Category: مسلم دنیا
-
ایک فلسطینی کے گھر میں 2ہزار سال پرانی قبر دریافت
بیت حانون۔28جنوری(ایجنسیاں) حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بیت حانون میں ایک فلسطینی شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے پتا چلا کہ اس کے گھر کے صحن اور باغیچے میں ایک تاریخی قبرستان ہے۔ خیال کیا جاتا ہے یہ قبرستان رومن ایمپائر کے دور کا ہے۔ عرب ٹی وی…
-
یمن کا 85 فیصد علاقہ باغیوں کے قبضے سے ہم واپس لے چکے، حوثیوں کے خلاف’ طوفان آپریشن ‘شاہ سلمان کا تاریخ ساز کارنامہ :یمنی وزیراعظم
صنعائ۔28جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) یمن کے وزیراعظم احمد بن دغر نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے یمن میں باغیوں کے خلاف ’فیصلہ کن طوفان‘ آپریشن شروع کرکے تاریخ ساز کام کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی زیر زیراعظم نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
-
امریکہ کی تنقید بے معنی ، شام میں جاری عسکری کارروائی میں مزید تیزی لائی جائے گی: ترک صدر
انقرہ۔27جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دی ہے کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوو¿ں کے خلاف عسکری کارروائیوں میں مزید تیزی لا سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دی کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوو¿ں…
-
فلسطین پارلیمانی وفد کا ترکی دورہ ‘ ترکی صدر سے ملاقات۔ القدس کا داعی اور آزادی پورے عالم اسلام کی ذمہ داری: طیب اردغان
انقرہ: (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس پورے عالم اسلام کا دل ہے۔ اس کا دفاع اور آزادی صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ کرہ ارض کے تمام مسلمانوں کے ذمہ فرض ہے۔ ذرائع کے مطاق ترک صدر نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب…
-
کئی دہائیوں کی محنت کے بعد پاکستان نے تیار کرلی 22 جلدوں پر مشتمل اردو کی سب سے بڑی ڈکشنری ،صدر ممنون حسین کے ہاتھوں افتتاح
اردو زبان تہذیبی جاہ وجلال کے ساتھ بڑی عالمی زبانوں کی صف میں شامل ہو گئی ہے: صدر ممنون حسین اسلام آباد۔25جنوری(ملت ٹائمز) پاکستان کے صدر ممنون حسین نے جدید ترین اردو لغت کے آئن لائن ایڈیشن کاباضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ کئی عشروں کی محنت سے تیار ہونے والی 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت…
-
ترکی کا آپریشن عفرین جاری ،306 دہشت گرد ہلاک ،پی کے کے اور داعش سمیت کئی تنظیموں کے25 اہداف تباہ
انقرہ۔25جنوری(ملت ٹائمز) ترکی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن عفرین جاری ہے ۔ٹی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ دن بھر کی جانے والی فضائی کاروائی میں PKK/KCK/PYD-YPG اور داعش دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانوں ، پناہ گاہوں اور مورچوں…
-
مسلم لیگ نون کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ،ہماری سرکارنے کئی تاریخی اور اہم کارنامے انجا م دیئے ہیں:پاک وزیراعظم خاقان عباسی
اسلام آباد۔24جنوری(ملت ٹائمز) پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مکمل شفافیت کے ساتھ کام کررہی ہے اور واحد حکومت ہے جس نے اپنی تقریباً پانچ سالہ مدت کے دوران کرپشن کے کسی کوئی الزام کا سامنا نہیں کیاہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی حکومت اپنی…
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک شاخِ زیتون آپریشن جاری رہے گا: رجب طیب اردگان
انقرہ۔24جنوری(ملت ٹائمز) مسلح کی جانے والی دہشت گرد تنظیم کے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک شاخِ زیتون آپریشن جاری رہے گا۔ان خیالات کا اظہار ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے چوالیسویں کونسلروں کے اجلاس سے خطاب میں کہا ۔ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپوٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہاکہ شام کے علاقے…
-
بیت المقدس کے اہم مقامات کو اصل حالت میں برقرار رکھا جائے گا: مصرکے دورے پر آئے نائب امریکی صدر کی یقین دہانی
قاہرہ۔24جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین دونوں کی رضامندی کی صورت میں امریکا دو ریاستی حل کے لیے تعاون کرے گا۔ان خیالات کا اظہار امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے قاہرہ میں ملاقات کے…
-
سعودی عرب کے سب سے بڑے ثقافتی میلے کا 7 فروری سے آغاز ،رواں سال ہندوستان کو بنایاجائے گا مہمان خصوصی
ریاض ۔22جنوری(ملت ٹائمز) سعودی عرب کا جنادریہ میلہ مملکت کی سب سے بڑی ثقافتی تقریبات میں سے ایک ہے جس کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے۔ رواں سال بھی 7 فروری سے اس عظیم الشان میلے کا انعقاد ہورہا ہے جس میں ہندوستان کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیا گیاہے ۔ سعودی…