Category: مسلم دنیا
-
سعودی عرب کےاصلاحات کا سلسلہ جاری،اب فوج میں بھی نظر آئیں گی خواتین
ریاض (ایجنسی)سعودی عرب نے اپنے یہاں جاری اصلاحات کو آگے بڑھاتے ہوئے اب عورتوں کے لئے فوج میں ملازمتوں کا دروازہ کھول دیا ہے۔یہ روزگار رضاکارانہ ہوں گی، یعنی عورتوں کے لئے فوج میں جانا لازمی نہیں ہوگا۔سعودی پریس ایجنسی ( SPA) کے مطابق، پبلک سیفٹی ڈائریکٹوریٹ نے اتوار کو فوجی عہدوں پر بھرتی کی…
-
اسرائیل کے خاتمہ تک فلسطینوں کی حمایت جاری رکھیں گے:مراکش وزیر اعظم
الرباط (ایجنسی) افریقی ملک مراکش کے وزیراعظم سعد الدین العثمانی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے ان کے ملک کا سرکاری، عوامی اور ابلاغی موقف ایک ہے۔ مراکش فلسطینی قوم کی مکمل آزادی اور اسرائیل کے فلسطین پر قائم ناجائز تسلط کے خاتمے تک فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھے…
-
ہمیں تمہارے ہتھیار نہیں چاہئیے،کسی اور ملک سے خرید لیں گے :جرمنی کوسعودی عرب کا جواب
ریاض۔26فروری(ایجنسیاں) یمن میں انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگا کر جرمنی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کر دی تھی جس پر اب سعودی عرب کی طرف سے بھی انتہائی سخت موقف سامنے آ گیا ہے۔ آر پی فرنٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرنے جرمنی کو مخاطب…
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس درج، 8 مارچ کو ہوگی سماعت
اسلام آباد۔26فروری(ایجنسیاں) سابق صدر پرویز مشرف کی باری بھی آ گئی ہے کیونکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس 8 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت تین رکنی خصوصی بینچ…
-
مشرقی الغوطہ پر بشار الاسد کی فوج کا فضائی حملہ ، مزید 37 شہر ی شہید
دمشق۔26فروری(ایجنسیاں) شام کی بشار الاسد انتظامیہ کے زیر ِ محاصرہ مشرقی الغوطہ میں فضائی حملے میں مزید 37 شہری ہلاک ہو گئے۔ ہیں ۔شہری آبادیوں دوما میں 15، شفونی میں 5، عین تھرما میں 3، سقابہ اور زمیلکا میں2۔ 2 ، اور ہرستکہ، مدیرے اور مرج میں ایک۔ ایک شہری جان بحق ہوا ہے۔علاقے پر…
-
سعودی عرب نے جرمنی کو لتارا کہا’ہمیںتمہارے ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، کہیں اور سے خرید لیں گے‘
ریاض (ملت ٹائمز ایجنیساں)سعودی وزیر خارجہ کے مطابق اگر جرمنی انہیں ہتھیار فروخت نہیں کرتا تو نہ کرے، وہ کسی دوسرے ملک سے حاصل کر لیں گے۔ قبل ازیں جرمنی نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جرمن نیوز ایجنسی ڈی…
-
سعودی عرب ،ترکی اور چین نے کھل کردیا پاکستان کا ساتھ ،امریکہ اپنا فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور
واشنگٹن۔23فروری(ایجنسیاں) پاکستان کے دیرینہ دوست سعودی عرب،چین اور ترکی نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کے امریکی اقدام کو ناکام بنادیا۔ ایکسپریس نیوز نے امریکی اخبار”دی وال سٹریٹ جنرل“ کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کے بہترین دوست ممالک امریکا کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ سخت کارروائیاں نہ کرنے…
-
اسد نواز دہشت گردوں کو مسلسل پسپائی ،ترک افواج کی پیش قدمی جاری
انقرہ۔21فروری(ایجنسیاں) عفرین کو علیحدگی پسند تنظیم PKK/پی وائے پی / وائے پی جی سمیت داعش سے پاک کرنے کا ہدف مقرر کرنے والی ترک مسلح افواج اب اسد نواز دہشت گردوں کے خلاف نبردِ آزما ہے۔دہشت گرد گروہ کو ترک دستوں کی وارننگ فائرنگ سے عفرین سے 10 کلو میٹر کے فاصلے تک پیچھے ہٹنے…
-
دہشت گردیا درکھیں!ہم خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے :ترک فوجی جرنل
انقرہ۔12فروری(ایجنسیاں) مسلح افواج کے سربراہ خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ شہدا اور غازیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب پوچھا جائیگا۔مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جنرل خلوصی آقار نے بری افواج کے کمانڈر جنرل یاشار گولیر اور ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل حسن کوچک آک یوز کےہمراہ…
-
ابو ظہبی میں 2020ءتک ہندوو¿ں کے پہلے مندر کی تعمیر مکمل ہوجائے گی،دہلی کے اکشر دھام مندر کی طرح بنایا گیاہے نقشہ
ابو ظہبی۔12فروری(ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 2020ءتک ہندوو¿ں کے پہلے پتھر کے مندر کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔ باضابطہ طور پڑ یہ مشرق وسطیٰ میں بھی پہلا مندر ہوگا اماراتی اخبار کے مطابق اس مندر کا نقشہ اور عمارتی ڈھانچا بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع اکشر دھام مندر کے…