Category: مسلم دنیا
-
دہشت گردی کے الزام کا سامناکررہے حافظ سعید نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بتایادہشت گرد؟
اسلام آباد نئی دہلی ۔6جنوری(ملت ٹائمز) 26/11 حملہ کے مجرم سمجھے جانے والے حافظ سعید ان دنوں پاکستان میں سیاسی سطح پر سرگرم نظر آرہے ہیں اور ملی مسلم لیگ کے نام سے انہوں نے ایک پارٹی کی بھی تشکیل دی ہے ،ان کا دعوی ہے کہ عوام ان کے ساتھ ہے اور جان بوجھ…
-
سعودی عرب پر ایک اور بلیسٹک میزائل حملہ ،ایران پر خطہ میں بدامنی پھیلانے کا الزام ،باز رہنے کی دھمکی
ریاض۔6جنوری(ملت ٹائمز) یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے یمن سرحد سے متصل علاقے نجران پر ایک میزائل حملہ کیا تاہم عرب عسکری اتحاد نے حوثیوں کا تازہ بیلسٹک میزائل فضاءمیں تباہ کر کے حملہ بھی ناکام بنا دیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب فوجی اتحاد…
-
جو ترکی کو نقصان پہنچائے گا، اس کو سخت جواب دیاجائیگا:ترک وزیر اعظم
انقرہ۔5جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے حقوق و مفادات کو جو کوئی بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا اسے اس کا حساب چکانا پڑے گا۔وزیر اعظم بن علی یلدرم نے انقرہ میں بعد از نماز جمعہ اخباری نمائندوں کے سوالات کا جواب دیا۔ ٹی آرٹی کی رپوٹ کے مطابق متحدہ امریکہ میں اس ایک قانونی اسکینڈل…
-
امریکہ کے ہاتھوں ہونے والی ذلت کیلئے ملک کا اشرافیہ طبقہ ذمہ دار، انڈین لابی نے بھی ہمیں بہت نقصان پہونچایا:عمران خان
اسلام آباد۔5جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، جس ملک نے کسی اور کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہوں اب وہ اسی کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، امریکا 25 ارب روپے کے…
-
پاکستان نے جاری کی مردم شماری کی تازہ رپوٹ ،20کروڑ سے متجاوز ہوگئی آبادی
اسلام آباد۔4جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20کروڑ77لاکھ74ہزار520 ہے جبکہ مردم شماری میں پورے ملک کو1لاکھ63ہزار541 بلاکس میں تقسیم کیاگیاتھا۔ وفاقی وزیرشماریات کامران مائیکل کی زیرصدارت مردم شماری سے متعلق ہونے والے اہم اجلاس میں گزشتہ برس ہونے والی چھٹی مردم شماری کی تفصیلات جاری کر دی ہیں،جس کے مطابق…
-
ایران میں پرتشدد عوامی احتجاج جاری ،مظاہرین کو کچلنے کیلئے ملیشیا الحشد الشعبی سے لی جارہی ہے مدد
تہران ۔4جنوری(ملت ٹائمز) ایران میں عوام پرتشدد احتجاج کا سلسلہ بڑھتاجارہاہے اس دوران العربیہ نے یہ دعو کیا ہے کہ حکام نے تہران نواز عراقی ملیشیا الحشد الشعبی کے عناصر کو لا کر اہواز اور ملک کے دیگر صوبوں میں پھیلا دیا ہے تا کہ تہران کے خلاف جاری عوامی احتجاج کو کچلا جا سکے۔الحشد…
-
ایران میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ،450 افراد گرفتار،شہرسے لیکر گاﺅں تک پھیل گیامظاہرہ
تہران۔3جنوری(ملت ٹائمز) ایران کے دارالحکومت تہران اور دوسرے شہروں میں رات کے وقت احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور منگل کی شب شمال مغربی شہر مشہد اور جنوبی شہر شیراز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔ ایرانی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق سورج ڈھلتے ہی مظاہرین جامعہ تہران میں…
-
ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستان میں ہلچل ،وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
اسلام آباد۔2جنوری(ایجنسیاں ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے سال کے پہلے دن ہی انتہائی تشویشناک پاکستان مخالف بیان داغ دیا جس نے ملک کی سیاسی جماعتوں اور سول ملٹری حکام کو ایک پیج پر کھڑا کردیا ہے۔گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد رات کے وقت دفتر خارجہ میں امریکی سفیر ڈیوڈ…
-
ایران میں پرتشدد مظاہر ہ جاری ،اب تک 12 افراد ہلاک
تہران۔یکم جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ایران میں سرکاری ٹی وی نے پیر کے روز بتایا ہے کہ جمعرات کے روز سے ملک بھر میں جاری احتجاجی سلسلے کے دوران اب تک 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ ہلاکتیں مختلف شہروں میں ہوئی ہیں۔سرکاری ٹی وی نے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات…
-
جمہوری استحکام کی ہم اپنے آنکھوں کے نور کی طرح حفاظت کریں گے: ترک وزیر اعظم
انقرہ۔31دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے نئے سال کے لئے جاری کردہ پیغام میں باہمی اتحاد و اخوت پر زور دیا ہے۔پیغام میں بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی کی گلوبل اہمیت ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہو رہی ہے اور عالمی امن کے حوالے سے ترکی…