Category: مسلم دنیا
-
ہم اب اور انتظار نہیں کرسکتے ،ترکی کی سرحد سے دہشت گردوں کا صفایا کرکے رہیں گے :امریکہ کو طیب اردگان کا منہ توڑ جواب
انقرہ۔22جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنی فوج میدان میں اتار دی ہے اور امریکہ کو ایسی دھمکی دے ڈالی ہے کہ جس کا کوئی اور ملک تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ڈیلی ا سٹار کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردگان نے اپنی فوجیں شام میں داخل کر دی ہیں جو سرحدی…
-
یمن کیلئے عرب اتحاد نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا ،تمام بندرگاہوں کو کھلارکھنے کا فیصلہ
ریاض۔22جنوری(ملت ٹائمز) سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن کے لیے مزید ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا ہے۔عرب اتحاد نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ یمنی عوام تک انسانی امداد بہم پہنچانے کے لیے الحدیدہ سمیت ملک کی تمام بندرگاہوں کو کھلا رکھنے کے لیے اقدامات…
-
سعودی عرب کے بحران پر ٹوئٹ کرنے والے اس اسکالر کو بھیج دیا گیا جیل
جدہ۔22جنوری(ایجنسیاںملت ٹائمز) سلمان العود نامی 61سالہ سعودی اسکالر کو نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر سعودی انتظامیہ نے چار ماہ کے لئے جیل بھیج دیاہے۔ عود نے مشرقی وسطی کے بحران پر ٹوئٹ کیاتھا جس کے بعد بناءکسی وضاحت کے سعودی انتظامیہ نے انہیں حراست میں لے لیا۔ممتاز اسکالر جو مسلم اسکالرس کی بین الاقوامی تنظیم…
-
امریکی تعاون کے سہارے دہشت گرد ترکی پر حاوی نہیں ہوسکتے،ہم تنہا نہیں ،دنیا بھر کے مسلمان ہمارے لئے دعا کر رہے ہیں: طیب اردگان
انقرہ۔21جنوری(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے شمالی علاقے عفرین میں دہشت گرد تنظیموں PKK/PYD-YPG اور داعش کے خلاف شروع کیا گیا آپریشن مختصر مدت میں مکمل ہو جائے گا۔ترکی کے اخبار ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپوٹ کے مطابق صدر مملکت اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے…
-
نظریات میں اختلافات کے باوجود یہ تمام تنظیمیں دہشت گردہیں ،ان کے خلاف سخت کاروائی ضروری:ترک وزیر خارجہ
انقرہ۔21جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ داعش، PKK، YPG ، KCK اور PJAK کے نظریات خواہ مختلف ہی کیوں نہ ہوں پھر بھی یہ سب دہشتگرد تنظیمیں ہی ہیں۔ چاوش اولوعراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری کی سرکاری دعوت پر بغداد کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے…
-
زینب کا قاتل گرفتار ،زیادتی اور قتل کا اعتراف :پاک میڈیا
لاہور۔20جنوری(ملت ٹائمز) زینب قتل کیس میں اب تک کی بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور لاہور کے بھٹہ چوک سے گرفتار ہونے والے عمر نے زینب کیساتھ زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ کے بعد ہی ملزم کے بیان کی تصدیق یا تردید…
-
عرب اتحاد کے فضائی افواج کی پیش قدمی جاری ، حوثی باغیوں کا ایک اہم اڈہ تباہ
صنعائ۔18جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی فضائی افواج نے مملکت کے ساتھ سرحدی علاقے میں حوثی باغیوں کے میزائل داغنے کے اڈے تباہ کردیے ہیں۔اس سے قبل سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن سے حوثی شیعہ باغیوں کے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا میں تباہ کردیا تھا۔اس میزائل کا…
-
خود کش حملے فساد فی الارض کے زمرے میں آتے ہیں،علماءکا بھی یہی متفقہ فتوی ہے :صدر مملکت پاکستان
اسلام آباد۔16جنوری(ملت ٹائمز) پاکستان کے صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ خود کش حملے فساد فی الارض کے زمرے میں آتے ہیں، خوشی ہے متفقہ فتوے کو اداروں کی تائید بھی حاصل ہے۔ایوان صدرمیں ’پیغام پاکستان‘ کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ اسلام کی روح سے…
-
بغداد میں دو بم باروں کا خود کش حملہ ، 38 افراد ہلاک
بغداد۔15جنوری(ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد میں پیر کے روز بارودی بیلٹیں باندھے دو خود کش بم باروں کے حملے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 105 زخمی ہو گئے۔ عراقی ذمّے داروں کے مطابق دو روز کے اندر بغداد کو دوسری مرتبہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ بغداد آپریشنز کمان کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل…
-
آفرین آپریشن کی شروعات ہونے کے بعد دوست اور دشمن کا حقیقی چہرہ سامنے آجائے گا :طیب اردگان
انقرہ۔14جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع توکات میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ضلعی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم انشائ اللہ فرات ڈھال آپریشن کے اگلے مرحلے یعنی آفرین آپریشن کا آغاز کروائیں گے۔ آفرین آپریشن میں اپنے اتحادی ممالک اور خاص طور…