Category: مسلم دنیا
-

مسلم ممالک کیلئے سعودی عرب بنیادی ستون کی حیثیت کا حامل ہے: پوپ تواضروس
قاہرہ (ایم این این)مصر کے قبطی آرتھوڈکس چرچ کے پوپ تواضروس دوم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دوسرے سعودی عہدے داروں کی مذہبی ، سیاسی اور ثقافتی سطح پر ملاقاتیں قوم کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی اور ان سے انسانی (وسائل کی ) ترقی…
-

طالبان کے خلاف امریکی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت عام شہریوں کی ہلاکت ہوئی :اقوام متحدہ
افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ کا کہنا ہے کہ امریکی فضائی حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ حالیہ تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ رواں ہفتے امریکی فضائی حملے میں 10 بچے اور 8 خواتین ہلاک ہوئیں کابل(ایم این این ) اقوام متحدہ…
-

افغانستان میں بم دھماکہ ۔ تین امریکی فوجی ہلاک
افغانستان کے جنوبی غزنی صوبے کے دارالحکومت کے قریب سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے کابل(ایم این این ) افغانستان کے جنوبی غزنی صوبے کے دارالحکومت کے قریب سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ناٹو کے ریزولیوٹ سپورٹ (آر ایس) مشن نے…
-

فلسطین کے خلاف صدی کی ڈیل نافذکرنے کی کوشش کی گئی تو پوری فلسطینی قوم سروں پر کفن باندھ کر میدان میں نکل آئے گی :اسماعیل ھنیہ
مقبوضہ بیت المقدس (ایم این این)اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین کے خلاف امریکی سازشی منصوبہ”صدی کی ڈیل” نافذ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اگرایسا کرنے کی کوشش کی گئی تو پوری فلسطینی قوم اس کے خلاف سروں پر کفن باندھ کر میدان میں…
-

ہمارے مذہب میں بنایدی طور پر خواتین اور مردوں میں کسی قسم کا کوئی امتیاز نہیں : ترک صدر ایردوان
استنبول ۔(ایم این این) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے مذہب میں بنایدی طور پر جنسیت کا کوئی فرق موجود نہیں ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں منعقد ہونے تیسری خواتین اور انصاف کے زیر عنوان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جس معاشرے میں خاندان…
-

سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل میں ہرگزملوث نہیں، سعودی وزیرخارجہ
ریاض(ایم این این) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل میں ہر گز ملوث نہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل میں ہر گز ملوث نہیں ہیں اور اب سعودی بادشاہت یا ولی…
-

اردگان نے ترکی کے پارلیمنٹ میں منایا عید میلاد نبي کا جشن، ٹویٹ کرکے دی دنیا کو مبارکباد
انقرہ(ایم این این) 12 ربیع الاول کے موقع پر ترکی کے دارالحکومت استنبول میں صدر طیب اردگان نے میلاد نبی کا جشن منایا، اور نبی پاک حضرت محمد صاحب کی تعلیم کا پیغام نوجوان نسل کے لئے دیا. اس دوران پارلیمنٹ صدر بنالي يلدرم نے ایک بیان میں کہا، “آج ہم اپنے پیارے نبی حضرت…
-

یمن میں تین سالہ جنگ کے دوران قحط سالی کے باعث 85 ہزار بچے ہلاک
صنعاء: یمن میں تین سال سے جاری خون ریز جنگ کے دوران خوراک کی شدید کمی کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 85 ہزار کے لگ بھگ ہوگئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں…
-

ہم نے سر اٹھا کر جینا سیکھا ہے ،امریکہ کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے:ڈاکٹر حسن روحانی
تہران (ایم این این)ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکیں گے، کہا ہے کہ دشمن ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب کی پشتپناہی سے دور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ مغربی آذربائیجان کے شہر خوئی…
-

ایران دہشت گرد جماعتوں کی نہ صرف حمایت کر رہا ہے بلکہ اُن کی مالی معاونت میں بھی ملوث ہے : شاہ سلمان
ریاض(ایم این این)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران دہشت گرد جماعتوں کی نہ صرف حمایت کر رہا ہے بلکہ اُن کی مالی معاونت میں بھی ملوث ہے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شوریٰ کونسل کے ساتویں…