Category: مسلم دنیا
-
سیل فون کا سب سے پہلے استعمال حضرت نوح علیہ السلام نے کیاتھا:ترکی ایک پروفیسر کا دعویٰ
استنبول۔14جنوری(ملت ٹائمز) ترکی کے ایک استاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام نے طوفانی سیلاب کے آغاز سے چندے قبل موبائل فون کے ذریعے اپنے بیٹے سے گفتگو کی تھی۔اس واقعے کا قرآن مجید اور انجیل مقدس میں تفصیلی ذکر ہے۔استنبول یونیورسٹی کی میرین سائنسز فیکلٹی میں لیکچرر یاووز اونیک نے یہ…
-
ترکی نے طالبان کو اپنے ملک میں سیاسی دفتر کھولنے کی تجویز دیدی
استنبول ۔14جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) افغان مصالحتی عمل کے لیے طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں کی ترکی میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں ترکی کی جانب سے طالبان کو اپنے ملک میں سیاسی دفتر کھولنے کی تجویز دی گئی۔ افغان خبر ایجنسی کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں طالبان قطر آفس، ملارسول گروپ…
-
اسلام 2040 میں امریکہ کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا:رپوٹ
واشنگٹن۔12جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ میں مسلمان آئندہ2 عشروں کے دوران میں دوسرا بڑی مذہبی گروپ بن جائیں گے اور اسلام اس ملک کا دوسرا بڑا مذہب ہوگا۔ اس بات کا دعویٰ امریکی ٹی وی نے ایک رپورٹ میں کیا اور یہ پیو ریسرچ کے ایک مطالعے پر مبنی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا میں مسلمان آباد ی…
-
7 سالہ زینب کے قاتل کا سراغ لگانے میں پاک پولس اب تک ناکام،پنجاب حکومت نے والدین کو یہ کہہ کر تسلی دی
قصور ۔12جنوری(ملت ٹائمز) ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی بنیاد پر زینب کے قاتل کے قریب پہنچ چکے ہیں، شہادتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ زینب کا قاتل کوئی سیریل کلر ہے۔ لیگی رہنماﺅں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان…
-
رو س اورایران کو طیب اردگان کی وارننگ، شام کے صوبہ ادلب پرنہ کریں چڑھائی ،سفیروں کو بھی بلاکر درج کرایا احتجاج
انقرہ۔11جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی نے روس اورایران پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے صوبے ادلب پر فوجی چڑھائی نہیں کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ روس اور ایران گزشتہ سال ترکی کیساتھ ہونے والے معاہدے کا احترام کریں جس میں ادلب کو ڈی اسکیلیشن زون قرار دیا گیا…
-
ترکی کی ترقی امریکہ کیلئے ناقابل برداشت ،ایک مرتبہ پھر وہ سیاسی بغاوت کرانے کیلئے چالیں چل رہاہے
انقرہ۔11جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ امر یکہ ترکی میں سیاسی بغاوت کرانے کیلئے چالیں چل رہا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہناتھا کہ 15جولائی2016کو ترکی میں بغاوت کرنے میں ناکام رہنے والے اب مختلف طریقوں سے اپنے عزائم کی تکمیل کیلئے…
-
ہم کسی صلاح الدین ایوبی کا انتظار نہیں کررہے ہیں ‘ اپنا صلاح الدین خود پیدا کریں گے اورقبلہ اول کو صہیونی قبضہ سے آزادکرائیں گے :بے باک اور بہادرلڑکی احد تمیمی کا جرات مندانہ بیان
(ملت ٹائمز) روئے زمین پر فلسطین وہ علاقہ ہے جہاں مسلمانوں کے لئے ہر سانس ایک جدوجہد ہے ‘ ہرقدم ایک جنگ ہے اور ہردن خون ریزی کا محض ایک مرحلہ۔ یہاں کے بچے ظلم وجارحیت کے درمیان آنکھیں کھولتے ہیں‘ شوریدگی اور سفاکی کے مقابل پرورش پاتے ہیں اور بڑے ہونے سے پہلے ہی…
-
ایران کے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم ممنوع ،اس وجہ سے لگائی گئی پابندی
تہران8جنوری (ایجنسیاں) ایران میں حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک کے پرائمری سکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق اس بیان کو ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی انگریزی زبان پر تنقید کے حوالے سے دیکھا جا رہا ہے۔…
-
پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کے بعد امریکہ کو ایک بڑے نقصان کا کرناپڑے گا سامنا ،نیویارک ٹائمز نے ڈونالڈٹرمپ کو دکھایا آئینہ
نیویارک۔7جنوری (ملت ٹائمز) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کے ساتھ قطع تعلق کے متحمل نہیں ہوسکتے کیونکہ ایسا کرنے سے چین کو براہ راست فائدہ پہنچے گا اس لیے ٹرمپ چیخنے کی بجائے دیگر سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو اپنے موقف پر قائل کرنے کی کوشش…
-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی نے جنم لیا ،اب ہمارا کوئی تعلق نہیں رہا
اسلام آباد۔6جنوری (ملت ٹائمز ایجنسیاں) وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی مہم میں شامل ہونے سے پاکستان میں دہشتگردی نے جنم لیا جبکہ پاکستان تنہا نہیں،دوسرے اتحادیوں کے آپشن موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا امریکی جریدے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہناتھا کہ امریکی امدادکی معطلی کے بعدامریکاسے اتحادکوختم سمجھتاہوں…