Category: مسلم دنیا
-

بیت المقدس مسلمانوں کا قبلۂ الاول ہے، اس کی تباہی کسی مسلمان کو برداشت نہیں: ترکی
انقرہ: فلسطین کے معاملے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں بے چینی پائی جاتی ہے، کیونکہ فلسطین سے مسلمانوں کا تعلق احترام اور ایمان کا ہے، کیونکہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے، اسرائیل بیت المقدس کو تباہ کرنا چاہتا ہے. ترکی کے وزیر خارجہ نے فلسطین کو لے کر سرخ لکیر جاری کردی…
-

ترک صدر نے مستقبل میں دنیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا
انقرہ(ایم این این) ترک صدر طیب اردگان نے ایسے ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا ہے جو 2028 تک دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ایئرپورٹ بن جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردگان نے ترکی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر استنبول کے تیسرے ایئرپورٹ کا افتتاح…
-

انڈونیشا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔189افراد جاں بحق
جکارتہ(ایم این این ) انڈونیشا میں ایک مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیاہے جس میں 189 افراد کے ہلاک ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے جزیرہ سماٹرا جانے والے نجی ایئرلائن ’لون ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے…
-

سعودی عرب کاجمال خاشقجی کے قاتلوں کو ترکی کے حوالے کرنے سے انکار
ریاض(ایم این این) سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو حوالے کرنے کے ترکی کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل سعودی عرب کے باشندے ہیں لہٰذا ان پر قتل کا مقدمہ ان کے ملک میں ہی چلایا جائے گا۔ سعودی شاہی خاندان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے…
-

مقتول صحافی جمال خاشقجی کی لاش ٹھکانے لگانے والے شخص کی شناخت بتائی جائے اور لاش ترکی حوالے کی جائے :اردگان
انقرہ (ایم این این ) ترک صدر طیب اردگان نے ایک بار پھر سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل کا نام بتانے کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے اپنی جماعت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب سے ایک بار پھر مطالبہ…
-

انشاء اللہ بہت جلد ادلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا جائے گا: شام
دمشق (ایم این این ) شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کو جلد دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا جائے گا۔سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق وزیر دفاع جنرل عبداللہ ایوب نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں کے جذبہ ایثار کو سراہا۔…
-

خاشقجی قتل، دل دہلا دینے والا واقعہ، انسانی حقوق تنظیم کے لئے بڑی آزمائش: حسن روحانی
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس قتل کے خلاف عالمی برادری کے موقف کو انسانی حقوق کے دعویداروں خاص طور سے یورپ و امریکہ کے لئے ایک بڑی آزمائش قرار دیا ہے۔ صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس…
-

خاشقجی کا قتل گھناؤنا جرم تھا، جس کا درد تمام سعودیوں نے محسوس کیا: محمد بن سلمان
ریاض (ایم این این ) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کو گھناؤنا جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب انصاف کو پورا کرنے کے لیے ترک حکام سے تعاون کر رہا ہے۔ سعودی صحافی کے قتل کے واقعے پر رائے کا اظہار کرتے ہوئے محمد…
-

پاکستان اسلام کے نام پروجود میں آیا، ہمارا مقصد پاکستان کو مدینہ جیسے ریاست بنانا ہے:عمران خان
ریاض : وزیراعظم عمران خان کا سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں دو ریاستیں مذہب کی بنیاد پر قائم ہوئیں، پاکستان اسلام کے نام پروجود میں آیا، ہمارا مقصد پاکستان کو مدینہ جیسے ریاست بنانا ہے۔ وزیراعظم نے کہا رسول اللہ ﷺ نے مدینہ منورہ کو دنیا کی عظیم ریاست…
-

دنیا کے سامنے شرمندہ ہوا سعودی عرب، خاشقجی کو قتل سے چند منٹ پہلےمحمد بن سلمان کا فون،کہاواپس آجاؤ ورنہ قتل کر دیے جاؤ گے
انقرہ (ایم این این) ترک ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی موت سے چند منٹ پہلے اس سے گفتگو کی۔ ترک ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے اس گفتگو میں خاشقجی سے کہا کہ وہ سعودی عرب واپس آ جائے ورنہ اسے…