارچ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترک مسلح افواج کی جانب سے شام کے علاقے عفرین میں جاری ” شاخِ زیتون” فوجی آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ اس فوجی آپریشن کے دوران بڑی حد تک پیش قدمی حاصل کرلی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ہم کسی وقت بھی…
-
شہدا کا خون رائیگاں نہیں ہونے دیں گے، یو م شہدا پر ترکی کی مسلح افواج کے سربراہ کا خصوصی پیغام
انقرہ۔16مارچ(ملت ٹائمز) ترکی کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آقار نے کہا ہے کہ شہداء کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائیگا ، ہم ان کے چاہنے والوں کے آنسوو¿ں کا حساب ضرور پوچھیں گے۔مسلح افواج کے سربراہ جنرل آقار نے 18 مارچ یوم ِ شہدا کے حوالے سے ایک خصوصی پیغام جاری کیا۔…
-
یمن کے تعاون کیلئے سعودی عرب نے پیش کیا دو ارب ڈالر کا عطیہ ،معاہدہ پر دستخط
ریاض۔16مارچ(ایجنسیاں) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مرکزی بینک میں دو ارب ڈالر کی رقم جمع کرانے کی خصوصی ہدایات جاری کی تھیں۔ان ہدایات پر عمل کے سلسلے میں جمعرات کے روز ریاض میں سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان اور یمن کے…
-
غوطہ پر روسی فوج کی بمباری جاری ،مزید40 شہری جاں بحق
دمشق۔16مارچ(ملت ٹائمزایجنسیاں) شام کے شہر غوطہ کے مشرقی حصہ پر روس کی بمباری جارہی ہے ،آج جمعہ کو علی الصباح بھی شام کے جنگ سے تباہ حال علاقے مشرقی الغوطہ میں روسی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 10 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ عرب نیوز کے مطابق…
-
پاکستان میں تبلیغی مرکز کے قریب خود کش دھماکہ 9 افرادجاں ،35 سے زائد زخمی
لاہور۔15مارچ (ملت ٹائمز) رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کے قریب واقع پولیس کی چیک پوسٹ پر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 9افراد شہید جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت انتہائی تشویش ناک بیان کی جا رہی ہے جبکہ…
-
مشرقی غوطہ پر ایک مرتبہ پھر فضائی حملہ،42 افرادجاں بحق
دبئی۔12مارچ(ایجنسیاں) ملک شام کے مشرقی غوطہ علاقہ میں فوج کے جاری فضائی حملے میں کم از کم 42 افراد کی موت ہو گئی۔ خبررساں ایجنسی الجزیرہ نے ڈوما میں موجود کارکن کے حوالہ سے بتایا کہ شامی طیارے پورے غوطہ شہر میں مسلسل بم برسا رہے ہیں۔ شامی ٹیلی ویزن نے خبر دی ہے کہ…
-
اسلحہ کے حصول میں مشرق وسطی سب سے آگے ،سعودی عرب دوسرنمبر پر
ریاض۔11مارچ(ایجنسیاں) اسٹاک ہوم میں قائم بین الاقوامی ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے 5 سال میں مشرق وسطی کا خطہ اسلحہ کے حصول میں سب سے آگے رہا ہے جبکہ سعودی عرب دوسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق عربی ایڈیشن بہ عنوان حصول اور ترک…
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف پر پھینکا گیا جوتا
لاہور۔11مارچ(ایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف پروہاں کے مشہور مدرسہ جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ،سیکورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے گرد سخت سکیورٹی حصاربنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سیمینار سے خطاب کیلئے جامعہ نعیمیہ پہنچے ،جہاں…