Category: مسلم دنیا
-

حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے : ترک صدر
انقرہ ۔(ایم این این)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ نبی آخری الزماںﷺ کا اسوہ آنے والی نسلوں کے لیے ضابطہ حیات ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے ماہ ربیع الاول میں جشن آمد رسولﷺ کی مناسبت سے سرکاری سطح پر ایک ہفتے تک جاری…
-

تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
لاہور:پاکستان کے امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب گزشتہ کئی روز سے ڈاکٹرز اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں ڈینگی بخار…
-

امریکا نے ایران پر پابندیوں کے غلط راستے کا انتخاب کیا، شکست سے دوچار ہونے کیلئے تیار رہے: حسن روحانی
انقرہ (ایم این ین ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف پابندیاں عاید کرکے غلط راستے کا انتخاب کیا ہے اور وہ شکست سے دوچار ہوگا۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق صدر حسن روحانی نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ امریکی…
-

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری،سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ
فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کی رات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حالیہ واقعات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بیشتر اراکین نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کے بارے…
-

ترکی نے خاشقجی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ سعودیہ سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی
انقرہ: ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودیہ سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ سعودی…
-

انتہا پسند صہیونی حکومت مسجد اقصیٰ کو یہودی معبد میں تبدیل کرنا چاہتی ہے :فلسطین
یروشلم (ایم این این)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے یہودی کنیسٹ کے ارکان کو مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اجازت دینے پر فلسطینی مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ بیت المقدس میں فلسطینی مسلم ۔ مسیحی سپریم کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا…
-

پُرامن افغانستان پاکستان کے ساتھ بھی امن چاہتا ہے، افغان صدر اشرف غنی
کابل(ایم این این) افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سمجھناہو گا کہ پُر امن افغانستان اُن کے مفاد میں ہے۔افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان پاکستان کے ساتھ بھی امن چاہتا ہے۔طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا…
-

محمد بن سلمان کی جگہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز بن سکتے ہیں ولیعہد
ریاض (ایم این این )سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے خبریں ان دنوں گردش میں ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے البناء اخبار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا ستارہ عنقریب غروب ہونے والا ہے اورشہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو…
-

ایران میں صوفی مسلک کے 200 کارکنوں کو کوڑوں اور قید کی سزائیں
تہران(ایم این این ) ایران کی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک انقلاب عدالت نے صوفی جماعت سے تعلق رکھنے والے 202 کارکنوں کو کوڑوں اور قید کی سزائیں دینے کا حکم دیا ہے۔العربیہ کے مطابق ایران میں صوفی مسلک سے تعلق رکھنے والے متعدد اہم رہ نماﺅں کو سزائے موت دی جا چکی ہے،…
-

خاشقجی قتل معاملے میں ترکی کا نیا انکشاف، قونصل خانے میں داخل ہوتے ہی قتل کر دیا گیا تھا
استنبول کے مستغیث اعلیٰ عرفان فیدان کے دفتر کی جانب سے آج بدھ کو بتایا گیا، ’’پہلے سے تیار کیے گئے منصوبے کے عین مطابق جمال خاشقجی کو اسی وقت گلا دبا کر قتل کیا گیا، جس لمحے وہ استنبول کے سعودی قونصل خانے میں داخل ہوئے تھے۔‘‘ اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ…