Category: مسلم دنیا
-
آئین شکنی کے مقدمے میںخصوصی عدالت نے دیا پرویز مشرف کی جائیدار ضبط کرنے اور گرفتاری کا حکم
پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ملزم پرویز مشرف کی پاکستان میں جائیداد ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو گرفتار کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔عدالت نے ملزم کے وکیل کی جانب سے سکیورٹی فراہم کرنے کی استدعا کو مسترد…
-
سعودی ولی عہدکےدورہ کے خلاف برطانیہ میں اپوزیشن اور انسانی حقوق کارکنوں کا شدید احتجاج
ریاض (ایجنسی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کےدورہ برطانیہ پرجہاں بکنگھم پیلس میں ریڈ کارپٹ بچھایا گیا،وہیں احتجاج بھی کیا گیا ۔لندن میں شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی وزیراعظم ٹریزامے سے ملاقات کی،جس میں دوطرفہ سفارتی و تجارتی امور پر بات چیت کی گئی۔دونوں ممالک تجارت اور سرمایہ کاری پرآئندہ سال 65ارب…
-
شام پر ترکی کا فضائی حملہ جاری ،اسد کی فوج کے 36 اہلکار ہلاک
انقرہ۔5مارچ(ایجنسیاں) شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمال مغربی علاقے عفرین میں ترک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں شامی صدر بشارالاسد حکومت کے 36 وفادار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک حکومت کا…
-
پاسداران انقلاب کے شعبہ انٹیلی جنس کے ڈیٹی چیف کا نیا انکشاف، احمدی نژاد، بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانا چاہتے ہیں
تہران (ایجنسی )ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے شعبہ انٹیلی جنس کے ڈیٹی چیف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر محمود احمدی نژاد شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف اٹھنے والی عوامی بغاوت کے آغاز میں صدر اسد کی حمایت سے دست بردار ہو گئے تھے۔ ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ احمد نژاد، جو…
-
مشرقی غوطہ میں سرکاری فوج کی بمباری جاری، شہری فرار ہونے پر مجبور
بیروت (ملت ٹائمزایجنسی) مشرقی غوطہ میں شام کی سرکاری فوجوں کی پیش قدمی کی وجہ سے سینکڑوں افراد فرار ہو رہے ہیں ، جہاں شامی دار الحکومت کے نزدیک باغیوں کے آخری اہم گڑھ کو ختم کرنے کے لئے شامی حکومت بڑے پیمانہ پر فوجی کارروائی میں مصروف ہے۔ یہ اطلاع جنگ کی نگرانی کرنے…
-
شام میںجاری قتل عام پر ایران کا شرمناک کردار، سپریم لیڈر کے بارے میں خوفناک انکشاف
تہران۔4مارچ ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے شعبہ انٹیلی جنس کے ڈیٹی چیف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر محمود احمدی نڑاد شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف اٹھنے والی عوامی بغاوت کے آغاز میں صدر اسد کی حمایت سے دست بردار ہو گئے تھے۔ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ احمد نڑاد، جو سنہ 2011ئ…
-
امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ترکی کا شاخ زیتون آپریشن جاری ،دوہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک
انقرہ۔3مارچ(ملت ٹائمز) ترک مسلح افواج کی جانب سے شام میں عفرین کے علاقے میں جاری شاخِ زیتون فوجی آپریشن کے دوران اب تک دو ہزار 295 دہشت گردوں کا صفایا کیا جاچکا ہے۔مسلح افواج کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ آج کی کاروائیوں میں مزید 58 دہشت گرد مارے گئے…
-
بیت المقدس کے موضوع پر ہم اپنے موقف سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے: طیب اردگان
انقرہ۔یکم مارچ(ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے دورہ موریتانیہ کے دوران صدارتی پیلس میں اپنے ہم منصب محمد ولد عبدالعزیز کی طرف سے ان کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔ظہرانے کے بعد اپنے مغربی افریقہ کے دورے کے تیسرے ملک سینیگال روانگی سے قبل نوواکشوٹ ائیر پورٹ پر صدر ایردوان…
-
شام میں جنگ بندی کے باوجود بمباری،دو شہری جاں بحق
دمشق۔28فروری(ایجنسیاں) روس کی جانب سے منگل کے روز مشرقی الغوطہ میں پانچ گھنٹے کی جنگ بندی کے آغاز کے بعد علاقے سے انخلا کے ایک راستے اور مختلف قصبوں پر بمباری کی گئی ہے جس سے ایک بچے سمیت دو شہری جاں بحق ہوگئے شامی کارکنان نے بتایا ہے کہ الغوطہ الشرقیہ میں پھنسے ہوئے…
-
اسلامی یونیورسٹی مدینہ منورہ میں ساتویں عالمی ثقافتی میلے کا آغاز
مدینہ منورہ(27/فروری)ملت ٹائمز آج اسلامی یونیورسٹی مدینہ منورہ میں دس روزہ عالمی ثقافتی میلے کا آغاز ہوگا. جس کا افتتاح امیر مدینہ منورہ شیخ فیصل بن سلمان بن عبدالعزيز کرینگے. اس موقع پر اسلامی یونیورسٹی کے چانسلر حاتم بن حسن المرزوقی اور فیکلٹیز کے ذمہ داران بھی موجود رہیں گے. واضح رہے کہ اس کا…