Category: مسلم دنیا
-
عرب امارات میں بولے مودی ،نوٹ بندی کوغریبوں نے سراہا،کچھ لوگوں کی نینداڑی ہے سالوں سے اٹکا جی ایس ٹی اب پاس ہوا،دیش بدل رہاہے
دبئی،11فروری(ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی، جو دو طرفہ دورے کے دوران متحدہ عرب امارات (یواے ای) پہنچ گئے۔ دبئی کے اوپیرا ہاو¿س میں زبردست استقبالیہ دیا گیا۔ اوپیرا ہاو¿س میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے جہاں وزیر اعظم نے اپنی حکومت کی اقتصادی پالیسی کے فیصلے کی وضاحت کی۔وہیں بیرون ملک سے اپوزیشن اورسابق…
-
وزیر اعظم نریندر مودی پہونچے متحدہ عرب امارات ،ابوظہبی میں رکھی مندر کی بنیاد
ابو ظہبی ۔11فروری(ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی فلسطین کے دورہ کے بعد ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کی راجدھانی ابو ظہبی پہنچے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق اتوار کو وزیر اعظم نے سب سے پہلے الکرمہ جاکر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم دبئی کے اوپیرا ہاوس سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ ابو…
-
قطر کا اسرائیل کے زیرمحاصرہ علاقے غزہ کے لئے 9ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان
دوحہ۔11فروری(ایجنسیاں) قطر نے اسرائیل کے زیرِ محاصرہ ہونے والے غزہ کے علاقے کو 9 ملین ڈالر کی فوری امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق قطر حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ وہ اسرائیل کے زیر محاصرہ ہونے والے غزہ کے علاقے کو 9ملین ڈالر کی…
-
شمالی شام میں کردوںکا دہشت گردانہ حملہ ، 11 ترک فوجی شہید
انقرہ۔11فروری(ایجنسیاں) کل ہفتے کو شمالی شام میں کرد ملیشیا کے ہاتھوں 11 ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔ 20 جنوری 2018ءسے شمالی شام میں جاری آپریشن میں یہ پہلا موقع ہے جب ترک فوج کو اتنا بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی شام میں کرد ملیشیا…
-
وزیر اعظم نریندر مودی ’گرینڈ کالر آف دی اسٹیٹ‘اعزازسے نوازے گئے ، پی ایم نے فلسطین کے مفادات کے تحفظ کاوعدہ کیا،مذاکرات اورامن پرزور
رام اللہ11 فروری (ایجنسیاں) فلسطین کے صدرمحمودعباس نے وزیراعظم نریندر مودی کو’گرینڈ کالر آف دی اسٹیٹ آف فلسطین‘اعزازسے نوازاہے۔بھارت اورفلسطین کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں پی ایم مودی کی شراکت کو دیکھتے ہوئے انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان دو طرفہ میٹنگ کے اختتام کے بعد فلسطین کے صدر عباس…
-
نریندر مودی پہونچے فلسطین ۔دونوں ملک کے مابین 6 معاہدوں پر دستخط ،کسی بھی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ
رملہ ۔10فروری(ملت ٹائمز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اعلان کیا کہ ہندستان اس سال سے فلسطین کے ساتھ طالب علموں کے تبادلے کی تعداد دوگنی یعنی پچاس سے بڑھاکر سو کردے گا۔ صدر فلسطین محمود عباس کے ساتھ بات چیت کے بعد جاری بیان میں مسٹر مودی نے کہا کہ ہندستان فلسطین میں ایک انسٹی…
-
مالدیپ کے صدر عبد اللہ یامین کا عدالتی فیصلہ ماننے سے انکار ، 15دنوں کے لئے ایمرجنسی نافذ، صورت حال سنگین
مالے ۔6فروری(ملت ٹائمز) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے ملک میں پندرہ دن کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور سکیورٹی حکام کو کسی بھی شخص کو کسی بھی وقت حراست میں لینے کا اختیار دے دیا ہے یہ فیصلہ مالدیپ کی اعلیٰ ترین عدالت سے جاری اس فیصلے کے بعد آیا ہے جس…
-
پاکستان آرمی پر خود کش حملہ ، افسر سمیت 11جوان شہید ، 13زخمی
سوات۔4فروری(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے ،اس خود کش حملے میں ایک افسر سمیت پاک فوج کے11جوان شہید جبکہ 13زخمی ہوگئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
-
روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وستم پر دنیا کو اپنی آواز بلند کرنے کی ضرورت، میں بہت جلد بدھ انتہاءپسندوں کے مظالم کی شکار خواتین سے ملاقات کروں کی: سپر اسٹار انجلینا جولی
ڈھاکہ ۔2فروری(ملت ٹائمز) بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کی سپراسٹار اور پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی نے کینیڈا کے شہر وینکوور میں بنگلادیش کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے میانمار میں بدھ انتہا پسندوں اور فوج کی چیرہ دستیوں کا شکار…
-
عمران خان کے خلاف انکوائری کا حکم ،سرکاری املاک کے غلط استعمال کا الزام
اسلام آباد۔2فروری (ایجنسیاںملت ٹائمز) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے خیبرپختونخوا حکومت کے دو سرکاری ہیلی کاپٹرز ایم آئی 17 اور ایکیوریل ہیلی کاپٹرز پر رپورٹ کے مطابق تقریباً 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹرز کو غیر سرکاری دوروں کیلئے نہایت ارزاں…